sensible
Chief Minister (5k+ posts)
جب نون لیگ اپوزیشن میں ہوتی ہے تو لوگوں کے منتیں اور ترلے کرتی ہے ہمیں موقع دیں ہم پاکستان کو لندن پیرس نیو یارک بنائیں گے پورا بکاو میڈیا انصار عباسی جیسے منافقین ان کی جادوگریوں کے جیبیں گرم کے پروپیگنڈے چلاتے ہیں جبکہ کسی بھی نون لیگ کے دور حکومت میں ملک آگے نہیں گیا قرضے لے کر سیمنٹ تھوپتے رہے ملک کے اثاثے گروی رکھتے رہے اور اس میں سے زیادہ کھاتے کم لگاتے رہے اور یوں یہ وقت آ پہنچا کہ ان فراڈیوں اور ان کے فراڈیے آئ ایس پی آر نے قوم کو ایک بار پھر چونا لگایا اب دونوں مل کر قوم کو برباد کرنے کے گھناونے جرم کو دبانے کو پاکستان کو بھوکا بھی مار رہے ہیں اور ڈنڈوں بندوقوں سے بھی کہ لوگ ڈر کے مارے سوال نہ پوچھ سکیں آواز نہ اٹھائیں ۔آج تک کسی دشمن کی عورت پر ہاتھ نہیں اٹھاسکے اسے گرفتار نہیں کر لائے لیکن قوم کی بہو بیٹیوں پر ٹوٹ پڑے ہیں لیکن کب تک یہ چلے گا؟
عوام جب بلکل دیوار سے لگ جائے گی تو کیا دیوار میں چن دیں گے سب کو؟ اس سے پہلے لوگ ان پر بھی یونہی ٹوٹ پڑیں گے جیسے یہ لوگوں پرتھپڑ مکے برسا رہے ہیں یہ واپس وصول کرنے پڑیں گے جتنا ظلم تیز ہوتا ہے اتنی ہی جلدی اس کا انجام ہوتا ہے ۔

Last edited by a moderator: