کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..اب اس میں اور تو کچھ نہیں صرف یہ ہے کہ آپ بلکل غلط
جگہ پر ہیں؟ آپ کو تو کسی پاگل خانے میں ہونا چاہئیے؟ مجھے
ڈر ہے آپ کا دیوانہ پن کوئی نیا گل نہ کھلا دے؟ ......
اب یہ بھی نہیں جیسے آپ نے پہلےکبھی کوئی گل کھلایا ہی نہ ہو؟
ہوش و حواس میں کھلاہے گل بہار کے پھولوں جسے ہیں ..اور دیوانہ پن میں
کھلے ؟ جیسے خزاں میں اچانک کوئی گل کھل گیا ہو...اب پورا شہر دیکھنے
کو نکل اے؟.... ?
ابھی آپ کو کیا لگتا ہے میں کہاں ہوں ..
?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...عید کیا منانی تھی کوئی گھروں سے باہر نکلتا تو؟ ہر کوئی تو اندر بند ہے
ہمارے اپنے پانچ گھر ہیں لیکن سب نے گھروں میں ہی عید منایی ؟ ہاں یہ ہوا ...تحفوں کا تبادلہ
ضرور ہوا؟...لوگ ایک دوسرے کے گھروں باہر دروازے پر ہی تحائف چھوڑ گئے...
اکثر نے نماز بھی گھر میں پڑھی. مسجدوں میں نماز ہوئی تو لیکن رش کا یہ عالم تھا
مسجد کے اندر امام کے علاوہ ایک نمازی تھا اور دوسرا مسجد کے باہر ..ہاہاہا کرونا کا
فاصلہ تو رکھنا تھا ناں ؟
ابھی کچھ پابندیاں نرم ہوئی ہیں تو سوچا چلو ویک اینڈ پر دریا کنارے کسی پارک میں
بار بی قیو کرتے ہیں ....بے شک دیکھ لے کرونا ہماری بلا سے . ہاہاہا اب اس میں کیا
دعوت ہے ہر خواص و عام کے لیے......?

جی ڈر گیا ..وہ مر گیا ..کورونا سے بس اتنا ڈریں جتنا ڈرنے کا حق ہے .ہم تو اب اس اتوار کو ایک ہی گھر میں بار بی کیو کرنے کا سوچ رہیں ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...ہاں میں آپکو اس سال عید کی نماز بارے ایک دلچسپ بات بتانا تو بھول ہی گیا؟
ہمارے ایک کھچرے مولوی دوست جو اکثر تبلیغ کو بھی جاتے رہتے، مجھے کہنے لگے، کہ
صابو اچھا کیا تم اس سال عید کی نماز پڑھنے مسجد نہیں گئے؟..میں نے کہا وہ کیوں جی؟
تو فرمایا، تمہیں پتا ہے اس سال مسجدوں میں عید کی نماز میں مسلمانوں سے زیادہ تو
شیطان تھے؟...میں نے کہا نعوز بللہ وہ کیسے؟ تو کہا ...تمہیں پتا ہے ناں جب کسی صف میں
دو مسلمان کندھے سے کندھا ملا کر نہیں کھڑے ہوتے اور درمیان میں جگہ چھوڑ دیتے ہیں تو
وہاں شیطان گھس جاتا ہے؟...ابھی دو نمازیوں کے درمیان کم از کم چھ فٹ کا فاصلہ تو تھا ناں ؟
تو خدا جھوٹ نہ بلواہے...دونوں کے درمیان چھ شیطان تو ضرور ہونگے؟ اس حساب سے تو
مسجد میں شیاطین کی تعداد مسلمانوں سے چھ گنا زیادہ تھی؟.... گویا کہ مسجد شیطانوں سے
بھری ہوئی تھی......کیوں کیا میں غلط کہ رہا ہوں صابو بابو؟
ہاہاہا...پہلی بار ایک کھچرے نے مجھے لاجواب کر دیا...اب اس میں کیا ......?
یہ تو اچھا نہیں ہو گیا ..شیطان کو بھی نمازی بنا دیا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی آپ کو کیا لگتا ہے میں کہاں ہوں ..
?
ارے باپ رے باپ؟....ہاہا اوہ اچھا تو آپ پاگل خانے میں ہیں؟ میں بھی کہوں
آپ کبھی کبھی بہکی بہکی باتیں کیوں کر جاتی ہیں؟ مجھے بھی اب محتاط
رہنا پڑے گا...کہیں آپکا رنگ میں بھی نہ پکڑ لوں؟..اب اس میں کیا ... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جی ڈر گیا ..وہ مر گیا ..کورونا سے بس اتنا ڈریں جتنا ڈرنے کا حق ہے .ہم تو اب اس اتوار کو ایک ہی گھر میں بار بی کیو کرنے کا سوچ رہیں ہیں
نہیں ڈرنے کی بات نہیں ہے...وہ کیا ہے کہ ہم اچھے شہری ہونے ناطے
گورنمنٹ کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں؟ اور کیا ....اب آپ اتوار کو بار بی کیو کر
رہی ہیں تو ہم ہفتے کو؟ وہ بھی دریا کنارے....اب اس میں کیا؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو اچھا نہیں ہو گیا ..شیطان کو بھی نمازی بنا دیا
نہیں ناں ؟ کیا خاک اچھا ہوا ہے....نماز پڑھے بھی تو؟
جب آپ نماز پڑھ رہے ہوتے ہو تو وہ ساتھ کھڑا شرارتیں کر رہا ہوتا ہے؟
کبھی کان مروڑ تو کبھی کہنی مار ...اور سجدے میں تو اور زیادہ تنگ
کرتا ہے...کت کناڑیاں نکال کر آپکو ہنسانے کی کوشش کرتا ہے ...اور آپ ہیں کہ
نہ جائے رفتن ...نہ پاے ماندن ؟ جاییں تو جاہیں کہاں ؟
درد بھری ہے نا میری یہ داستان؟.....?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ارے باپ رے باپ؟....ہاہا اوہ اچھا تو آپ پاگل خانے میں ہیں؟ میں بھی کہوں
آپ کبھی کبھی بہکی بہکی باتیں کیوں کر جاتی ہیں؟ مجھے بھی اب محتاط
رہنا پڑے گا...کہیں آپکا رنگ میں بھی نہ پکڑ لوں؟..اب اس میں کیا ... ?

