ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کے عہدے میں تا حکم ثانی توسیع

1268970_063439_updates.jpg

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کے عہدے میں تا حکم ثانی توسیع دے دی گئی، دی نیوز کو ایک سرکاری ذریعے نے تصدیق کردی، سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی، توسیع کے بعد اس معاملے میں کی جانے والی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیںم جس کے بعد جنرل ندیم انجم تا حکم ثانی اسی عہدے پر کام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق معاملے پر 14 ستمبر کو سمری منظور کی گئی تھی، جبکہ اس سے پہلے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ کو ان کی ریٹائرمنٹ سے ایک ہفتہ قبل عہدے میں تین سالہ توسیع دی تھی۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے 20 نومبر 2021 کو فیض حمید کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالا، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا، جنرل ندیم انجم کور کمانڈر کراچی تھے، تھری اسٹار جرنیل کی حیثیت سے ترقی ملنے کے بعد سے وہ ستمبر 2019 سے کراچی میں تعینات تھے۔ ان کا تعلق مہرا شیخان گوجر خان سے ہے۔

انہیں ستمبر 1988ء میں کمیشن ملا، وہ پاک پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 78ویں لانگ کورس سے ہیں، اور ان کا تعلق پنجاب رجمنٹ سے ہے،جنرل ندیم نے کے پی میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں سے لے کر بلوچستان تک اور لائن آف کنٹرول پر مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں۔

انہوں نے کرم ایجنسی میں ایک بریگیڈ کی کمانڈ کی اور انسپکٹر جنرل کے طور پر ایف سی بلوچستان کی سربراہی کی، برطانیہ کے رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے گریجویشن کیا اور امریکا کے ہونولولو میں ایشیا پیسیفک سینٹر فار سیکیورٹی اسٹڈیز سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔

اگرچہ ان کے پیشرو جنرل فیض حمید کو پبلسٹی کا شوق تھا اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کی تصاویر اکثر قومی میڈیا میں شائع ہوتی رہتی تھیں لیکن جنرل ندیم نے وزیراعظم آفس کو اپنی تصاویر جاری کرنے سے روک دیا۔

وہ اس بارے میں اس قدر حساس تھے ایک تصویر شائع کرانے کیلئے انہیں اُس تصویر سے بذریعہ فوٹوشاپ علیحدہ کر دیا گیا۔ یہ تصویر بل گیٹس کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کی تھی۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...ta hukm e saani.
Bhei aap Badshah hain, aap to baad az marg bhi chahein to reh saktey hain.
Sab kuch aap ka hi to hai.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Asim Muneer ran a full blown campaign against Faiz Hameed to ensure that he removes his biggest competitor for the top spot.

Waisay tu media agar army ki khilaaf baat karey tu channel band hojatay hain, anchors utha liyay jatay naukri say farigh hojatay hain etc. But they can openly abuse Faiz Hameed on media and no one bats a eye. Kabhi dekha hai kisi army officer kay khilaf campaign chal saki ho main media per.

All of this not being in media drama only ran for like 3/4 months, uskay baad se tu ye ugly-af-mf TV per bhi ata hai iskay banners bhi lagay hotay hain but somehow they still want to run this paid campaign that he didn't like publicity.
Why was he supposed to meet Bill Gates in the first place.

اگرچہ ان کے پیشرو جنرل فیض حمید کو پبلسٹی کا شوق تھا اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کی تصاویر اکثر قومی میڈیا میں شائع ہوتی رہتی تھیں لیکن جنرل ندیم نے وزیراعظم آفس کو اپنی تصاویر جاری کرنے سے روک دیا۔

وہ اس بارے میں اس قدر حساس تھے ایک تصویر شائع کرانے کیلئے انہیں اُس تصویر سے بذریعہ فوٹوشاپ علیحدہ کر دیا گیا۔ یہ تصویر بل گیٹس کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کی تھی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہر حکومتی اہلکار کو دو دو تین تین سال کی ایکسٹینشن ایسے مل جاتی ہے جیسے اس ملک کی عظیم ماؤں نے قابل بچے پیدا کرنے بند کر دیے ہیں اور ٹیلنٹ کا کال پڑ گیا ہے

ایکسٹینشنوں کا یہ کاروبار نری ملک دشمنی اور جونیئرز کے ساتھ سراسر زیادتی ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7196

