ڈیلی میل کیخلاف ہتک عزت کا کیس موقف بیان کرنیکی حد تک جیت لیا،مریم اورنگزیب

8marryamaauranzebdailymail.jpg

بین الاقوامی جریدے ڈیلی میل کے خلاف ہرجانے کے کیس کو بیان کرنے کا مقدمہ جیت چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات ورہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کے بین الاقوامی جریدے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کیس کی درخواست خارج ہونے کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی جریدے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کا کیس بیان کرنے کی حد تک مقدمہ جیت چکے ہیں۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ہتک عزت کے کیس کو مختلف حیلے بہانے کر کے تاخیر کا شکار کیا، ہم نے مقدمہ اپنا موقف پیش کرنے کی حد تک جیت لیا ہے جبکہ درخواستوں پر مقدمہ کی لاگت ادا کی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1591073554443177984
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ برطانیہ کی عدالت نے بین الاقوامی جریدے ڈیلی کے وزیراعظم شہبازشریف پر لگائے گئے الزامات کی سماعت کے لیے آئندہ ماہ 13 دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے جس میں ان الزامات کا تفصیلی جواب جمع کروانا ہے جبکہ ان کی طرف سے مقدمے کے حوالے سے مختصر جواب پہلے ہی جمع کرا چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈیلی میل عدالت میں شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو تاحال ثابت نہیں کر سکا اس لیے اسے قانون کا سامنا کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وکلاء نے لندن ہائیکورٹ میں موقف دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس وقت پاکستان کے وزیراعظم ہیں اور بہت مصروف رہتے ہیں لہٰذا انہیں جواب الجواب جمع کروانے کے لیے مزید وقت درکار ہے تاہم جسٹس میتھیو نیکلن نے یہ درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ان کی عدالت میں عام آدمی اور وزیراعظم برابر ہیں، اگر ان کی قانونی ٹیم نے بروقت معقول جواب عدالت میں پیش نہ کیا تو انہیں ڈیلی میل کو قانونی اخراجات دینے پڑیں گے۔

یاد رہے کہ لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے بین الاقوامی جریدے "ڈیلی میل" کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے خلاف خبریں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر چھاپی گئی ہیں۔ جھوٹ بولنا عمران خان کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے۔ ہم نے لندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کر کے تمام الزامات کا جواب دے دیا ہے۔ ڈیلی میل نے بغیر کسی ثبوت کے مجھ پر الزام تراشی کی اور میری ساکھ کو نقصان پہنچایا۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Asal mein in pmlun wala ka faida yeh hai ke in ke supporters sub jahil hain. Pakistan ke English faisaly in ke pallay nahi pard te to UK ke khaak samaj aaien gay. Is liye jo in ke jahil leaders bakwas kerdete hai yeh ussi ko sach samaj lete hain!

These inherent literate Ignorants are still stuck on farah gogi and tosha khana crap ? ? ? ? ?
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں دیکھتے ہیں ڈیوڈ بھائی کیا فرما رہے ہیں۔ ایک منٹ، ڈیوڈ بھائی نے تو اپنے ٹوئٹر پر عدالت کا فیصلہ شیئر کر دیا ہے۔ مطلب مریم اورنگزیب نے پوری پریس کانفرینس میں عدالت سے جاری کردہ فیصلہ نہیں دکھایا

20221111-121945.jpg
20221111-122114.png

20221111-122156.png

یہاں تو ڈیوڈ بھائی فرما رہے ہیں کہ شہباز شریف نے سٹے آرڈر کے لیے درخواست دی تھی جو عدالت نے مسترد کر دی ۔ اور وہ بھی ثبوتوں کے ساتھ۔ تو اب ہمارے پھٹوآری حضرات اِس تھریڈ سے بھی بھاگ جائیں گے کیا؟
https://twitter.com/x/status/1591048279349145603
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah harami apnay jahil baygherat patwarioon ko tu baywaqoof bana saktay hain laykin
yeah jo public hay sub jaanti hay
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ڈیڑھ فٹ کی گھٹی بونی پدی دائی اماں ناجائز بچے گرانے والی بدصورت ڈڈو۔
دائی
سوائے جھوٹ بھونکنے کے کچھ اور کر ہی نہیُ سکتی
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
نوتھیئوں کو انگریزی کونسی سمجھ آتی ہے وہ اس ڈڈو کی بات کو سن کر چھلانگیں مارتے ہیں۔ پھر یہاں پھیکی پوسٹ کر کے خود ہی ایک دوسرے کو داد دیتے ہیں ان بیچاروں کی کونسی کوئی اوقات ہے۔

?
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

جرمانہ ستاون ہزار پونڈ اور زلزلہ کا حرام کھایا پانچ ملین پونڈ . منافع ؟؟؟ شہباز شریف سرخرو ہو گیا
Tornado Spinning GIF by Impact Dog Crates

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
8marryamaauranzebdailymail.jpg

بین الاقوامی جریدے ڈیلی میل کے خلاف ہرجانے کے کیس کو بیان کرنے کا مقدمہ جیت چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات ورہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کے بین الاقوامی جریدے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کیس کی درخواست خارج ہونے کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی جریدے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کا کیس بیان کرنے کی حد تک مقدمہ جیت چکے ہیں۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ہتک عزت کے کیس کو مختلف حیلے بہانے کر کے تاخیر کا شکار کیا، ہم نے مقدمہ اپنا موقف پیش کرنے کی حد تک جیت لیا ہے جبکہ درخواستوں پر مقدمہ کی لاگت ادا کی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1591073554443177984
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ برطانیہ کی عدالت نے بین الاقوامی جریدے ڈیلی کے وزیراعظم شہبازشریف پر لگائے گئے الزامات کی سماعت کے لیے آئندہ ماہ 13 دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے جس میں ان الزامات کا تفصیلی جواب جمع کروانا ہے جبکہ ان کی طرف سے مقدمے کے حوالے سے مختصر جواب پہلے ہی جمع کرا چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈیلی میل عدالت میں شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو تاحال ثابت نہیں کر سکا اس لیے اسے قانون کا سامنا کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وکلاء نے لندن ہائیکورٹ میں موقف دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس وقت پاکستان کے وزیراعظم ہیں اور بہت مصروف رہتے ہیں لہٰذا انہیں جواب الجواب جمع کروانے کے لیے مزید وقت درکار ہے تاہم جسٹس میتھیو نیکلن نے یہ درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ان کی عدالت میں عام آدمی اور وزیراعظم برابر ہیں، اگر ان کی قانونی ٹیم نے بروقت معقول جواب عدالت میں پیش نہ کیا تو انہیں ڈیلی میل کو قانونی اخراجات دینے پڑیں گے۔

یاد رہے کہ لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے بین الاقوامی جریدے "ڈیلی میل" کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے خلاف خبریں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر چھاپی گئی ہیں۔ جھوٹ بولنا عمران خان کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے۔ ہم نے لندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کر کے تمام الزامات کا جواب دے دیا ہے۔ ڈیلی میل نے بغیر کسی ثبوت کے مجھ پر الزام تراشی کی اور میری ساکھ کو نقصان پہنچایا۔
SHARAM INN KO MAGAR NAHI AATI