کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند ا

Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Is mein aitraaf kahan se aa gaya
Excuse me! It's called comprehension reading, you would have known it, if you didn't get passed by giving some 'Channay'.(bigsmile)

Kisdin apni photo post karta hoon saazishen nakaam karne ko
No Ji No let me do the honor to share your pics. Let Nawab Ji come...to view it. By the way he admitted I was right allllllllllllllllll along..:biggthumpup:

Here you go ....>
fOTDtaB.jpg
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Molvi Ji, it's stinky, too strong Ji , It kheraab people's teeth, Plus make people Motaa. Me no like it.
Olden days people drink Chaay, Old is gold Ji. Me ok with Chaay.

Yeh baazoq logon ko pasand hoti hai muhtarma
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Excuse me! It's called comprehension reading, you would have known it if you didn't get passed by giving some 'Channay'.(bigsmile)

No Ji No let me do the honor to share your pics. Let Nawab Ji come...to view it. By the way he admitted I was right allllllllllllllllll along..:biggthumpup:

Here you go ....>
fOTDtaB.jpg

Is se aur bara kya hona hai :lol:
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

well if you have never taste it before then you will have to develop the taste for it. Instant coffee isnt that bitter n also it depends how much you use in yr cup. . I think a cup a day dosent make a person fat exactly. . sardian, Baarish n smell of coffee hmmm. .
ظالم لڑکی یہ کیوں نہیں کہتی سردیاں بارش اور سموسے پکوڑے تے تکے کباب او ہو یمی یمی وتھ چاۓ آے ہاۓ
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

کبھی کبھی تو اچھی لگتی ہے ..مجھے ڈنکن ڈونٹ کی پسند ہے ...سٹار بکس کی سٹرونگ ہے ..کیونکہ چینی نہیں ڈالتی تو کڑوی لگتی ہے
اچھا تو ریڑھی سے کماۓ جانے والے پیسے آپ مہنگی کافی پر لگا دیتی ہیں اسی لیے میں بھی سوچوں یہ پرافٹ کے پیسے جاتے کہاں ہیں پھر کہتی ہیں بیٹھے بیٹھے اور سوتے سوتے وزن کم ہو جاۓ
:doh:
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

کبھی کبھی تو اچھی لگتی ہے ..مجھے ڈنکن ڈونٹ کی پسند ہے ...سٹار بکس کی سٹرونگ ہے ..کیونکہ چینی نہیں ڈالتی تو کڑوی لگتی ہے

کیا فائدہ ان جگہوں پے سب کے سامنے پینے کا. گھر میں آرام سے بیٹھ کر پئے - تین روپے میں پندرہ بیس دن پی سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

اپنے سلام عقیدت کو تخلیئے میں لے جائیے کیونکہ عزیز من "چھٹاپو" کھیلنے کیلئے حرم سرا پدھار چکے ہیں۔۔

[hilar][hilar].............................
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ظالم لڑکی یہ کیوں نہیں کہتی سردیاں بارش اور سموسے پکوڑے تے تکے کباب او ہو یمی یمی وتھ چاۓ آے ہاۓ

Waah waah subhanallah
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Yeh baazoq logon ko pasand hoti hai muhtarma
:(:(
تو چاۓ پینے والے معصوم لوگ بازوق نہیں ہوتے ؟

Is se aur bara kya hona hai :lol:
(quite)..........اس سے زیادہ بڑا ہونے کا سوچنا وی نا ، نہیں تو غبارے کی طرح کہیں .....
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ظالم لڑکی یہ کیوں نہیں کہتی سردیاں بارش اور سموسے پکوڑے تے تکے کباب او ہو یمی یمی وتھ چاۓ آے ہاۓ

گلاں سنوں ذرا
عامر بھائی کو تو ویسے ہی بدنام کیا ہوا ہے، ورنہ کھانے کی شوقین آپ بھی کم نہیں، اور چینی سے ایسی نفرت ہے جیسے زہر ہو
(bigsmile)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

A cup a day not bad use less sugar and non fat milk. . . . wese I like chai too. :)

پہلے بھی لوگوں کو بتا بتا کر تھک گئی ہوں .کہ دودھ میں سے سب کچھ کریم شریم نکال کر پانی بیچتے ہیں ..آپ پھر وہی .

:doh:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ظالم لڑکی یہ کیوں نہیں کہتی سردیاں بارش اور سموسے پکوڑے تے تکے کباب او ہو یمی یمی وتھ چاۓ آے ہاۓ
،، ناں ناں سردیاں بارش، گرم گرم مونگ پھلی، چل غوزہ، اخروٹ۔ ۔ ۔ہممم۔ ۔ ۔اور کافی۔ ۔ ۔ہ
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

کیا فائدہ ان جگہوں پے سب کے سامنے پینے کا. گھر میں آرام سے بیٹھ کر پئے - تین روپے میں پندرہ بیس دن پی سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟

حکیم جی ناداں جی آپ کے خیالات سے مختلف ہیں ویسے تین روپے میں پندرہ بیس دن کونسی کافی ملتی ہے ؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

پہلے بھی لوگوں کو بتا بتا کر تھک گئی ہوں .کہ دودھ میں سے سب کچھ کریم شریم نکال کر پانی بیچتے ہیں ..آپ پھر وہی .

:doh:

دیکھیں جو گھر پر دودھ آتا ہے نا اس کو دو دفعہ ابال کر سارا کریم نکال دیں۔ ۔ ۔ ہوگیا نا فیٹ فری۔ ۔ :biggthumpup:۔
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

تسی برانڈی استحمال کرو - نیند وی اچھی اے گی اور سردی وی نہی لگے گی

​حکیم ساب آپ چاہ لیتے ہیں یا کوفی؟
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

،، ناں ناں سردیاں بارش، گرم گرم مونگ پھلی، چل غوزہ، اخروٹ۔ ۔ ۔ہممم۔ ۔ ۔اور کافی۔ ۔ ۔ہ

ارے ارے کراچی ہمارے میں کونسی ٹھنڈ ہوتی ہے ؟ میں جب وہاں رہتا تھا تو دسمبر کو دیکھ کر خد کو سردیوں کے موسم میں سمجھتا تھا کبھی کبھار قندھاری ہوا چلتی تھی تو کام خراب ہو جاتا تھا
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

حکیم جی ناداں جی آپ کے خیالات سے مختلف ہیں ویسے تین روپے میں پندرہ بیس دن کونسی کافی ملتی ہے ؟

بھائی پانچ چھے روپے میں مرتبان آ جاتا ہے اچھی کافی کا
 
Back
Top