ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کے عہدے میں تا حکم ثانی توسیع

1268970_063439_updates.jpg

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کے عہدے میں تا حکم ثانی توسیع دے دی گئی، دی نیوز کو ایک سرکاری ذریعے نے تصدیق کردی، سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی، توسیع کے بعد اس معاملے میں کی جانے والی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیںم جس کے بعد جنرل ندیم انجم تا حکم ثانی اسی عہدے پر کام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق معاملے پر 14 ستمبر کو سمری منظور کی گئی تھی، جبکہ اس سے پہلے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ کو ان کی ریٹائرمنٹ سے ایک ہفتہ قبل عہدے میں تین سالہ توسیع دی تھی۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے 20 نومبر 2021 کو فیض حمید کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالا، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا، جنرل ندیم انجم کور کمانڈر کراچی تھے، تھری اسٹار جرنیل کی حیثیت سے ترقی ملنے کے بعد سے وہ ستمبر 2019 سے کراچی میں تعینات تھے۔ ان کا تعلق مہرا شیخان گوجر خان سے ہے۔

انہیں ستمبر 1988ء میں کمیشن ملا، وہ پاک پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 78ویں لانگ کورس سے ہیں، اور ان کا تعلق پنجاب رجمنٹ سے ہے،جنرل ندیم نے کے پی میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں سے لے کر بلوچستان تک اور لائن آف کنٹرول پر مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں۔

انہوں نے کرم ایجنسی میں ایک بریگیڈ کی کمانڈ کی اور انسپکٹر جنرل کے طور پر ایف سی بلوچستان کی سربراہی کی، برطانیہ کے رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے گریجویشن کیا اور امریکا کے ہونولولو میں ایشیا پیسیفک سینٹر فار سیکیورٹی اسٹڈیز سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔

اگرچہ ان کے پیشرو جنرل فیض حمید کو پبلسٹی کا شوق تھا اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کی تصاویر اکثر قومی میڈیا میں شائع ہوتی رہتی تھیں لیکن جنرل ندیم نے وزیراعظم آفس کو اپنی تصاویر جاری کرنے سے روک دیا۔

وہ اس بارے میں اس قدر حساس تھے ایک تصویر شائع کرانے کیلئے انہیں اُس تصویر سے بذریعہ فوٹوشاپ علیحدہ کر دیا گیا۔ یہ تصویر بل گیٹس کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کی تھی۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
abi regime change operation khatam nahi hova.. jabtak khan zinda hai tabtak regime change operation jari rahe ga.. yeh amrika ki taraf se in duffer bikao generals ke liye order hai. amrika in bikao generals or on ki families par kola kharch karti hai, take is ke badle me amrika inse apni demands pori karwa sake.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکا مطلب ہے انکے نیچے والے جرنیل جن جن کی پروموشن ڈیو تھی اور اس ندیم انجم کی اس غیر
قانونی اور ناجائز پروموشن وجہ سے رک گئی ہے اور جب یہ ریٹائر ہوتا تو اسکی جگہ کسی اور میجر جنرل کو لفٹیننٹ جنرل بنایا جاتا اور ایک کر نل میجر جنرل بنتا اور ایک میجر کرنل بنتا اور ایک کیپٹن میجر بنتا
اور ایک لفٹینٹ کیپٹن بنتا اور ایک سیکنڈ لفٹیننٹ فل لفٹینٹ بنتا اور ایک اور سیکنڈ لفٹیننٹ اسکی جگہ آتا
تو اس ناجایز اور غئر قانونی ترقی اور وہ نا اہل ہیجڑے نامرد اور کھسرے ہیں جو نا تو نے ایک تو آرمی کو مزید زلیل اور ننگا کردیا ہے دوسرا عوام کو یہ میسیج دیا ہے کہ اس ندیم انجم کی جگہ آنے کے لئے سارے جرنیلوں کور کمانڈروں میں کوئی بھی اہل جرنیل نہیں وئ سارے گدھے اور نکمے اور نا اہل ہیں اور میجر جنرلز میں بھی سارے گدھے اور نکمے ہیں اور ان میں کوئ اس قابل ہے ہی نہیں کہ اس صرف ایک ہی قابل جرنیل کے جانے بعد پورا ادارہ چلا سکتا یعنی اگر یہ جرنیل قدرتی یا حادثاتی موت مرجائے تو کیونکہ کوئی اور تو اسکا نعم البدل مل نہیں سکتا اس لئے ادارہ یا بن کرنا پڑے گا یا پھر را ُ اور انڈیا یا سی آئی اے ی موساد کو ُ لیز پر دینا پڑے گا کیونکہ انکے پاس تو سارے گدھے ہیں کوئی اس قابل نہیں کہ اسکی جگہ آسکے اور کیا ڈی جی بننے کے قابل کوئی بھی تنا ہی تھری سٹار یا فور سٹا ر تو اگر یہ موجودہ پانچ چھ جرنیل مر گئے تو پھر نیچے سارے نا اہل ہیجڑے کھسرے ہیں ان میں کوئی بھی اس قابل نہیں کہ وہ تھری سٹار یا فور سٹار بن سکتا اور کوئی ادارہ سنبھالتا تو پھر ایسے نامردوں بزدلوں نا اہلوں اور ہیجڑوں کو فور سٹار تھری سٹار بنانے والو ں کو تو کتے کے بچوں غداروں کو تو پھانسی ی بنتی ہے جو انہوں
نے ایسے ہیجڑے نامرد کھسرے جرنیل پروموٹ کئے
جو اپنے بعد کسی جانشیں کو بھی نا ٹرینڈ کرسکیں اور اگر کسی بھی حادثے میں یہ چند جرنیل مر جائیں تو کیا آرمی ختم ہوجائے گی کیونکہ انکے بعد تو سارے نکمے نا اہل ُاور ہیجڑے ہیں جن میں سے کوئی ڈی جی بننے کے قابل نہیں اسی لئے ندیم انجم کو ناجائز اور غیر قانونی ایکسٹنشن دینی پڑی
 
