کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ..اسے کالے بندے کو بے دردی سے مارنے پر ہو رہے ہیں ..پولیس پہلے بھی کالوں کے ساتھ یہ سلوک کرتی رہی ہے ..اب پرابلم یہ ہوئی کہ لوگ کورونا کی وجہ سے فارغ گھر میں بیٹھے ہیں .ہے تو ٹائم ہے پروٹیسٹ میں حصہ لینا کا
Yes I know...Just watched a clip on ABC News...Very sad state of affairs indeed.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں کچھ کچھ لگا تو لیکن میں وثوق سے کچھ بھی نہیں کہ سکتا
جبتک آپ کا ہاتھ نہ دیکھ لوں.....اب اس میں کیا ..... ?

یہ آپ کس زمانے کے ہیں ..آجکل ہاتھ پکڑ کر نبض نہیں دیکھی جاتی ..بلکہ
بولتے کی بولتی بند کر دی جاتی ہے ..تھرمامیٹر لگا کر
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ آپ کس زمانے کے ہیں ..آجکل ہاتھ پکڑ کر نبض نہیں دیکھی جاتی ..بلکہ
بولتے کی بولتی بند کر دی جاتی ہے ..تھرمامیٹر لگا کر
ہاہاہا ہم اچھے وقتوں کے ہیں اور موجودہ میڈیکل سائنس پر زیادہ یقین نہیں رکھتے .
آپکا تھرما میٹر تو صرف جسم کا ٹمپریچر ہی بتا سکتا ہے ناں ؟ لیکن آپکی نبض تو
آپکے جسم کا سارا احوال کھول دیتی ہے...دل گردے معدا پتہ ....بلڈ پریشر ذیابطیس
اور جو کوئی بھی بیماری آپکو لگی ہے یا مستبل قریب میں لگنے والی ہے سب بتا دیتی ہے.
ہم تو یہ بھی بتا دیتے ہیں آپ نے رات پہلے کھایا کیا تھا؟ کبھی آزما کر تو دیکھئے جناب؟
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا؟ ہاہا میرا مطلب ہے اب اس میں کیا؟
ہم تو ویسے بھی کسی بولتے کی بولتی بند کرنا ظلم جانتے ہیں ...... ?
 
میں ذہنی ، دینی اور جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لئے خود کو ڈاکٹر اور مولوی سے دور دور رکھتی ہوں .اسی لئے الحمد الله ٹھیک ہوں
 
چلو یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے آپ سمجھتی ہو آپ ٹھیک ہو.
لیکن پھر بھی احتیاطا" میری رائے میں تو ایک بار نبض دکھا ہی لیتی
تو بہتر ہوتا؟...اب اس میں کیا ..... ?
 
یقین کریں مجھے اپنی صحت بہت عزیز ہے ..ڈاکٹر کے پاس جانے کا مطلب ہے وہ دس بیماریاں نکال کر دکھا دے گا .آخر اس نے اپنا بزنس بھی تو چلانا ہے .میرا پرائمری ڈاکٹر ہر تین مہینے کے بعد کی ڈیٹ دے دیتا ہے ..میں جب سال بعد جاتی ہوں تو کہتا ہے آپ نے اپنی اپوینٹمنٹ مس کر دیں ..مے کہتی ہوں جب مجھے مسلہ ہی نہیں تو میں کیوں آؤں
 
ہاہاہا...لیکن جب آپ اپنی اپونٹمنٹ یوں مس کر دیتی ہو تو
یہ بھی تو ایک مسلہ ہے ناں ؟ مسلہ نسیاں ...اگر آپ ایک بار
مجھے ہاتھ دیکھا دیتی تو میں چند دواہیں تجویز کرتا تو پھر آپ
کبھی کچھ نہ بھولتی؟ خاص طور پر میرا بل؟.....?