Pakcola
Senator (1k+ posts)
کبھی کبھی پاکستانی ہونے پر افسوس ہوتا ہے کے ، یہ ملک ہے یا کوئی تماشہ لگا ہوا ہے کے ایک دھانیہ چور تو جیل میں سَر سَر کے مر جاتا ہے ، لیکن طاقتور ہمیشہ مکھن میں سے بال کی طرح نکل جاتا ، کیا قانون صرف کمزور کے لیے ہے ، کیس طرح اشرایفا عوام كو بیوقوف بنا رہی ہے ، اور عوام كو اپنی روزی روتی کے علاوہ کوئی ہوش ہی نہیں ، اور یہی ان کی مجبوری ہے .
- Featured Thumbs
- https://cache.pakistantoday.com.pk/NS-60-400x427.jpg
Last edited by a moderator: