کشمکش

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

مقابلہ اگر اردو و تحریر کا ہو تو ، میں طفل مکتب آپ کے سامنے

لیکن ابھی ، معاملہ تحریر کا نہیں تقریر کا ہے ، حال دل ، احوال سیاست لکھ دیا ہے ، دل میں نا بھی اترے ، لیکن ، خدا کی قسم متعفن نہیں ، متعصب نہیں

:)نوازش عزت مآب کی ،

محترم کسی متعصب نے آج تک خود کو متعصب نہیں کہا۔
جہاں حقائق کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جائے اور دوسروں کی نقالی میں اپنی دل پسند دلیل کو اُٹھا کر پیٹا جائے تو کیا کہا جائے۔
یہ دھرنے 17 دنوں سے ہیں۔ کیا ان دنوں میں کسی کسی نے کوئی تشدد کیا؟
ٹی وی کھولیں اور کلپس دیکھیں کہ کس نے پہل کی۔کل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پہلے عورتوں اور بچوں پر آنسو گیس چلائی گئی۔

محترم آپ تو بہت انصاف پسند بنتے ہیں۔ قانون یہ کہتا ہے کہ اگر ایک خطرناک مجرم بھی کسی بے گناہ کے پیچھے پناہ لے تو اسے جانے دو تاکہ کسی بے گناہ کو نقصان نہ پہنچے۔
کئی مرتبہ پولیس مجرموں پر اس لیے گولی نہیں چلاتے کہ بے گناہ نہ مارا جائے۔

آپ کہتے ہیں کہ سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں تو جناب آرٹیکل 456 کے تحت وہ عمارتیں فوج کے قبضے میں ہے۔ کل جب موب پارلیمنٹ ہاوس گیا تو فوج نے انہیں ایک خاص حد سےآگے نہیں جانے دیا اور لوگوں نے فوج کی بات کو آنر کیا۔بعد میں فوج نے نہ صرف انہیں پانی وغیرہ دیا بلکہ پولیس کو اس طرف شیلنگ سے بھی روک دیا۔

پر امن احتجاج ہر کسی کا حق ہے۔ اور پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے نون لیگ خود احتجاج کر چکی ہے۔

حکومت خود لوگوں کو قتل کرنے کا فیصلہ کرے اور الزام قادری و عمران پر ڈالے کہ اُن کو لاشوں کی ضرورت تھی۔واٹر کینن اس وقت مجمع کو منتشر کرنے کا ایک محفوظ ذریعہ ہے۔لیکن حکومت کا منصوبہ پہلے سے ہی سبق سکھانے کا تھا۔ اگر توفیق ہو تو سعد رفیق کی وہ وڈیو دیکھ لیں جس میں وہ کھلے عام قادری کو سبق سکھانے کی دھمکی دے رہا ہے۔

اس وقت زخمیوں کو زبر دستی ہسپتالوں سے نکالا چا رہا ہے کیا یہ انسانیت ہے؟ کیا آپ اس چیز کی مبارک باد حکومت کو دے رہے ہیں۔
صلاح الدین ایوبی نے عین اس وقت جنگ بند کردی تھی جب وہ فتح کے قریب تھا لیکن اس پتا چلا کہ اس کا مد مقابل انگریز بادشاہ رچرڈز دی لائن ہارٹڈ حالت جنگ میں بیمار ہو گیا ہے۔

اور جب آپ کسی جلوس پر تشدد کر کے اسے اپنی مرکزی قیادت سے الگ کر دیتے ہیں ۔ تو پھر وہ متشدد ہجوم بن جاتا ہے اور پھر وہ وہی کچھ کرتا ہے جو اس وقت کر رہے ہیں۔ اور آپ جیسے دانش ور کہتے ہیں۔دیکھا ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
(cry)آج منتخب ٹیگ نہیں کیے ، بس جلدی میں فرینڈز لسٹ کو ٹیگ کر دیا ، اب اس غلطی پر دھرنا دینا ہے کیا

عمران کو ماننے والوں میں سے ہوں ..آپ خود سمجھیں کہ مجھے کیا کرنا چائیے ..کھلے عام فرینڈ نہ سمجھنے کا اقرار کرنے پر دھرنا تو کیا بہت کچھ بنتا ہے .

;)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کو ماننے والوں میں سے ہوں ..آپ خود سمجھیں کہ مجھے کیا کرنا چائیے ..کھلے عام فرینڈ نہ سمجھنے کا اقرار کرنے پر دھرنا تو کیا بہت کچھ بنتا ہے .