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کے عہدے میں تا حکم ثانی توسیع دے دی گئی، دی نیوز کو ایک سرکاری ذریعے نے تصدیق کردی، سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی، توسیع کے بعد اس معاملے میں کی جانے والی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیںم جس کے بعد جنرل ندیم انجم تا حکم ثانی اسی عہدے پر کام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق معاملے پر 14 ستمبر کو سمری منظور کی گئی تھی، جبکہ اس سے پہلے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ کو ان کی ریٹائرمنٹ سے ایک ہفتہ قبل عہدے میں تین سالہ توسیع دی تھی۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے 20 نومبر 2021 کو فیض حمید کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالا، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا، جنرل ندیم انجم کور کمانڈر کراچی تھے، تھری اسٹار جرنیل کی حیثیت سے ترقی ملنے کے بعد سے وہ ستمبر 2019 سے کراچی میں تعینات تھے۔ ان کا تعلق مہرا شیخان گوجر خان سے ہے۔

انہیں ستمبر 1988ء میں کمیشن ملا، وہ پاک پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 78ویں لانگ کورس سے ہیں، اور ان کا تعلق پنجاب رجمنٹ سے ہے،جنرل ندیم نے کے پی میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں سے لے کر بلوچستان تک اور لائن آف کنٹرول پر مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں۔

انہوں نے کرم ایجنسی میں ایک بریگیڈ کی کمانڈ کی اور انسپکٹر جنرل کے طور پر ایف سی بلوچستان کی سربراہی کی، برطانیہ کے رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے گریجویشن کیا اور امریکا کے ہونولولو میں ایشیا پیسیفک سینٹر فار سیکیورٹی اسٹڈیز سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔

اگرچہ ان کے پیشرو جنرل فیض حمید کو پبلسٹی کا شوق تھا اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کی تصاویر اکثر قومی میڈیا میں شائع ہوتی رہتی تھیں لیکن جنرل ندیم نے وزیراعظم آفس کو اپنی تصاویر جاری کرنے سے روک دیا۔

وہ اس بارے میں اس قدر حساس تھے ایک تصویر شائع کرانے کیلئے انہیں اُس تصویر سے بذریعہ فوٹوشاپ علیحدہ کر دیا گیا۔ یہ تصویر بل گیٹس کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کی تھی۔
غیر قانونی چیف منیرے مستری نے اسکی ایکسٹنشن کرکے اس کھسرے کو بھی غیر قانونی کر دیا
 
