sensible
Chief Minister (5k+ posts)
جب کئی مہینوں سے یہ ڈھکے چھپے سوال شروع ہوا اور پھر کھلم کھلا اور پھر عمل بھی ہو گیا آرمی چیف کی نئی تعیناتی پر عمران خان کی حکومت تک قربان ہو گئی۔
نون لیگ کے تمام کرپٹ لیڈر اور زرداری اور ساری پی ڈی ایم کے علاوہ اس وقت کی تمام فوجی قیادت ایک بہادر فوجی کو کیوں ٹارگٹ کر رہے تھے اور اب تک بھی یہ جنگ جاری ہے۔ جنرل فیض حمید سے کیوں ہر اس شخص کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں ۔امریکہ اور شریفو زرداری کے علاوہ جنرل باجوہ اور اس کے حواری بھی کیوں جنرل فیض حمید سے ڈرے ہویے تھے ؟کیا ایک ہی بہادر جرنیل فوج نے پیدا کیا جو تمام ظاہر اور خفیہ کرپٹ کی آنکھ میں کھٹک رہا تھا؟
کیا اس لیے کہ ملک سے غداری کر کے اللہ کی نافرمانی سے جو حرام مال اکٹھا کیا کیا اس سب کوجنرل فیض حمید سے خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔سیاسدانوں کے علاوہ جرنیلوں کے رشتہ دار بھی اس کی زد میں آنے والے تھے؟
اور یہ تو وہی کر سکتا ہے جو خود کرپٹ نہ ہو۔

Last edited: