کشمکش

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Bahi G yeh sara tamasha aur badmashi plan ke mutabiq ho rahi hai , her zee shaur insan ko is ki poori tarah samjh aa rahi hai....PTI aur PAT ne sabit kar diya hai ke mulk un ke liye important nahin balkay fori tor pe iqtedar ka hasool un ke liye sab se ziada Aziz hai ...in ki wajah se Pakistani moeesht ko 1000 Billion Rupia ka nuqsan ho chukka hai...kuch dinu ke baad jo nuqsan Pakistan ka hone wala hai wo naqaba e talafi nuqsan ho ga ,wo hai China ke President ka dora e Pakistan ,agar yeh dora cancel ho gaya tau Pakistan China economic corridor plan khatam ho jaye ga jo ke Pakistan ki khush hali ke liye sang e meel sabit hona tha...in ki HZ adgi ki wajah se China ki tarf se 34 Billion Dollars ki investment bhi khatra mein parr gai hai
mujhay aik baat ki samjh nahi aai,kal sama tv par nadeem malak k aik prog mein shah mahmood quraishi aur ishaaq daar ne kaha tha,k kal humara aggriment ho jaye ga,nadeem ne pocha k aap ye baat ik ki taraf se kar rahay hain,us ne kaha aap samjhein main ik hi bool raha hoon,lekin us 30 mint baad ik ne pm house janay ka ilaan kar diya,akhir ye ik kiya chahta hay,mazakrat mein sab batein nahi manein jati,lekin ye ik kho,tay wali zid par qaim hay,aur pm house ki taraf janay ki zaroorat kiya thi,ye kis k ajenday par kaam kar rahay hain,i think ik ki zid ki waja se pti aur pakistan ka bohat nuqsan howa hay,
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Fully agreed Bro ...Zaheer is Chief Planner of this fitna and Badmashi
All what started with bullet holes in HM to Rent a Crowd arrangement hand over
from PAT to PTI without anyone questioning it, is to reach its final stage in next couple of days

Seems script writers wanted just one particular ending of their choice
I suppose they were in hurry due to their retirement coming fast
and could not get any dividends with anything else than this ending

Alas! it has exposed all flaws in most sincere but impatient MAN ...
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
yeh tamasha aur badmashi agar kal galat thi tau aaj bhi galat hai ...Pakistan is first
جب کوئی حکومت اپنے لئے الگ اور دوسروں کے لئے الگ اصول وضع کرے تو
اس حکومت کا دفاع اصولی بنیاد پر نہیں کیا جا سکتا

یقین کریں اگر نواز حکومت نے دھرنے مارچ مظاہرے احتجاج نا کیے ہوتے تو آج میں ن لیگ کے حق میں ہوتا

میں ذاتی طور پر ان خرافات کے خلاف ہوں...مگر جو حکومت ان خرافات کے نتیجے میں اقتدار تک رسائی حاصل کرے
اور وہی حکومت جب ان خرافات کو ناجائز قرار دے تو تعجب بھی ہوتا ہے حیرانگی بھی اور جھنجھلاہٹ بھی
 
such bolo

سر جی
ایک بار پھر آپ ایک ہی چشمہ لگا کر واقعات کو دیکھ رہے ہیں
کل رات تک عمران اور قادری کمزور تھے
آج صحافیوں پر تشدد نے ان کے موقف میں مزید جان ڈال دی کہ یہ حکومت ظلم اور جبر پر یقین رکھتی ہے

کیا حکومت کا صحافیوں پر تشدد سکرپٹد ہے؟؟
کیا ستمبر میں رٹائر ہونے والا ن لیگ سے ملا ہوا ہے؟؟

میرا اندازہ ہے کہ آرمی مرتے دم تک نہیں آئیگی
آپ جو چاہے کہہ لیں
یہ طوفان پی ٹی ای اور پی اے ٹی کا کھڑا کیا ہوا ہے
اور یہی اسکے متاثرین بھی ہیں

حکومت بہرحال پانچ سال پورے کرنے جا رہی ہے
چاہے جیسے بھی

میں تو دعا کرتا ہوں کہ یہ ہیجانی کیفیت ختم ہو
سب گھر کو جائیں خیر کے ساتھ
اور چلتا رہے جیسے بھی ہو

الله نواز شریف کو ہی سہی
پاکستانیوں کے حق میں فیصلے کرنے کی توفیق دے دے
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
A Gullu But article........................SHAME for still insistence on mafia gang rule...................