asal hokomrani ghq ke generals ke pas hai. generals apne tools nawaz zardari fazlu diesel ke through apna kam karwate hein. is ke badle me tools ko 10% corruption ke mal me se hisa milta hai. generals through rigged elections in tools ko elections me elect karwate hein.. awam me in tools ki sirf total 5% popularity hai.
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
پھلی بار کسی سویلین نے اتنی مزاحمت ڈیڑھ سال میں دکھائی ھے واحد عوامی رھنما ھے جس پر دو سو سے زیادہ ھر قسم کے ناجائز کیسسز ڈال دئیے گئے ھیں ھر مجسٹریٹ سیشن جج آئی جی ڈ آئی جی اور ان کے نامعلوم سہولت کار بھیڑیوں ھکلائے ُکتوں کی طرح خان پر حملہ آور ھیں

جھوٹے مقدمات تو خان صاحب بھگت رہے ہیں پر ہماری نظروں سے سارے گر گے ہیں بمعہ نیوٹرل ہم تاریخ لکھ کر جائیں گے خود اپنے بچوں کو بتا کر جائیں گے کہ ملک کے ساتھ مخلص ھونے والے کا انجام کیا ھوتا تھا
پی ڈی ایم صرف چہرہ ہے
حافظ رجیم چینج کا اصل مہرہ ہے.
yeh koyi fouj nhi. land mafia qabza group hai. Bajwa and his appointees are the biggest enemy of state.
Pakistan need to get out of Bajwa mess by terminating all his appointees either in army or civilian set up. It is too much now.
Bilkul dushman nay pkistanion per tear gass chaliy... rubber bullets bhi maareen.. chemical mila pani bhi phenka, danday maaray, cars tabah keen...dushman nay awaam ko Asli Dushman ki shakal dikhaa dee
اور اس دشمن کا نام ہے سید عاصم منیر شاہ

جو حرامی اپنے جیسے حرامیوں شریفوں زرداریوں کو عوام پر مسلط
کرنا چاہتا ہے
بنگلہ دیش نے ترقی کیوں کی کیونکہ ان کے پاس پاکستان جیسے کرپٹ غدار جرنیل نہیں ہیں۔

Another drunk General on mission of destroying Pakistan.
دنیا کے کتنے ملک دیکھے ہیں کسی ملک کے جرنیل اس طرح کے بیان نہیں دیتے پاکستان کو ہی یہ جرنیلی کینسر لگا ہوا ہے جو ملک کے سائز کو کم سے کم کرتا جا رہا ہے
ایک دفعہ حرام کی لت پڑ جائے تو ختم نہیں ہوتی۔
عادل راجہ آج سے چار پانچ دن پہلے صحیح ہی کہ رہا تھا کہ
اب ایک خاص رقم رکھی گئی ہے ان کی تشہیر کے لیے وہ رقم جہاں جہاں جا رہی ہے پتا چلتا جا رہا ہے
کیسے کیسے چھوتھیے نوکری پے رکھ لئے ہیں ان نیوٹرلز نے ۔

باجوہ اور موجودہ آرمی چیف اور جرنیل..
اصل میں پی ڈی ایم،حرامیوں، چوروں، کرپٹ، منی لانڈررز، ملک دشمنوں غداروں کا ایجنڈا پروان چڑھا رہے.
مسلط کردہ پی ڈی ایم چور مافیا کو حاجی کے بعد حافظ ڈرٹی ہیریز پراپرٹی ڈیلرز ، یوکرین اسلحہ سپلائی کمشن ایجنٹ چلا رہے۔
زبردستی مسلط کردہ کھسرا فارن منسٹر بلاول، ڈرٹی ہیریز حافظ جرنیل ٹولہ کی اجازت سے بھارت گیا، اجتماعی بے عزتی کروائی؟
الیکشن رکوانا حافظ ڈرٹی ہیریز کا کام ہے۔

