کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند ا

Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

گلاں سنوں ذرا
عامر بھائی کو تو ویسے ہی بدنام کیا ہوا ہے، ورنہ کھانے کی شوقین آپ بھی کم نہیں، اور چینی سے ایسی نفرت ہے جیسے زہر ہو
(bigsmile)

جی آیاں نو ! کدھر تھے جناب ؟ ویسے اگر ایگزام کا رزلٹ اچھا نہیں آیا تو ہم سے کیا پردہ ! ہمیں تو سب پتا ہوتا ہے چھپنے کی کیا ضرورت ہے جی فکر ناٹ ،
ہاں تو کبھی کبھی چسکا لگا لینے میں کیا حرج ہے ؟ آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے جس عامر کی آپ وکالت کر رہےہیں میرے ایجنٹوں نے کہا ہے کے تکے کباب کھا کر بیمار ہو گۓ ہیں اور بخار ہو گیا ہے ، یقین نا آے تو پوچھ لیں ، میں کوئی گپ تھوڑی لگاتی ہوں اب نہ کہنا عامر تو یونہی ہی بدنام ہیں --
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

کیا فائدہ ان جگہوں پے سب کے سامنے پینے کا. گھر میں آرام سے بیٹھ کر پئے - تین روپے میں پندرہ بیس دن پی سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
تین روپے میں پندرہ بیس دن؟؟؟ ۔ ۔ کہیں آپ پچھلی صدی کے حکیم کی روح تو نہیں
 
dilavar

​حکیم ساب آپ چاہ لیتے ہیں یا کوفی؟

کبھی چاہ کبھی کافی، کدی چا اچ کافی تے کدی کافی اچ چاہ
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

تین روپے میں پندرہ بیس دن؟؟؟ ۔ ۔ کہیں آپ پچھلی صدی کے حکیم کی روح تو نہیں

گھر کی بات کر رہا ہوں - ستارہ بکسے میں تو ایک کپ تین روپے کا ملتا ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

ارے ارے کراچی ہمارے میں کونسی ٹھنڈ ہوتی ہے ؟ میں جب وہاں رہتا تھا تو دسمبر کو دیکھ کر خد کو سردیوں کے موسم میں سمجھتا تھا کبھی کبھار قندھاری ہوا چلتی تھی تو کام خراب ہو جاتا تھا
بھیاجی، یہاں سردی کے نام پر جیسا موسم ہوتا ہے غنیمت ہوتا ہے۔ ۔ کبھی کبھی یہاں اچھی خاصی سردی بھی ہوتی ہے۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

گھر کی بات کر رہا ہوں - ستارہ بکسے میں تو ایک کپ تین روپے کا ملتا ہے

اوہو تین ڈالرز/پونڈز کی بات کررہے ہیں۔ ۔ آپ لوگ وہاں روپے ہی بولتے ہیں؟؟؟
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

اوہو تین ڈالرز/پونڈز کی بات کررہے ہیں۔ ۔ آپ لوگ وہاں روپے ہی بولتے ہیں؟؟؟

اردو میں روپے کہتے ہیں
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

تسی برانڈی استحمال کرو - نیند وی اچھی اے گی اور سردی وی نہی لگے گی
مولوی جی برانڈی تو حلال نہیں ہے نا ؟ آپ برانڈی لینے کا مشورہ دے رہے ہیں ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

مولوی جی برانڈی تو حلال نہیں ہے نا ؟ آپ برانڈی لینے کا مشورہ دے رہے ہیں ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
حکیم جی ماڈرن لگتے ہیں۔ ۔ :p۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

کیا فائدہ ان جگہوں پے سب کے سامنے پینے کا. گھر میں آرام سے بیٹھ کر پئے - تین روپے میں پندرہ بیس دن پی سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟

دلاور جی ....یہاں روپیہ چلتا بھی تو نہیں ہے نہ جی
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

کبھی چاہ کبھی کافی، کدی چا اچ کافی تے کدی کافی اچ چاہ

ایسےاتّے تھلے چسکیاں لگائیں گے تو آپ کے ٹِڈ میں مڑور اٹھیں گے جو آپکی رومانٹک شکتی کو بھسم کر دیں گے۔۔ مجھے تو سردیوں میں حکیم فرائڈ کا تجویزکردہ اتشی مشروب ہی بھلا لگتا ہے۔۔ سجّر بھینس کا خالص گرم دودھ کے پیالے میں نکّی مکھی کا شہد ، کورڈوا کا زیتون کا تیل ملا کر ساتھ سات عددکھجور نوش فرمائیں اور پھرالن فقیر کا لوک گیت دانے پہ دانے پر آوٹ کم رزلٹ نوٹ فرمائیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

:(:(
تو چاۓ پینے والے معصوم لوگ بازوق نہیں ہوتے ؟

(quite)..........اس سے زیادہ بڑا ہونے کا سوچنا وی نا ، نہیں تو غبارے کی طرح کہیں .....