;)

(bigsmile)آپ کا ماننا و مان قابل احترام ، اور میں ان ایمانیات سیاسیا ، کا کافر ، کھلے عام اقرار نہیں ہوتا ، انکار ہی ہوتا ہے ، ہم نے تو یہی سنا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)آپ کا ماننا و مان قابل احترام ، اور میں ان ایمانیات سیاسیا ، کا کافر ، کھلے عام اقرار نہیں ہوتا ، انکار ہی ہوتا ہے ، ہم نے تو یہی سنا ہے

[size=[size=5]چلیں اسی بات پر آپ کو معاف کیا .

:)[/size][/size]
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
قانون ، پارلیمنٹ جب غلام ہو تو کس سے منصفی چاہیں ، کہنے میں بہت اچھا لگتا ہے قانونی راستہ لیکن انصاف ملتا نہیں جب مجرم با اختیار بھی اور مالدار بھی ، چودہ ماہ یہی کچھ ہوا ، اگلے پانچ سال بھی ایسے ہی گزرتے یقینا" ، یہاں انصاف کے لیے خود جلانا ہی پڑتا ہے ورنہ نوٹس تک نہیں لیا جاتا
 
tmukhtar

Voter (50+ posts)
وہ لوگ جو پشاور کی بارشوں میں درجنوں کے حساب سے مارے گئے نہ تو انقلابی حکومت کی نگاہ کرم کے حقدار ٹھرے اور نہ ہی سیاسی انداز حکومت کرنے والوں کی مدد اور توجہ کے

مجھے اس وقت بھی معلوم تھا اور آج بھی یہ احساس ہے

نہ انقلابی اور نہ ہی سیاسی افلاطون اس قوم کو اپنے بچوں کی طرح پال پوس سکیں گے

خون مسلسل رائیگاں جا رہا ہے اور پاکستان سے ہمدردی کرنے والے تقسیم دار تقسیم ہوتے چلے جا رہے ہیں

افسوس صد افسوس
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I can see the moron is back with his nauseated Bull crap. Pakistanis would never prosper until they have black sheep like this among themselves.

Pakistanis start to look in to if and buts rather than looking at the main picture. Sad.
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
قانون ، پارلیمنٹ جب غلام ہو تو کس سے منصفی چاہیں ، کہنے میں بہت اچھا لگتا ہے قانونی راستہ لیکن انصاف ملتا نہیں جب مجرم با اختیار بھی اور مالدار بھی ، چودہ ماہ یہی کچھ ہوا ، اگلے پانچ سال بھی ایسے ہی گزرتے یقینا" ، یہاں انصاف کے لیے خود جلانا ہی پڑتا ہے ورنہ نوٹس تک نہیں لیا جاتا

پچاس من کی بوری اور اتنی سیریس باتیں؟؟؟؟؟؟؟؟
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ دونوں اطراف کے بھائیو ، اپنے جذبات کو کنٹرول کرو. حکومتیں آتی جاتی رہیں گی، جو لوگ چلے گے انہوں نے پھر واپس نہیں آنا:(. حکومت مظاہریں سے ترکی بہ ترکی مقابلہ نہیں کر سکتی کہ ہم ہر اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے. اگر اسی مظاہرین مار روش کو قانون بنا دیا جاے تو آج کے بعد کوئی احتجاج کرنے والا زندہ نہ بچے گا

مظاہرین کی لاکھ غلطیاں سہی لیکن ریاست کا کام کبھی بندے پھڑکانانہیں ہو سکتا. ریاست کو اپنے ہی بندے مارنے پر جتنا بھی اکساؤ گے، یہ یاد رکھو کہ مرنے والا ہمارا تمہارا ہی بہن بھائی ہے جو ہم تم سے صرف اور صرف راے کا پرامن اختلاف کرنے کی جسارت کر بیٹھا ہے. جتنے بندے اور مارو گے، اتنا اس الاؤ میں مزید تیل چھڑکاؤ گے، پھر نہ یہ عمارتیں رہیں گی، نہ یہ جمہوریت اور نہ ہی انکا معصوم انسانوں کے خون سے سینچا ہوا خونخوار تقدس. اگر بدلہ ہی دلیل بن بیٹھا تو پھر ریاست، جمہوریت، تقدس ، آئین جیسی مہذب اصطلاحات کا بلاتکار کس لیے؟؟؟؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اتنے بڑے بے معنی آرٹیکل کی بجاۓ دو با معنی جملے بہتر ہوتے ہیں
 
ریاست کا کام لوٹ مار کے پانچ سال پورے کرنا ہوتا ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
[size=[SIZE=5]چلیں اسی بات پر آپ کو معاف کیا .
:)[/SIZE][/size]