ranaji

President (40k+ posts)
اسکا مطلب ہے انکے نیچے والے جرنیل جن جن کی پروموشن ڈیو تھی اور انکی وجہ سے رک گئی ہے اور وہ نا اہل ہیجڑے نامرد اور کھسرے ہیں جو نا تو ڈی جی بننے کے قابل تھے نا ہی تھری سٹار یا فور سٹا ر تو اگر یہ موجودہ پانچ چھ جرنیل مر گئے تو پھر نیچے سارے نا اہل ہیجڑے کھسرے ہیں ان میں کوئی بھی اس قابل نہیں کہ وہ تھری سٹار یا فور سٹار بن سکتا اور کوئی ادارہ سنبھالتا تو پھر ایسے نامردوں بزدلوں نا اہلوں اور ہیجڑوں کو فور سٹار تھری سٹار بنانے والو ں کتے کے بچوں غداروں کو تو پھانسی ی بنتی ہے جو انہوں نے ایسے ہیجڑے نامرد کھسرے جرنیل پروموٹ کئے جو اپنے بعد کسی جانشیں کو بھی نا ٹرینڈ کرسکیں اسی لئے انڈیا انکی پتلون اتار کر ڈاگی سٹائل میں لٹا کر کتے کی طرح ایک لاکھ فوجیوں کی ک چھترول بھی کرتا ہے اور عالمی میڈیا کو دکھانے کے لئے انکا فوٹو سیشن بھی کرتا ہے تاکہ آئندہ آنے والی نسلوں کو ان زانیوں شرابیوں حرامیوں جنگی مجرموں کی اصل اوقات اور کرتوت یاد رہیں ہم لوگوں کو تو اب ہسٹری پڑھ کر معلوم ہوا کِہ ان ملک توڑنے والے غداروں زانیؤں شرابیوں حرامیوں بزدل ہیجڑوں نے بنگالی عورتوں کے ساتھ بھی وہی کچھ کیا وار کرائم کئے جو ان بزدلوں نے اب پاکستان میں خاص چ طور پر پنجاُب اور خیبر پختون خواہ کئ عورتوں پر کر رہےہیں۔ ان کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں غداروں پر ہنسنے آتی ہے جنکی بہادری انڈیا انکو ننگا کرکے انکئ تشریف پھاڑ کر وہ خود کلیم کردہ بہادری بہت دور گھسا دیتا ہے مگر وہ بہادری عورتوں بچوں اور نہتی عوام کا سامنا کرتے ہیں اُنکی ان تشریفوں سے باہر نکل آتی ہے جو ا نڈیا نے ہر جنگ میں پھاڑ کرکتے کی طرح مار مار کر گھسا دی تھی انڈیاکے حملے کے خوف سے چیف کی ٹانگیں کانپتی ہیں پتلون گیلی اور پیلی ہوجاتی ہے اور آواز لرزتی ہے اور صرف ہماری ائیر فورس کی بہادری سے گرفتار ہوئے پائلٹ کو یہ خاکی انڈیا کے سامنے ڈاگی سٹائل میں لیٹ کر حوالے کردیتےہیں ائیر فورس اور نیوی ہی ہے جس نے آج تک یہ ملک بچایا ہے اللہ کی مدد اور عوامی تائد سے ورنہ خان کی تو بقول وزیر دفاع خواجہ آصف ہےتو جنگ ہارے ہیں اور اربوں ڈالر لوٹ مارکر کھا گہرے انڈیا سیٹ ہمیشہ مار کھائی اور سول عوام عورتوں بچوں صحافیوں کو قتل کر کے قید کرکے پٹھانوں بلوچیوں کو مِسنگ پرسن کرکے اور اب تو پنجابی عورتوں بچوں پر بھی یہ ہیجڑے نامرد اپنی بزدلی کو بہادری کا نام دیکر جنگی جرائم کرکے دکھا رہے ہیں
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
so right now your top military leadership is made up of retired generals. this offers a great template to any future civilian governments on how to defang these rogue generals. appoint a retired general to lead the army with this تا حکم ثانی توسیع and relieve him of his duties with one stroke the moment he try to act smart.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کس قسم کو توسیع ھے درجنوں میرٹ پر آنے والے آفیسرز کا حق مارا جا رھا ھے۔
nawaz ram lal ka order ta jis par mistri ko is ki extension karni pari. is mulk ka ka control nawaz ram lal ke pas hai. mistri ko IG punjab bna gaya hai. general rani ke pas na pakfouj ki command hai.
 
