@muntazir
کسی کو محض علی، حسن حسین فاطمہ نام رکھنے کی وجہ نہیں مارا جاتا یہ نام سنیوں میں بھی اسی طرح مقبول ہیں. شیعہ کس کے خوف سے ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ جیسے نام رکھنے سے کتراتے ہیں
??? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ????? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ?????? ?? ??? ????? ????? ???? ?? ? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ???? ?? ?? ? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ?? ??? ?? ????? ?????? ?? ?? ???? ???? ??? ?????? ??? ????? ?????? ?? ?????? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ??? ??? ???? ?????? ??? ??? ??? ???? ???? ??? ???? ????? ??? ?? ?? ??? ?? ?????? ????? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ????? ?? ? ??????? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ??????? ?? ?? ??? ???? ?????? ????? ??? ????? ???
???? ?????? ?? ?? ?? ?????? ??? ???? ????? ?? ?????
شکر الحمد للہ یہ ہمارا شیوا نہیں ہے پر آپ کی تاریخ بھری پڑی ہے قران پاک احادیث کو جلانے کی اور ماشا الله خانہ خدا کو مسمار کرنے کی یہ گناہ آپ کے لوگوں ہی کے سر پر ہے نہ ہی ہم کسی مظلوم کے مرنے پر بجاہے اس کے کے افسوس کریں الٹی تاویلیں نہیں نکلتےہیں
آپ اپنے ہی الفاظ بھول گئے، کوئی بات نہیں
ہم میں سے کسی نے قرآن و حدیث کی کتب کو جلایا تو بچایا والے بھی ہم ہی میں سے تھے، کسی نے خانہ خدا مسمار کیا تو تعمیر و توسیع بھی ہم ہی میں سے کسی نے کی. جو بچارے تین میں ہیں نا تیرا میں بس باتیں ہی بنا سکتے ہیں
ارے ارے انصاری بھائی جنہوں نے قران حدیث کو جلوایا وہ کتنا بڑا گناہ ؟ اورپھر جنہوں نے خانہ کعبہ کو مسمار کیا وہ کتنا عظیم گناہ اور آپ کتنے فخر سے فرما رہے ہیں کے بنایا اور حفاظت بھی کس نے کی ؟ واہ بھائی واہ یہ تو کبھی ان لوگوں کو ریورس گیر لگے نہ تو وہ آکر بتایں کے خانہ کعبہ کو جو مسمار کیا تھا تو ان کا کیا حشر ہو رہا ہے
باقی ہم تو واقعی ہی میں تین نہ تیرا میں پر ہم ان کو مانتے ہیں جن کے گھر نبوت ای قران آیا امامت ای جو خود علم کا دروازہ حضرت عمر کا مولا ہم تو ان کو مانتے ہیں آپ انہی کو مانیں جنہوں نے قران پاک حادثوں کو جلوایا اور خانہ کعبہ کو مسمار کیا اور اس کے مقابلے ہم انکو مانتے ہیں جو وارث قران ہیں علم کا دروازہ ہیں فرق تو صاف ظاہر ہے
باقی کون کون جنازے پر تھا یہ اس مولوی اسحاق کو بھی معلوم ہے الله ان کو غریق رحمت کرے انہوںنے اس صدی میں جو خدمت مسلک اہلبیت کی کی ہے مولانا اسماعیل دیو بندی کے بعد وہ کوئی اور اس ملک مین نھین کرسکا ہے
میں نے کب کہا قرآن و حدیث کو جلانا ثواب کا کام ہے. جلانے والے کچھ ہوں کے بچانے والے بہت ہیں. لیکن جلانے والے آپ کی مجبوری ہیں. جن کی اپنی جھولی بھری ہو وہ جھولی سنبھال کر رکھتے ہیں. جن کے ہاتھ خالی ہو وہ ہاتھ اٹھا اٹھا کر باتیں ہی بنا سکتے ہیں. جناب تقسیم و تفریق آپ ہی کے ہاں ہے ہمارے ہاں نہیں حضرت ابو بکر، عمر عثمان کی طرح حضرت علی بھی ہمارے ہیں ہم کسی سے تبرا نہیں کرتے. ہاں جس طرح ہم عیسائیوں سے حضرت عیسی کی محبت کا مقابلہ نہیں کر سکتے آپ کی حضرت علی کی محبت کا مقابلہ بھی نہیں کرتے