ہاں ..جب جب فورم وزٹ کرتی ہوں بس ایسا ہی محسوس ہوتا ہے
?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں ڈرنے کی بات نہیں ہے...وہ کیا ہے کہ ہم اچھے شہری ہونے ناطے
گورنمنٹ کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں؟ اور کیا ....اب آپ اتوار کو بار بی کیو کر
رہی ہیں تو ہم ہفتے کو؟ وہ بھی دریا کنارے....اب اس میں کیا؟

ڈسٹنس رکھیں اور ملنا ملانا بھی ..اب دیکھ لیں ..اس لاک ڈاون نے لوگوں کو کتنا فرستریٹ کر دیا ہے ..لوث اینجلیس میں ہنگامے ختم ہونے میں نہیں آرہے ..بلکل کراچی لگ رہا ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں ناں ؟ کیا خاک اچھا ہوا ہے....نماز پڑھے بھی تو؟
جب آپ نماز پڑھ رہے ہوتے ہو تو وہ ساتھ کھڑا شرارتیں کر رہا ہوتا ہے؟
کبھی کان مروڑ تو کبھی کہنی مار ...اور سجدے میں تو اور زیادہ تنگ
کرتا ہے...کت کناڑیاں نکال کر آپکو ہنسانے کی کوشش کرتا ہے ...اور آپ ہیں کہ
نہ جائے رفتن ...نہ پاے ماندن ؟ جاییں تو جاہیں کہاں ؟
درد بھری ہے نا میری یہ داستان؟.....?
جنھیں آپ شیطان سمجھ رہے ہیں وہ پڑوس کے بچے ہیں ..بھول گئے آپ ..بچپن میں ابا جب مسجد لے کر جاتے تھے تو آپ بھی ایسا ہی کرتے تھے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ..جب جب فورم وزٹ کرتی ہوں بس ایسا ہی محسوس ہوتا ہے
?
ہاہاہا...اب اس میں بھی غلطی آپ کی ہے؟ آپ مریضوں کے سیکشن میں وزٹ
کرنے کی بجاے ڈاکٹرز کے سیکشن میں آیا کریں ناں ؟....جن میں سے ایک میں بھی ہوں؟
ہم آپکو چاے بھی پلایں گے اور پاگلوں کے لطیفے بھی سنایں گے؟.....
اب اس میں کیا ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ڈسٹنس رکھیں اور ملنا ملانا بھی ..اب دیکھ لیں ..اس لاک ڈاون نے لوگوں کو کتنا فرستریٹ کر دیا ہے ..لوث اینجلیس میں ہنگامے ختم ہونے میں نہیں آرہے ..بلکل کراچی لگ رہا ہے
ہاں خیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ فرستریٹ تو ہیں لیکن چھوٹی موٹی شاپنگ
کے لیے ابھی بھی باہر نکلتے ہیں. میں تو اپنے دوستوں سے صرف اسلئے نہیں ملتا
کہ کہیں میری وجہ سے کوئی مصیبت میں نہ جائے؟ شائد سب ہی یہی سوچتے
ہونگے؟.....اب اس میں کیا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جنھیں آپ شیطان سمجھ رہے ہیں وہ پڑوس کے بچے ہیں ..بھول گئے آپ ..بچپن میں ابا جب مسجد لے کر جاتے تھے تو آپ بھی ایسا ہی کرتے تھے
ہاہاہا نہیں میں بلکل نہیں بھولا؟ اب یہ ہے کہ ایسی کوئی بات تھی ہی نہیں تو؟
مجھے نہیں یاد ابا حضور مجھے کبھی مسجد لے کر گئے ہوں؟ شائد وہ اس وقت
جاتے تھے جب میں سو رہا ہوتا تھا؟.....?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ڈسٹنس رکھیں اور ملنا ملانا بھی ..اب دیکھ لیں ..اس لاک ڈاون نے لوگوں کو کتنا فرستریٹ کر دیا ہے ..لوث اینجلیس میں ہنگامے ختم ہونے میں نہیں آرہے ..بلکل کراچی لگ رہا ہے