:biggthumpup:انوکھے ، انقلابی گلو بٹ ، سب جائز ہے

53eceaa341eed.jpg

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جب کوئی حکومت اپنے لئے الگ اور دوسروں کے لئے الگ اصول وضع کرے تو
اس حکومت کا دفاع اصولی بنیاد پر نہیں کیا جا سکتا

یقین کریں اگر نواز حکومت نے دھرنے مارچ مظاہرے احتجاج نا کیے ہوتے تو آج میں ن لیگ کے حق میں ہوتا

میں ذاتی طور پر ان خرافات کے خلاف ہوں...مگر جو حکومت ان خرافات کے نتیجے میں اقتدار تک رسائی حاصل کرے
اور وہی حکومت جب ان خرافات کو ناجائز قرار دے تو تعجب بھی ہوتا ہے حیرانگی بھی اور جھنجھلاہٹ بھی

:)مجھے معلوم نا تھا ، آپ کا حلال و حرام ، جائز و ناجائز ، اسوہ نوازیہ سے ہی ماخوز ہے ،
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
yeh tamasha aur badmashi agar kal galat thi tau aaj bhi galat hai ...Pakistan is first

کس نے کہا کے یہ کل غلط تھا؟؟
جمہوریت میں اپوزیشن یہی تماشے کرتی ہے

ان حرکتوں کو غلط کہنے والا نا پی ٹی ای کو سپورٹ کریگا نا ن لیگ کو
مگر ان حرکتوں کو غلط کہنے والا جب صرف پی ٹی ای کا مخالف ہو تو منافقت نظر آتی ہے

میٹھا میٹھا ہپ ہپ
کڑوا کڑوا تھو

shaprpuff

Politcal Worker (100+ posts)
بہت خوب مرشد لیکن یہ وقت جوش کی حکمرانی کا ہے ہوش کا یہاں کوئی کام نہیں۔ جھوٹ اور مکر کی بنیادوں پر قائم اس بھٹی کو ابھی لاشوں کی شدید ضرورت ہے، اس کے لئے طرح طرح کے جواز گھڑے جارہے ہیں، مکر کئے جارہے ہیں۔
پرامن طریقے سے پرامن ڈنڈے، پلاس اور کرینیں لے کر پرامن آگ لگائی جارہی ہے، پولیس کی وردیوں میں غنڈے گلو بٹ ہیں اور انقلابی غلیلیں، پتھر مارتے اور آگ لگاتے آسمان سے فرشتے اترے ہیں۔

گوئبلز کا فلسفہ بھلانے کی چیز نہیں کیونکہ بات بات پر اس کی دہرائی ہمارا نصیب ہے۔

Imran Khan k aanay se pehle sab govt. ko chahe wo Nawaz Govt. ho Ya PPP bura kehtay thay phir Imran Khan aya to sab achay ho gaye aur Imran Khan akela bura reh gaya.

PMLN ki itni side lete ho lagta hai tumhari behn b Maryam Nawaz ki tarha ghar se bhag gai hai.

You are the dumbest person.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
:)مجھے معلوم نا تھا ، آپ کا حلال و حرام ، جائز و ناجائز ، اسوہ نوازیہ سے ہی ماخوز ہے ،

جی نہیں
حرام سب کے لئے حرام ہونا چاہیے

آپ کے لئے جو حلال ہے وہ دوسروں کے لئے حرام کس بنیاد پر؟؟

میں تو تصویر کا دوسرا رخ دکھا رہا ہوں

یہ تو ایسا ہی ہے کہ نقل کر کے ڈگری لینے والے ڈاکٹر سے کہا جائے کہ نقل کرنے والوں کے خلاف ڈٹ جاؤ
ورنہ ڈاکٹری کا پیشہ تباہ ہوجائیگا
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

کل خواجہ آصف سے ایک اینکر نے پوچھا کے یہ جو خواتین زخمی ہو رہی ہیں حکومت کیا انتظامات کر رہی ہے انھے ہسپتال پوھنچانے کے لئے تو اس یزید نے جواب دیا کے یہ ہماری زمیداری نہی ہے بلکے انکے زمیداری ہے جو انھے لیکر آئے ہیں - لڑائی میں تو اگر کوئی دشمن بھی زخمی ہو جائے تو اسکا علاج کروانا فرض ہے پر یہ حرام خور یزید بکواس کر رہا تھا - میں سو بار لعنت بھیجتا ہوں ایسی جمہوریت پر ایسے نظام پر ایسی حکومت پر آپ جیسے ایک انک سے انصاف کرنے والوں کو مبارک ہو یہ سب
(serious)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
تحریر فصاحت سے عاری اور بلاغت سے بھاری ہے۔ ہر ذی شعور کے فہم و ادراک سے کوسوں دور ہے۔
لگتا ہے روحِ رجب علی بیگ عالم جاودانی سے دارِ فانی میں تشریف آور ہے اور اسلام آباد کے ایک متنفس میں آمادہ حلول ہے۔مگر بجائے قرطاس اور خامہ کے، اس مردِ نادان کو کمپیوٹر و کی بورڈ عطا ہوا۔مشق کلام کا شوق چرایا اور مجلس سیاست پی کے کے حصہ داران کی آزمائش مدعا ٹھہرا۔ہذیان بکنے کے شوق میں سیاست ڈاٹ کام پر براجمان۔تحریر متعفن لیکن نادانوں کی واہ واہ۔