جی ہاں یہ سب لوگ جنہوں نے یہ قبیح کام کے وہ آپ کی ہی صفوں میںہیں
باقی آپ تبرا کی بات تو کرتے ہیں پر سب شتم جو آپ کے ماموں جان جو کے شجرہ ملونہ میں سے تھے انھوں نے مولا علی پر سب کی بدعت شروع کی وہ ستر سال تک جاری رہی تو سب سے پہلے تو اس کو کچھ کہیں کیا انصاف ہے جو خلفا سلاسہ کو آپ کی طرح نہ مانے وہ برا جو امی جان کو شہید کرے امام حسن کو شہید کرواے جو مولا کائنات پر سب شتم جاری کرے وہ رضی اللہ ھوتا ہے پہلا اپنا عقیدہ درست کرو میرے دوست قاتل و مقتول دونوں برابر نہیں ہوتے ہیں یہ بات میں کتنی دفعہ اس فورم پر آپ لوگوں کو سمجھاؤں گا ؟ جن پر نبی پاک لعنت کریں ان کو اپنا مت کہو یہ کب سمجھ میں اے گا ؟
تو کیا آپ ماموں جان کی سنت پر عمل پیرا ہیں حضرت علی اور حسین کی سنت پر نہیں. شتم ماموں نے کیا آپ نے چچا بھی گھیسٹ لئے. آپ کو کس نے کہا میں خلفا ثلاثہ کو نہیں مانتا، اپنی صفیں ٹٹولیں بکثرت مل جائیں گے. حضرت عائشہ پر شتم کرنے والوں کی ان سے کیا دشمنی ہے. جی ہاں قاتل اور مقتول برابر نہیں ہوتے یہ اپنی صف میں حضرت عثمان اور قاتلین کو برابر کرنے والوں کو سمجھائیں. آپ لوگوں کے مطابق تو کوئی بھی اپنا نہیں سب منافق و مرتد ہیں. رضی اللہ کوئی نہیں لعنت الله بہت
جی نہیں ہم مولا کائنات کی سنت پر عمل کرتے ہین ناکے اس ماموں کی جو کے شجرہ ملونہ میں سے ہے
کیا سورہ بررات قران پاک میں نہیں ؟ الله نے ظالموں پر لعنت کی ہے تو میں کیوں نہ کروں ؟
میںنے یہ نہیں کہا کے آپ خلفا سلاسہ کو نہیں مانتے غور کریں میں کہ رہا ہوں جو ساپ کی طرح نہ مانے ان کو
آپ کے ہاں قاتل اور مقتول دونوں ہی رضی الله ہیں علی حق ہے انکی صفوں میں کوئی قاتل ہے ؟
آپ سیدھا سیدھا الزام میرے مولا پر لگا رہے ہیں
جی مرتد یا منافق جو ہو گئے تھے وہ ہماری کتب نہیں آپ کی کتب میں ہے بدقسمتی سے آپ نے کچھ پڑھا نہیں صرف مولویوں کی باتوں کو ہی علم حاصل کرنا سمجھا ہیے
![]()
بڑی دور کی ماری مگر بیکار ماری۔ یہاں سارے عرب سے مراد صحابہ نہیں تھے ماموں، یہاں سارے عرب سے وہ نو مسلم مراد تھے جو قبائل کی شکل میں آکر اسلام میں داخل ہوئے تھے۔ اور مرتدوں سے لڑنے کیلیئے جو نکلے تھے وہ صحابہ تھے۔ پر تم کیسے سمجھو تمہارے ہان تو صرف تین لوگ رہ گئے تھے مسلمان۔ اب یہ کہو کہ صرف یہی تین ایک جماعت بنا کر نکلے اور باقی سب گھر بیٹھ گئے؟ اور یہی ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنہوں نے اسامہ رضی اللہ کا ہاتھ پکڑا وہ شخص ہے کہ جس کے ایمان کی گواہی قرآن نے دی اور ایک سے زیادہ مرتبہ دی مگر تم تو ابوبکر صدیق پر بھی بہتان لگاؤ اور تبرا کرو اور پھر معصومیت سے پوچھو میں نے کیا برا کیا؟ برا تو عبداللہ بن سبا نے کیا تھا تم تو خواہمخواہ میں مارے گئے۔
[/IMG]![]()
[/IMG]![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|