کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند ا

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Iced-Latte-Macchiato.jpg

ساین جی یہ کروسان نہ کھایا کریں. آپ کو پتا ہے یہ صلیبی جنگوں میں ایک بیکری نے ایجاد کیا جس کو کھا کے یھاں سے لڑنے کیلئے جانے والے اپنا مورال بوسٹ کرتے تھے. اس کی شکل ہلال کی طرح بنائی گئی اور نام بھی کریسنٹ سے ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

---:angry_smile:

وہی جو کافی کے پینے والوں کا بازوق ہونے سے لینا دینا ،
اور آپکی راے میں کافی نا پینے والے بازوق نہیں ہوتے
Zahir hai unhen coffee ka zoq jo nai to bay zoq he huiye na
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

مولوی جی برانڈی تو حلال نہیں ہے نا ؟ آپ برانڈی لینے کا مشورہ دے رہے ہیں ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

میں ذرا ٹیسٹ کر رہا تھا
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

جس ذوق و شوق سے آپ نے تکے کبابوں کا ذکر کیا ہے یہ معاملہ کبھی کبھار چسکے لگانے کا نہیں ہے...... کچھ دن صبر کر جائیں عامر بھائی اپنے موٹاپے کی غلط فہمی کو دور کر دیں گے، اپنی تصویر پوسٹ کر کے..... اور الزام لگانے والے کے خلاف مقدمہ کیا جائے گا

Post
مجھ پر سازش کا الزام لگایا گیا تھااور کیس کرنے کا بھی کہا گیا تھا کے میں ثابت کروں کے عامر سچ مچ موٹے ہیں یا یہ سازش ہے یہ پوسٹ پڑھیں میرے خلاف کیس بند ہو گیا اور مان لیا گیا کے میں سچ کہہ رہی تھی ، آپکا بھی کیس نہیں چلنا

(bigsmile)
نالائق بندے کا امتحان سے کیا لینا دینا....... بس ویسے ہی کچھ مصروفیت تھی....... رہی بات کوفی کی تو یہ بات سچ ہے کے کوفی کے لئے ٹیسٹ ڈولپ کرنا پڑتا ہے، پہلی دفع ذائقہ کڑوا اور خوشبو عجیب سی لگتی ہے، لیکن ایک دفع ٹیسٹ بن جائے تو کوفی بھی چاۓ کی طرح مزہ دیتی ہے، بلکہ اس سے بھی بڑھ کر...... ایکٹو رہنے کے لئے بہت مفید ہے

Iced-Latte-Macchiato.jpg

دیکھیں جی ایک اور سچ ثابت ہو گیا آپ نے بھی مان لیا آپ ایک نالائق سٹوڈنٹ ہیں اف میں آج کوئی کیک کھا ہی لوں آج تو میرا اچھا دن ہے میری سچائیاں ثابت ہو رہی ہیں :banana:

جی جی یہ بات تو ٹھیک ہے کے کسی بھی چیز کا عادی ہونے کے لیے اسکا ٹیسٹ تو ڈیولپ کرنا پڑتا ہے ، بس ایک دفع کافی بنائی تھی کسی کے لیے چکھ لی تو بہت بری لگی پھر نہیں قریب گئی کافی کے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

دیکھیں جو گھر پر دودھ آتا ہے نا اس کو دو دفعہ ابال کر سارا کریم نکال دیں۔ ۔ ۔ ہوگیا نا فیٹ فری۔ ۔ :biggthumpup:۔

لگتا ہے آپ پاکستان میں نہیں رہتیں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

دلاور جی ....یہاں روپیہ چلتا بھی تو نہیں ہے نہ جی

نادان جی - رپیہ ہر جگہ چلتا ہے - بس نام فرق ہوتا ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ساین جی یہ کروسان نہ کھایا کریں. آپ کو پتا ہے یہ صلیبی جنگوں میں ایک بیکری نے ایجاد کیا جس کو کھا کے یھاں سے لڑنے کیلئے جانے والے اپنا مورال بوسٹ کرتے تھے. اس کی شکل ہلال کی طرح بنائی گئی اور نام بھی کریسنٹ سے ہے

ٹھیک ہے جناب، جسے آپ کا حکم، آیندہ سے نہیں کھائیںگے
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Zahir hai unhen coffee ka zoq jo nai to bay zoq he huiye na
تو جو آپکی طرح سموسے کباب اور تکے کھانے کے شوقین ہوتے ہیں انکے ذوق کو مٹزوق کہتے ہیں مطلب موٹا ذوق، اب ٹھیک ؟
ویسے آپ بھی کافی پیتے ہیں یا یونہی سب کے ساتھ فیشن کے طور پر ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ساین جی یہ کروسان نہ کھایا کریں. آپ کو پتا ہے یہ صلیبی جنگوں میں ایک بیکری نے ایجاد کیا جس کو کھا کے یھاں سے لڑنے کیلئے جانے والے اپنا مورال بوسٹ کرتے تھے. اس کی شکل ہلال کی طرح بنائی گئی اور نام بھی کریسنٹ سے ہے

رئیلی۔ ۔ ۔ نیو انفو فور می
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ٹھیک ہے جناب، جسے آپ کا حکم، آیندہ سے نہیں کھائیںگے