ہاہاہا...لاس انجیلس میں تو سب شو بزنس کے لوگ ہیں جنہیں ہر حالت میں
لائم لائٹ میں رہنے کا شوق ہے؟.....اب اس میں کیا؟.... ?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...اب اس میں بھی غلطی آپ کی ہے؟ آپ مریضوں کے سیکشن میں وزٹ
کرنے کی بجاے ڈاکٹرز کے سیکشن میں آیا کریں ناں ؟....جن میں سے ایک میں بھی ہوں؟
ہم آپکو چاے بھی پلایں گے اور پاگلوں کے لطیفے بھی سنایں گے؟.....
اب اس میں کیا ?
مجھے تو زیادہ تر ہر جگہ مریضوں کے سیکشن نظر آتے ہیں ..لگتا ہے یہ بھی کورونا کی طرح کا کچھ معاملہ ہے
آپس کی بات ہے ..آپ نے نوٹ نہیں کیا ..زیادہ تر میری بات چیت " ڈاکٹر ' سے ہی ہوتی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...لاس انجیلس میں تو سب شو بزنس کے لوگ ہیں جنہیں ہر حالت میں
لائم لائٹ میں رہنے کا شوق ہے؟.....اب اس میں کیا؟.... ?
ابھی تازہ خبروں کے مطابق اور بہت سے شہروں میں ہنگامے پھیل گئے ہیں ..الله خیر کرے .
ویسے پاکستان سے دور پاکستان بن رہا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے تو زیادہ تر ہر جگہ مریضوں کے سیکشن نظر آتے ہیں ..لگتا ہے یہ بھی کورونا کی طرح کا کچھ معاملہ ہے
آپس کی بات ہے ..آپ نے نوٹ نہیں کیا ..زیادہ تر میری بات چیت " ڈاکٹر ' سے ہی ہوتی ہے
ہاہا وہ کیوں؟ شائد اس لیے کہ آپ اکثر بیمار رہتی ہوں؟..... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تازہ خبروں کے مطابق اور بہت سے شہروں میں ہنگامے پھیل گئے ہیں ..الله خیر کرے .
ویسے پاکستان سے دور پاکستان بن رہا ہے

لیکن کیا یہ ہنگامے تو پولیس کے کسی کالے بندے کو مارنے پر نہیں ہو رہے؟
ہاہا پاکستان سے دور ایک اور پاکستان؟ اب یہ تو آپ کے لیے خوشی کی بات ہوگی؟
گویا سات سمندر پار بھی آپ اپنے ملک میں ہی رہ رہی ہو؟
اب اس میں کیا ....?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن کیا یہ ہنگامے تو پولیس کے کسی کالے بندے کو مارنے پر نہیں ہو رہے؟
ہاہا پاکستان سے دور ایک اور پاکستان؟ اب یہ تو آپ کے لیے خوشی کی بات ہوگی؟
گویا سات سمندر پار بھی آپ اپنے ملک میں ہی رہ رہی ہو؟
اب اس میں کیا ....?

ہاں ..اسے کالے بندے کو بے دردی سے مارنے پر ہو رہے ہیں ..پولیس پہلے بھی کالوں کے ساتھ یہ سلوک کرتی رہی ہے ..اب پرابلم یہ ہوئی کہ لوگ کورونا کی وجہ سے فارغ گھر میں بیٹھے ہیں .ہے تو ٹائم ہے پروٹیسٹ میں حصہ لینا کا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ کو کبھی لگا کہ میں کچھ بیمار شیمار ہوں
?
ہاں کچھ کچھ لگا تو لیکن میں وثوق سے کچھ بھی نہیں کہ سکتا
جبتک آپ کا ہاتھ نہ دیکھ لوں.....اب اس میں کیا ..... ?