abbasiali

Minister (2k+ posts)
549940e1bf5768bac6e855bd59b7f817.jpg

Salik

Senator (1k+ posts)
@abbasiali

عباسی بھائی ۔۔۔ یہ دكھ كی باتیں سن سن كر تو دماغ پك چكا ہے۔۔۔

بقول ناصر۔۔۔۔۔

جب كوئی غم نہیں ہوتا ناصر
بے كلی دل كی سوا ہوتی ہے

اس لئے اگرجھیل كے كنارے بیٹھ كی بھی دكھ كی باتیں ہی سننی ہیں ۔۔۔ تو میں تو نہیں جاونگا۔۔۔

آپ اكیلے ہی چلے جائیں۔۔۔
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
no ,its tazeeat!!!!!

abbasi bhai for a change ab koi happy type ki shairi bhi share kar lain

آپ لوگوں کے خلوص کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں وہ کم ہے

آمگر آپ میں سے کسی نے بھی اس بات کو نوٹ نہی کیا کہ یہ پورٹریٹ میں نے خود ڈیزائین کیا ہے، شاعری جو پہلی نظم ہاتھ آئی وہ چھاپ دی، اس بات کا بلکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ اتنا زبردست ریکارڈ لگ جائے گا۔ آیئندہ اس بات کا خاص خیال رکھوں گا۔
 
abbasiali

Minister (2k+ posts)
آپ تمام دوستوں سے یہی درخواست کروں گا کہ اپنے پسندیدہ اشعار غزل نظم مجھے بھیجیئے، میں اسے مناسب ڈیزائن کے ساتھ آپ کو واپس بھیج دوں گا۔ آپ اس ڈیزائن کو پھر پوسٹ کر دیجیئے گا
 
riverblue

MPA (400+ posts)
ur name was the first thing i spotted in top left corner..........