چونکہ روح غالب کا علاقہ دور اول کی مشکل پسندی سے ہے، اسی وجہ سے تحریر ادراک سے ماورا اور مدعا سے محروم ہے۔مگر کوئی سمجھا یا نہ سمجھا داد سب نے دی۔مدِنظر مرجع خلائق شاعرِ دلپسند جناب حبیب جالب کا یہ شعر بعد از تصریح یہ ہے
اک قیامت ہے جالب یہ تنقیدِ نو
جو سمجھ میں نہ آئے بڑی نثر ہے۔

مقابلہ اگر اردو و تحریر کا ہو تو ، میں طفل مکتب آپ کے سامنے

لیکن ابھی ، معاملہ تحریر کا نہیں تقریر کا ہے ، حال دل ، احوال سیاست لکھ دیا ہے ، دل میں نا بھی اترے ، لیکن ، خدا کی قسم متعفن نہیں ، متعصب نہیں

:)نوازش عزت مآب کی ،

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
All what started with bullet holes in HM to Rent a Crowd arrangement hand over
from PAT to PTI without anyone questioning it, is to reach its final stage in next couple of days

Seems script writers wanted just one particular ending of their choice
I suppose they were in hurry due to their retirement coming fast
and could not get any dividends with anything else than this ending

Alas! it has exposed all flaws in most sincere but impatient MAN ...

Saad Rafique is praising that MAN for what i would say from the bottom of his heart that he is a true democratic person...
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
53f68c106bdee.jpg

معصوم بچوں کو ڈھال بنانا ، ممتا کی توہین ، ولدیت کی غفلت ہے ، اس پر فخر نہیں ، شرم آنی چاہیے ، پیدا تو خود کیا ، مگر سیاست کے بردہ فروشوں نے معصوموں کو اغوا کر لیا ، انقلاب کے بیگار کیمپ میں ، پھنسے
میری معصوم بیٹیوں کو سلام ، بلبلاتے بیٹوں کو سلام ، الله آپ کا محافظ ہو ،یا اللہ میرے وطن كو ان سیاسی بردہ فروشوں اور لاشوں كی متمنی خوں آشام بلائوں سے محفوظ ركھ ۔ آمین

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کل خواجہ آصف سے ایک اینکر نے پوچھا کے یہ جو خواتین زخمی ہو رہی ہیں حکومت کیا انتظامات کر رہی ہے انھے ہسپتال پوھنچانے کے لئے تو اس یزید نے جواب دیا کے یہ ہماری زمیداری نہی ہے بلکے انکے زمیداری ہے جو انھے لیکر آئے ہیں - لڑائی میں تو اگر کوئی دشمن بھی زخمی ہو جائے تو اسکا علاج کروانا فرض ہے پر یہ حرام خور یزید بکواس کر رہا تھا - میں سو بار لعنت بھیجتا ہوں ایسی جمہوریت پر ایسے نظام پر ایسی حکومت پر آپ جیسے ایک انک سے انصاف کرنے والوں کو مبارک ہو یہ سب
(serious)

خواجہ آصف نے جو کہا ، وہ بکواس سے کم نہیں ، ریاست کی زمہ داری ہے ، علاج کا بندوبست کرنا ، اور ہو بھی رہا ہے ،

:(اہل سیاست جب اختلافات کو اداروں سے نکال کر ، سڑکوں چوراہوں پر لائیں گے تو ، ایسے مناظر تو نظر آنے ہیں ، وحشت کا تبرک سب کے زمہ ہے
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
:biggthumpup:انوکھے ، انقلابی گلو بٹ ، سب جائز ہے

53eceaa341eed.jpg

سوٹیاں پکڑنے پر گولی مارو انکو، لکھو اس پر بھی کوئی پھڑکتا ہوا لیکھ اور جب اصل گولی والے لشکر اسی گلو حکومت کے حق میں ریلیاں نکالیں تو کی بورڈ کو صندوقچے میں رکھ کر بے ضمیر نیند سویا کرو
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

@tariisb

مجھے تو بس یہ ہی گلہ ہے کہ مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا .

:(

(bigsmile)ٹیگ کر بھی دیتا تو ، گلہ تو پھر بھی آپ نے کرنا تھا ، اتنی واقفیت ، اتنی شناسائی تو ہے نا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)ٹیگ کر بھی دیتا تو ، گلہ تو پھر بھی آپ نے کرنا تھا ، اتنی واقفیت ، اتنی شناسائی تو ہے نا

پھر کیوں گلہ کرتی بلکہ آپ کی تھریڈ میں موضوع کے اندر رہتے ہوے بحث کرتی ..لیکن آپ نے مجھے گفتگو میں حصہ لینے کی دعوت ہی نہ دی .

:(
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
پھر کیوں گلہ کرتی بلکہ آپ کی تھریڈ میں موضوع کے اندر رہتے ہوے بحث کرتی ..لیکن آپ نے مجھے گفتگو میں حصہ لینے کی دعوت ہی نہ دی .

:(

(cry)آج منتخب ٹیگ نہیں کیے ، بس جلدی میں فرینڈز لسٹ کو ٹیگ کر دیا ، اب اس غلطی پر دھرنا دینا ہے کیا