ranaji

President (40k+ posts)
اسکا مطلب ہے انکے نیچے والے جرنیل جن جن کی پروموشن ڈیو تھی اور اس ندیم انجم کی اس غیر
قانونی اور ناجائز پروموشن وجہ سے رک گئی ہے اور جب یہ ریٹائر ہوتا تو اسکی جگہ کسی اور میجر جنرل کو لفٹیننٹ جنرل بنایا جاتا اور ایک کر نل میجر جنرل بنتا اور ایک میجر کرنل بنتا اور ایک کیپٹن میجر بنتا
اور ایک لفٹینٹ کیپٹن بنتا اور ایک سیکنڈ لفٹیننٹ فل لفٹینٹ بنتا اور ایک اور سیکنڈ لفٹیننٹ اسکی جگہ آتا
تو اس ناجایز اور غئر قانونی ترقی اور وہ نا اہل ہیجڑے نامرد اور کھسرے ہیں جو نا تو نے ایک تو آرمی کو مزید زلیل اور ننگا کردیا ہے دوسرا عوام کو یہ میسیج دیا ہے کہ اس ندیم انجم کی جگہ آنے کے لئے سارے جرنیلوں کور کمانڈروں میں کوئی بھی اہل جرنیل نہیں وئ سارے گدھے اور نکمے اور نا اہل ہیں اور میجر جنرلز میں بھی سارے گدھے اور نکمے ہیں اور ان میں کوئ اس قابل ہے ہی نہیں کہ اس صرف ایک ہی قابل جرنیل کے جانے بعد پورا ادارہ چلا سکتا یعنی اگر یہ جرنیل قدرتی یا حادثاتی موت مرجائے تو کیونکہ کوئی اور تو اسکا نعم البدل مل نہیں سکتا اس لئے ادارہ یا بن کرنا پڑے گا یا پھر را ُ اور انڈیا یا سی آئی اے ی موساد کو ُ لیز پر دینا پڑے گا کیونکہ انکے پاس تو سارے گدھے ہیں کوئی اس قابل نہیں کہ اسکی جگہ آسکے اور کیا ڈی جی بننے کے قابل کوئی بھی تنا ہی تھری سٹار یا فور سٹا ر تو اگر یہ موجودہ پانچ چھ جرنیل مر گئے تو پھر نیچے سارے نا اہل ہیجڑے کھسرے ہیں ان میں کوئی بھی اس قابل نہیں کہ وہ تھری سٹار یا فور سٹار بن سکتا اور کوئی ادارہ سنبھالتا تو پھر ایسے نامردوں بزدلوں نا اہلوں اور ہیجڑوں کو فور سٹار تھری سٹار بنانے والو ں کو تو کتے کے بچوں غداروں کو تو پھانسی ی بنتی ہے جو انہوں
نے ایسے ہیجڑے نامرد کھسرے جرنیل پروموٹ کئے
جو اپنے بعد کسی جانشیں کو بھی نا ٹرینڈ کرسکیں اسی لئے انڈیا انکی پتلون اتار کر ڈاگی سٹائل میں لٹا کر کتے کی طرح ایک لاکھ فوجیوں کی
چھترول بھی کرتا ہے اور عالمی میڈیا کو دکھانے کے لئے انکا فوٹو سیشن بھی کرتا ہے تاکہ
آئندہ آنے والی نسلوں کو ان زانیوں شرابیوں حرامیوں جنگی مجرموں کی اصل اوقات
اور کرتوت یاد رہیں ہم لوگوں کو تو اب ہسٹری پڑھ کر معلوم ہوا
کِہ ان ملک توڑنے والے غداروں زانیؤں شرابیوں
حرامیوں بزدل ہیجڑوں نے بنگالی عورتوں کے ساتھ بھی وہی کچھ کیا وار کرائم کئے جو ان بزدلوں
نے اب پاکستان میں خاص طور پر پنجاُب اور خیبر پختون خواہ کئ عورتوں پر کر رہےہیں بنگالی
عورتوں پر ان حرام زادوں ہیجڑوں کے جنگی جرائم۔
سن کر غصہ اور پھر ان کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں غداروں
پر ہنسی آتی
ہے جنکی بہادری کو انڈیا نے انکو ننگا کرکے انکئ تشریف پھاڑ کر وہ خود کلیم کردہ بہادری بہت دور گھسا دی تھی
اب ثابت یہ ہوا کہ اس ایکسٹنشن سے ثابت ہوا کہ
انکے نزدیک انکے نیچے والے جرنیل جن جن کی پروموشن ڈیو تھی
اور انکی وجہ سے رک گئی ہے اور وہ نا اہل ہیجڑے نامرد اور کھسرے ہیں جو نا تو ڈی جی بننے کے
قابل تھے نا ہی تھری سٹار یا فور سٹا ر تو اگر یہ موجودہ پانچ چھ
جرنیل مر گئے تو پھر نیچے سارے نا اہل ہیجڑے کھسرے ہیں
ان میں کوئی بھی اس قابل نہیں کہ وہ تھری سٹار یا
