کراچی: جامعیہ فاروق کے مہتمم مولانا عادل کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں قیامت برپا ہے۔ دو ڈھای سال کی کمسن بچیاں ریپ اور قتل ہورہی ہیں ، عام افراد دھشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں مگر کسی بے غیرت و بےحس حکمران کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی جونہی ایک ملا کا قتل ہوا سب کے سب ماتم کناں ہوگئے
آپ کا خون، خون اور ہمارا خون پانی؟؟
کیا یہ کھلی منافقت نہیں؟؟؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ سب فضلو لعنتی خنزیری اور اس کے انڈین کاؤنٹر پارٹ کا مشترکہ مشن لگتا ہے یہ حرام زادہ پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا ز خنزیری نسل کا کتا اتنا حرامی منافق اسلام فروش لوطی اور منافق ہے کہ یہ اپنے حرامی انڈین گُرو اور را کے ساتھ مل کر کچھ بھی کر سکتا ہے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے خنزیری نسل کے کتے
 

1234567

Minister (2k+ posts)
5f81e3dac70b7.png

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور کو
فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر عادل خان وفاق المدارس کے سابق سربراہ مولانا سلیم خان مرحوم کے صاحبزادے تھے۔

حکام کے مطابق جامعہ فاروقیہ کے مہتمم ڈاکٹر عادل خان شاہ فیصل کالونی میں ایک شاپنگ سینٹر پر مٹھائیاں خریدنے کے لیے رکے تو مسلح افراد ان پر اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوگئے

https://twitter.com/x/status/1314994990347628545 لیاقت نیشنل ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر انجم رضوی نے تصدیق کہ حملے کے بعد مولانا ڈاکٹر عادل خان کو لیاقت نیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

دوسری جانب جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ مولانا ڈاکٹر عادل خان کے ڈرائیور مقصود احمد ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکے تھے۔

فائرنگ سے مولانا ڈاکٹر عادل خان کے معاون عمیر بھی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جو دکان سے مٹھائی خریدنے کے لیے گاڑی سے اتر کر گئے تھے۔

خیال رہے کہ مولانا ڈاکٹر عادل خان نے دینی علوم میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر رکھی تھی اور کچھ سال قبل اپنے والد مولانا سلیم اللہ خان کی وفات کے بعد کراچی واپس آنے سے قبل ملائیشیا میں بھی پڑھایا تھا۔

مرحوم بھارت میں دارالعلوم دیوبند کے طالب علم بھی رہے تھے۔

محکمہ انسداد دہشت گردی کے ڈی آئی جی عمر شاہد حامد نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات میں دو ممکنہ وجوہات پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس میں ایک فرقہ وارانہ پہلو موجود ہے جبکہ دوسرا یہ کہ کوئی تیسرا فریق فرقہ وارانہ تنازع پیدا کرنا چاہتا ہے۔

عمر شاہد نے کہا کہ حال ہی میں کچھ واقعات رونما ہوئے تھے جن سے فرقہ واریت کے خدشات پیدا ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عادل خان دیوبند مکتبہ فکر کی ممتاز شخصیت تھے جو مفتی تقی عثمانی کے قریبی ساتھی بھی رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ دارالعلوم کورنگی سے آرہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔

وزیر اعلیٰ کا نوٹس
ادھر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس کو قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دیا۔

انہوں نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر شہر میں امن کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے ایس ایس پی کورنگی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی سے تفصیلات طلب کرلیں۔

عمران اسمٰعیل نے قاتلانہ حملے میں ڈاکٹر عادل خان کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

انہوں نے پولیس کو واقعے میں ملوث مجرمان کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔


Ver sad news, Allah may bless us all. Why nobody kills Fazlo & family?
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Last four months se reports thien k Raw..NDS ke sleeping cells firqa wariat killing karay gein.. Sunni.. Shia religious leaders ki target killings..Karachi Altaf target killer ke door mien bhi aur ab Zardari door mein bhi aisi killing k lia bohat easy city ha.. ap check karo is video mein logo ke Ander dar aur khouf..ke itnay logo ke samnay kitni asani se killers araam se farar ho gey..jab k save reh kar bhi killers Ka bohat asani se peecha kia jaa sakta tha..
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا حکومت نے کتا مار مہم کا اعلان کیا تھا یا کوئی فری میں مار گیا۔۔۔؟
کچھ کتوں کو بھونکنے کے پیسے ملتے ہیں کچھ مفت میں بھونکتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک میں قیامت برپا ہے۔ دو ڈھای سال کی کمسن بچیاں ریپ اور قتل ہورہی ہیں ، عام افراد دھشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں مگر کسی بے غیرت و بےحس حکمران کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی جونہی ایک ملا کا قتل ہوا سب کے سب ماتم کناں ہوگئے
آپ کا خون، خون اور ہمارا خون پانی؟؟
کیا یہ کھلی منافقت نہیں؟؟؟
حکومت کو موم بتی مافیا کے جذبات کا ذرہ بھر بھی خیال نہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو پیسے لے کر بھونکتا تھا۔۔ اگلوں نے فری میں مار دیا۔۔۔
کالا کتا مفت میں بہت بھونک رہا ہے لگتا ہے کافی دن ہوئے کسی گورے نے اسے اس کی اوقات نہیں بتائی
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دنیاوی اعتبار سے تو یہ کچرا تھا۔ جسٹ گاربیج۔۔۔
عین ممکن ہے تمہارے مذہب کے مذہبی، دنیاوی اور بعد از وفات معاملات کتے ادا کرتے ہوں
 

bigfootyetee

Senator (1k+ posts)
وزیر اعلیٰ کا نوٹس
ادھر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس کو قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دیا۔

what does this mean?do police need instructions for arrest of the murderers? Did police Otherewise police not arrest them?۔

دوسری جانب آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے ایس ایس پی کورنگی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی سے تفصیلات طلب کرلیں۔

what will they do out of these. Let police arrest them.