ویگو والے جو لوگوں کو سونگھتے پھرتے ہیں ؟
چلتی حکومت گرا کے چُور مسلط کئے
مُلک میں الیکشن نہی ہونے دے رہے
بے شک پاکستانیوں کو تعلیم سے دور رکھا گیا مگر
اب ہم اتنے بھی جاہل نہی کہ
اصل دُشمن کو پہچان نا سکیں. اگر فوج کے جرنیل اپنے ذاتی مفادات امریکہ اور یورپ میں رہنے والی اپنی اولاودوں کے کاروبار اور مستقبل کی خاطر پاکستان کے وابستہ مفادات کو قربان کر رہے ہوں تو ہر محب الوطن پاکستانی پاکستان کے لیے بولے گا.

یہ ذاتی خرچ پر ملک دشمنوں کی منجی ٹھوکتے جبکہ پٹواری، ففتھیے، جیالے، فضلانڈو، لبیکی کتے وٹس ایپ مسیج کے انتظار میں رہتے اور 25 روپے فی ٹویٹ کے بدلے اپنی اماں کا سودا کرتے۔ نکل کھوتی دیا پتر.
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
Asim Muneer ran a full blown campaign against Faiz Hameed to ensure that he removes his biggest competitor for the top spot.

Waisay tu media agar army ki khilaaf baat karey tu channel band hojatay hain, anchors utha liyay jatay naukri say farigh hojatay hain etc. But they can openly abuse Faiz Hameed on media and no one bats a eye. Kabhi dekha hai kisi army officer kay khilaf campaign chal saki ho main media per.

All of this not being in media drama only ran for like 3/4 months, uskay baad se tu ye ugly-af-mf TV per bhi ata hai iskay banners bhi lagay hotay hain but somehow they still want to run this paid campaign that he didn't like publicity.
Why was he supposed to meet Bill Gates in the first place.
You are 💯 % right ✅
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
ندیم انجم .. ارشد شریف قاتلکو اور مجرم، وگ والے خواجہ سرا کی مدت ملازمت میں توسیع یہی وجہ ہے کہ پاکستان برباد ہو رہا ہے۔

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7196

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کے عہدے میں تا حکم ثانی توسیع دے دی گئی، دی نیوز کو ایک سرکاری ذریعے نے تصدیق کردی، سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی، توسیع کے بعد اس معاملے میں کی جانے والی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیںم جس کے بعد جنرل ندیم انجم تا حکم ثانی اسی عہدے پر کام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق معاملے پر 14 ستمبر کو سمری منظور کی گئی تھی، جبکہ اس سے پہلے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ کو ان کی ریٹائرمنٹ سے ایک ہفتہ قبل عہدے میں تین سالہ توسیع دی تھی۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے 20 نومبر 2021 کو فیض حمید کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالا، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا، جنرل ندیم انجم کور کمانڈر کراچی تھے، تھری اسٹار جرنیل کی حیثیت سے ترقی ملنے کے بعد سے وہ ستمبر 2019 سے کراچی میں تعینات تھے۔ ان کا تعلق مہرا شیخان گوجر خان سے ہے۔

انہیں ستمبر 1988ء میں کمیشن ملا، وہ پاک پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 78ویں لانگ کورس سے ہیں، اور ان کا تعلق پنجاب رجمنٹ سے ہے،جنرل ندیم نے کے پی میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں سے لے کر بلوچستان تک اور لائن آف کنٹرول پر مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں۔

انہوں نے کرم ایجنسی میں ایک بریگیڈ کی کمانڈ کی اور انسپکٹر جنرل کے طور پر ایف سی بلوچستان کی سربراہی کی، برطانیہ کے رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے گریجویشن کیا اور امریکا کے ہونولولو میں ایشیا پیسیفک سینٹر فار سیکیورٹی اسٹڈیز سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔

اگرچہ ان کے پیشرو جنرل فیض حمید کو پبلسٹی کا شوق تھا اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کی تصاویر اکثر قومی میڈیا میں شائع ہوتی رہتی تھیں لیکن جنرل ندیم نے وزیراعظم آفس کو اپنی تصاویر جاری کرنے سے روک دیا۔

وہ اس بارے میں اس قدر حساس تھے ایک تصویر شائع کرانے کیلئے انہیں اُس تصویر سے بذریعہ فوٹوشاپ علیحدہ کر دیا گیا۔ یہ تصویر بل گیٹس کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کی تھی۔
good-boy-dog.gif