فور سٹار بن سکتا اور کوئی ادارہ اور باقی ادارے سنبھالتے
تو پھر ایسے نامردوں بزدلوں نا اہلوں اور ہیجڑوں کو فور سٹار تھری سٹار بنانے والوں کتے کے بچوں غداروں کو تو پھانسی تو بنتی ہے جو انہوں نے ایسے ہیجڑے نامرد کھسرے
جرنیل پروموٹ کئے جو اپنے بعد کسی جانشیں کو بھی نا ٹرینڈ کرسکیں اسی لئے انڈیا انکی پتلون اتار
کر ڈاگی سٹائل میں لٹا کر کتے کی طرح ایک لاکھ فوجیوں
کی ک چھترول بھی کرتا ہے اور عالمی میڈیا کو دکھانے کے لئے انکا فوٹو سیشن بھی کرتا ہے تاکہ آئندہ آنے والی نسلوں کو ان زانیوں شرابیوں
حرامیوں جنگی مجرموں کی اصل اوقات اور کرتوت یاد رہیں ہم لوگوں کو تو اب ہسٹری پڑھ کر معلوم ہوا کِہ ان ملک توڑنے والے غداروں
زانیؤں شرابیوں حرامیوں بزدل ہیجڑوں نے بنگالی عورتوں
کے ساتھ بھی وہی کچھ کیا وار کرائم کئے جو ان بزدلوں نے اب پاکستان میں خاص
طور پر پنجاُب اور
خیبر پختون خواہ کئ عورتوں پر کر رہےہیں۔ ان کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں غداروں پر ہنسنے آتی ہے جنکی بہادری انڈیا انکو ننگا کرکے
انکئ تشریف پھاڑ کر وہ خود کلیم کردہ بہادری بہت دور گھسا دیتا ہے مگر وہ بہادری عورتوں بچوں
اور نہتی عوام کا سامنا کرتے ہیں اُنکی ان تشریفوں سے باہر نکل آتی ہے جو ا نڈیا نے ہر جنگ میں پھاڑ کرکتے کی طرح مار مار کر گھسا دی تھی
انڈیاکے حملے کے خوف سے چیف کی ٹانگیں کانپتی ہیں پتلون گیلی اور پیلی ہوجاتی ہے اور آواز لرزتی ہے اور صرف ہماری ائیر فورس
کی بہادری سے گرفتار ہوئے پائلٹ کو یہ خاکی انڈیا کے سامنے ڈاگی سٹائل میں لیٹ کر حوالے کردیتےہیں
ائیر فورس اور نیوی ہی ہے
جس نے آج تک یہ ملک بچایا ہے اللہ کی مدد اور عوامی تائد سے ورنہ خاکی جرنیل تو بقول وزیر دفاع خواجہ آصف ہر جنگ ہارے ہیں
اور اربوں ڈالر لوٹ مارکر کھا انہوں نے انڈیا سے
ہمیشہ مار کھائی اور سول عوام عورتوں بچوں صحافیوں کو قتل کر کے قید کرکے پٹھانوں بلوچیوں کو مِسنگ پرسن
کرکے اور اب تو پنجابی عورتوں بچوں پر بھی یہ ہیجڑے نامرد اپنی بزدلی کو بہادری کا نام دیکر جنگی جرائم کرکے دکھا رہے ہیں دی تھی
ہے مگر وہ بہادری عورتوں بچوں اور نہتی عوام کا سامنا
کرتے ہیں اُنکی ان تشریفوں سے باہر نکل آتی ہے
جو ا نڈیا نے ہر جنگ میں پھاڑ کرکتے کی طرح مار مار کر گھسا دی تھی انڈیاکے حملے کے خوف
سے چیف کی ٹانگیں کانپتی ہیں پتلون گیلی اور پیلی ہوجاتی ہے اور آواز لرزتی ہے اور صرف ہماری
ائیر فورس کی بہادری سے گرفتار ہوئے پائلٹ کو یہ خاکی انڈیا
کے سامنے ڈاگی سٹائل میں لیٹ کر حوالے کردیتےہیں
ائیر فورس اور نیوی ہی ہے جس نے آج تک یہ ملک بچایا ہے اللہ کی مدد اور عوامی تائد سے جرنیل تو بقول وزیر دفاع خواجہ آصف
ہر جنگ ہارے ہیں اور اربوں ڈالر لوٹ مار کرکے کھا جاتے ہیں انڈیا سے ہمیشہ مار کھائی
اور سول عوام عورتوں بچوں صحافیوں کو قتل کر کے قید
کرکے پٹھانوں بلوچیوں کو مِسنگ پرسن کرکے اور
اب تو پنجابی عورتوں بچوں پر بھی یہ ہیجڑے نامرد اپنی بزدلی کو بہادری کا نام دیکر جنگی جرائم کرکے دکھا رہے ہیں کوئی اس غداری اور جنگی جرائم کرنے والو ں کو پٹا ڈالے گا یا یہ ملک یہ فوج سب کچھ پلاننگ کے ساتھ تباہ کیا جا رہا ہے