الله نظر ے بد سے بچاے. آپ تو بڑے تابہ دار واقعہ ہوے ہیں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Post
مجھ پر سازش کا الزام لگایا گیا تھااور کیس کرنے کا بھی کہا گیا تھا کے میں ثابت کروں کے عامر سچ مچ موٹے ہیں یا یہ سازش ہے یہ پوسٹ پڑھیں میرے خلاف کیس بند ہو گیا اور مان لیا گیا کے میں سچ کہہ رہی تھی ، آپکا بھی کیس نہیں چلنا

دیکھیں جی ایک اور سچ ثابت ہو گیا آپ نے بھی مان لیا آپ ایک نالائق سٹوڈنٹ ہیں اف میں آج کوئی کیک کھا ہی لوں آج تو میرا اچھا دن ہے میری سچائیاں ثابت ہو رہی ہیں :banana:

جی جی یہ بات تو ٹھیک ہے کے کسی بھی چیز کا عادی ہونے کے لیے اسکا ٹیسٹ تو ڈیولپ کرنا پڑتا ہے ، بس ایک دفع کافی بنائی تھی کسی کے لیے چکھ لی تو بہت بری لگی پھر نہیں قریب گئی کافی کے

:lol::lol::lol:

حوصلہ کریں...... اچھا چلیں اب مجھے وہ پوسٹ دکھائیں جہاں میں نے خود کو زہین اور لائق کہا ہے، میں نے ان پرچوں کا بھی کبھی انکار نہیں کیا جو آپ نیں اوپن فورم لیک کیے، ہان البتہ حیرانی ضرور ہوتی تھی کے آپ تک پوھنچ کیسے جاتے ہیں
:(

رہی بات عامر بھائی کی تو آپ جو مرضی کہ لیں بس کچھ ہی دنوں کی بات ہے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جایگا
(bigsmile)
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

آپ لوگ بھی نا ....ساری کتھا میں یہ ہی سمجھ آیا ..پہلے دو لفظ نہ پڑھے گئے .

توبہ توبہ اتنا غصہ ، اچھا جی یہ لیں کافی ، اب پی لیں

coffee-gif8.gif
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

لگتا ہے آپ پاکستان میں نہیں رہتیں

میں کھلے بھینس کے دودھ کی بات کررہی ہوں جو کہ عموما کراچی میں مل جاتا ہے۔ ٹیٹرا پیک کی نہیں۔ ۔ ٹریڈیشنل کوفی۔ ۔ :biggthumpup:۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

توبہ توبہ اتنا غصہ ، اچھا جی یہ لیں کافی ، اب پی لیں

coffee-gif8.gif

عینی کہیں آپ نے فرسٹ ٹائم اسپریسو تو ٹرائی نہیں کی تھی وہ کافی سٹرونگ اور بٹر ہوتی ہے۔ ۔ ۔
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ساین جی یہ کروسان نہ کھایا کریں. آپ کو پتا ہے یہ صلیبی جنگوں میں ایک بیکری نے ایجاد کیا جس کو کھا کے یھاں سے لڑنے کیلئے جانے والے اپنا مورال بوسٹ کرتے تھے. اس کی شکل ہلال کی طرح بنائی گئی اور نام بھی کریسنٹ سے ہے

حکیم ساب اس حساب سے تو گندم بھی نہیں کھانی چاہیئے کہ اس کی وجہ سے ہمارے آباء جنت بدر ہوئے تھے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ساین جی یہ کروسان نہ کھایا کریں. آپ کو پتا ہے یہ صلیبی جنگوں میں ایک بیکری نے ایجاد کیا جس کو کھا کے یھاں سے لڑنے کیلئے جانے والے اپنا مورال بوسٹ کرتے تھے. اس کی شکل ہلال کی طرح بنائی گئی اور نام بھی کریسنٹ سے ہے

آج تو آپ نے اصلی مولوی ہونے کا ثبوت دے دیا .

:lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

توبہ توبہ اتنا غصہ ، اچھا جی یہ لیں کافی ، اب پی لیں

coffee-gif8.gif

ویسے جتنی پیور کوفی 'اسپریسو' ہے، کڑوی بھی بہت ہے..... نادان کو اور غصہ آ جانا ہے
دودھ اور چینی ملا کر دیں، چلیں شاباش
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

عینی کہیں آپ نے فرسٹ ٹائم اسپریسو تو ٹرائی نہیں کی تھی وہ کافی سٹرونگ اور بٹر ہوتی ہے۔ ۔ ۔

وہ جی وہ کیا ہے جی کے وہ نا
اصل میں وہ
وہ
وہ
وہ
-
-
--
-
-
مجھے کافی کی کسی برانڈ یا ٹائپ کا نہیں پتا کبھی نہ پی ہے نا ہی ٹرائی کی ہے کیا بتاؤں
649721_LaieA_035.gif

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ٹھیک ہے جناب، جسے آپ کا حکم، آیندہ سے نہیں کھائیںگے

آپ بھی سائیں جی نا ..کس مولوی کے جھانسے میں آ گئے ..اگر وہ صاف کہہ دیتے کہ یہ بٹر سے بھرا ہوتا ہے ..غیر صحت بخش ہے تو آپ شاید نہ مانتے ...انہوں نے بھی آپ کی صحیح رگ پکڑی ہے
 
Back
Top