Chaaaye ka masoomiat se kya lena dena
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

جی آیاں نو ! کدھر تھے جناب ؟ ویسے اگر ایگزام کا رزلٹ اچھا نہیں آیا تو ہم سے کیا پردہ ! ہمیں تو سب پتا ہوتا ہے چھپنے کی کیا ضرورت ہے جی فکر ناٹ ،
ہاں تو کبھی کبھی چسکا لگا لینے میں کیا حرج ہے ؟ آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے جس عامر کی آپ وکالت کر رہےہیں میرے ایجنٹوں نے کہا ہے کے تکے کباب کھا کر بیمار ہو گۓ ہیں اور بخار ہو گیا ہے ، یقین نا آے تو پوچھ لیں ، میں کوئی گپ تھوڑی لگاتی ہوں اب نہ کہنا عامر تو یونہی ہی بدنام ہیں --

جس ذوق و شوق سے آپ نے تکے کبابوں کا ذکر کیا ہے یہ معاملہ کبھی کبھار چسکے لگانے کا نہیں ہے...... کچھ دن صبر کر جائیں عامر بھائی اپنے موٹاپے کی غلط فہمی کو دور کر دیں گے، اپنی تصویر پوسٹ کر کے..... اور الزام لگانے والے کے خلاف مقدمہ کیا جائے گا
(bigsmile)
نالائق بندے کا امتحان سے کیا لینا دینا....... بس ویسے ہی کچھ مصروفیت تھی....... رہی بات کوفی کی تو یہ بات سچ ہے کے کوفی کے لئے ٹیسٹ ڈولپ کرنا پڑتا ہے، پہلی دفع ذائقہ کڑوا اور خوشبو عجیب سی لگتی ہے، لیکن ایک دفع ٹیسٹ بن جائے تو کوفی بھی چاۓ کی طرح مزہ دیتی ہے، بلکہ اس سے بھی بڑھ کر...... ایکٹو رہنے کے لئے بہت مفید ہے

Iced-Latte-Macchiato.jpg

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

مولوی جی برانڈی تو حلال نہیں ہے نا ؟ آپ برانڈی لینے کا مشورہ دے رہے ہیں ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

Yeh dor e jadeed k jadeed molvi hain
 
Annie

Moderator
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

Chaaaye ka masoomiat se kya lena dena
---:angry_smile:

وہی جو کافی کے پینے والوں کا بازوق ہونے سے لینا دینا ،
اور آپکی راے میں کافی نا پینے والے بازوق نہیں ہوتے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

جس ذوق و شوق سے آپ نے تکے کبابوں کا ذکر کیا ہے یہ معاملہ کبھی کبھار چسکے لگانے کا نہیں ہے...... کچھ دن صبر کر جائیں عامر بھائی اپنے موٹاپے کی غلط فہمی کو دور کر دیں گے، اپنی تصویر پوسٹ کر کے..... اور الزام لگانے والے کے خلاف مقدمہ کیا جائے گا
(bigsmile)
نالائق بندے کا امتحان سے کیا لینا دینا....... بس ویسے ہی کچھ مصروفیت تھی....... رہی بات کوفی کی تو یہ بات سچ ہے کے کوفی کے لئے ٹیسٹ ڈولپ کرنا پڑتا ہے، پہلی دفع ذائقہ کڑوا اور خوشبو عجیب سی لگتی ہے، لیکن ایک دفع ٹیسٹ بن جائے تو کوفی بھی چاۓ کی طرح مزہ دیتی ہے، بلکہ اس سے بھی بڑھ کر...... ایکٹو رہنے کے لئے بہت مفید ہے

Iced-Latte-Macchiato.jpg

Aakhir forum mein saazish shanaas deeda war peda ho he gaya (clap)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند &#

اچھا تو ریڑھی سے کماۓ جانے والے پیسے آپ مہنگی کافی پر لگا دیتی ہیں اسی لیے میں بھی سوچوں یہ پرافٹ کے پیسے جاتے کہاں ہیں پھر کہتی ہیں بیٹھے بیٹھے اور سوتے سوتے وزن کم ہو جاۓ
:doh:

آپ لوگ بھی نا ....ساری کتھا میں یہ ہی سمجھ آیا ..پہلے دو لفظ نہ پڑھے گئے .

Back
Top