ایدھا جرم قابل ے مافی نہی - کرنل محمد خان کے بقول انٹیلکچوال خاتوں سے ایک ہی چیز بری ہے اور وہ ہے نان انٹلکچوال مرد؟
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
آیسے دستور کو صبحِ بے نور کو،میں نہی مانتا میں نہی جانتا. ریاستیجبر کے جواب میں آگر اپنی ہزار لاشیں گرا دی جائیں تو کوئی حرج نہی
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

محترم کسی متعصب نے آج تک خود کو متعصب نہیں کہا۔
جہاں حقائق کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جائے اور دوسروں کی نقالی میں اپنی دل پسند دلیل کو اُٹھا کر پیٹا جائے تو کیا کہا جائے۔
یہ دھرنے 17 دنوں سے ہیں۔ کیا ان دنوں میں کسی کسی نے کوئی تشدد کیا؟
ٹی وی کھولیں اور کلپس دیکھیں کہ کس نے پہل کی۔کل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پہلے عورتوں اور بچوں پر آنسو گیس چلائی گئی۔

محترم آپ تو بہت انصاف پسند بنتے ہیں۔ قانون یہ کہتا ہے کہ اگر ایک خطرناک مجرم بھی کسی بے گناہ کے پیچھے پناہ لے تو اسے جانے دو تاکہ کسی بے گناہ کو نقصان نہ پہنچے۔
کئی مرتبہ پولیس مجرموں پر اس لیے گولی نہیں چلاتے کہ بے گناہ نہ مارا جائے۔

آپ کہتے ہیں کہ سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں تو جناب آرٹیکل 456 کے تحت وہ عمارتیں فوج کے قبضے میں ہے۔ کل جب موب پارلیمنٹ ہاوس گیا تو فوج نے انہیں ایک خاص حد سےآگے نہیں جانے دیا اور لوگوں نے فوج کی بات کو آنر کیا۔بعد میں فوج نے نہ صرف انہیں پانی وغیرہ دیا بلکہ پولیس کو اس طرف شیلنگ سے بھی روک دیا۔

پر امن احتجاج ہر کسی کا حق ہے۔ اور پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے نون لیگ خود احتجاج کر چکی ہے۔

حکومت خود لوگوں کو قتل کرنے کا فیصلہ کرے اور الزام قادری و عمران پر ڈالے کہ اُن کو لاشوں کی ضرورت تھی۔واٹر کینن اس وقت مجمع کو منتشر کرنے کا ایک محفوظ ذریعہ ہے۔لیکن حکومت کا منصوبہ پہلے سے ہی سبق سکھانے کا تھا۔ اگر توفیق ہو تو سعد رفیق کی وہ وڈیو دیکھ لیں جس میں وہ کھلے عام قادری کو سبق سکھانے کی دھمکی دے رہا ہے۔

اس وقت زخمیوں کو زبر دستی ہسپتالوں سے نکالا چا رہا ہے کیا یہ انسانیت ہے؟ کیا آپ اس چیز کی مبارک باد حکومت کو دے رہے ہیں۔
صلاح الدین ایوبی نے عین اس وقت جنگ بند کردی تھی جب وہ فتح کے قریب تھا لیکن اس پتا چلا کہ اس کا مد مقابل انگریز بادشاہ رچرڈز دی لائن ہارٹڈ حالت جنگ میں بیمار ہو گیا ہے۔

اور جب آپ کسی جلوس پر تشدد کر کے اسے اپنی مرکزی قیادت سے الگ کر دیتے ہیں ۔ تو پھر وہ متشدد ہجوم بن جاتا ہے اور پھر وہ وہی کچھ کرتا ہے جو اس وقت کر رہے ہیں۔ اور آپ جیسے دانش ور کہتے ہیں۔دیکھا ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(clap)(clap)(clap)................... اعلیٰ تحریر ، بہت خوب

:jazak:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

?? ??? ?????? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ???????? ???? ?? ????? ??? ??? ??? ?????? ?? ??? ???

????? ??? ????? ?? ??? ???? ?? ????? ??? ??? ????? ????? ? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ???????? ???? ?? ??? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ????? ????? ??????? ????? ?? ?????? ???? ?? ?? ??? ?????? ?? ????
??? ????? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ????? ?? ??? ?????? ?? ????? ?? ??? ???

?? ??? ?????? ?? ??? ???? ???????? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ??????? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ????? ??? ????? ?? ?? ??? ????
???? ????? ????? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ???? ??? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ????? ?????? ?????? ????? ?? ???? ????? ???? ??? ??? ????? ?? ??? ???

??? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ?? ?? ??? ???? ????? ????? ?? ??? ?? ???? ??? ? ?? ??? ?? ????? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ???? ????????? ?? ?? ???? ???????????????