ہاہاہا ہم اچھے وقتوں کے ہیں اور موجودہ میڈیکل سائنس پر زیادہ یقین نہیں رکھتے .
آپکا تھرما میٹر تو صرف جسم کا ٹمپریچر ہی بتا سکتا ہے ناں ؟ لیکن آپکی نبض تو
آپکے جسم کا سارا احوال کھول دیتی ہے...دل گردے معدا پتہ ....بلڈ پریشر ذیابطیس
اور جو کوئی بھی بیماری آپکو لگی ہے یا مستبل قریب میں لگنے والی ہے سب بتا دیتی ہے.
ہم تو یہ بھی بتا دیتے ہیں آپ نے رات پہلے کھایا کیا تھا؟ کبھی آزما کر تو دیکھئے جناب؟
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا؟ ہاہا میرا مطلب ہے اب اس میں کیا؟
ہم تو ویسے بھی کسی بولتے کی بولتی بند کرنا ظلم جانتے ہیں ...... ?