ڈیلی میل فیصلہ۔ حکومتی شرمندگی کا سبب

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Doesn't appear to have been reported in UK press. Maybe Pakistani press is more up to speed with UK court proceedings than the UK press, or Maryam media cell is in full flow. Who know what the corrupt Sharif Yola is up to.
 
pakistankamaltabkia_

MPA (400+ posts)
4D91543000000578-0-image-a-41_1529784633254.jpg
Pls ask bubber sher or bubble gum sher about bank loans given that we’re written off by musharraf for pmlq leadership and for sharif themselves by themselves ...... these loans were granted by Punjab bank and other banks in Pakistan in early 90s

what about those loans ....... lololol
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

ڈیلی میل فیصلہ۔ حکومتی شرمندگی کا سبب

برطانوی کے اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ نے 19جولائی 2019کو شائع ہونے والے اپنے آرٹیکل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں زلزلہ متاثرین کیلئے برطانیہ سے ملنے والی امداد میں سے خطیر رقم خورد برد کرکے منی لانڈرنگ کے ذریعے لندن منتقل کی۔ آرٹیکل میں نیب کی تحقیقات اور وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا بیان بھی شامل تھا جس میں انہوں نے شہباز شریف اور اُن کی فیملی پر الزام عائد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کیلئے وصول کی گئی 550ملین پائونڈ برطانوی امداد میں سے 10لاکھ پائونڈ اپنے داماد علی عمران کو دیے، یہ رقم پہلے برمنگھم بھجوائی گئی اور بعد ازاں اِس رقم کو لندن میں شریف فیملی کے بینک اکائونٹ میں منتقل کیا گیا۔

ڈیلی میل کا مذکورہ آرٹیکل منظر عام پر آنے کے بعد پی ٹی آئی حکومت کے مشیر احتساب شہزاد اکبر اور حکومتی وزرا مختلف چینلز پر شریف فیملی کی کردار کشی کرتے نظر آئے تاہم شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے سلمان شہباز نے ڈیلی میل کے آرٹیکل کو مسترد کرتے ہوئے اِسے عمران خان کی سرپرستی میں ہونے والی سیاسی انتقامی کارروائی کا حصہ اور شریف فیملی کو بدنام کرنے کی سازش قرار دیا۔ آرٹیکل کی اشاعت کے فوراً بعد برطانیہ کے سرکاری ادارے ڈپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (DFID) نے زلزلہ زدگان کی امدادی رقم خورد برد کرنے سے متعلق ڈیلی میل کے الزامات کو بےبنیاد اور من گھڑت قرار دے کر اِسے مسترد کردیا اور اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ زلزلہ متاثرین کو دی جانے والی رقوم میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی۔ بعد ازاں شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل اور صحافی ڈیوڈ روز کے خلاف لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا دعویٰ داخل کیا جس پر لندن ہائیکورٹ نے ڈیلی میل اور ڈیوڈ روز کو نوٹس جاری کئے اور گزشتہ دنوں لندن ہائیکورٹ کے جج نے شہباز شریف کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ’’برطانوی قوانین کے مطابق شہباز شریف اور اُن کی فیملی پر عائد کئے جانے والے الزامات ہتک عزت کے ’’انتہائی درجے‘‘ کے زمرے میں آتے ہیں جو ناقابل برداشت ہیں‘‘۔ معزز جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ’’آرٹیکل پڑھنے سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ شہباز شریف کرپشن اور منی لانڈرنگ کے قصور وار ہیں لیکن اِس کے کوئی ثبوت و شواہد پیش نہیں کئے گئے لہٰذا ڈیلی میل کو مفروضوں پر مبنی سنی سنائی باتوں کے بجائے شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات
ثابت کرنا ہوں گے۔‘‘ اس موقع پر عدالت میں موجود ڈیلی میل کے وکلا نے مقدمے کی سماعت کے دوران کرپشن، کمیشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات سے پسپائی اختیار کی اور موقف اختیار کیا کہ ڈیلی میل نے شہباز شریف پر منی لانڈرنگ کا الزام براہ راست نہیں لگایا بلکہ شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات حکومت پاکستان کے مفروضوں پر مبنی تھے۔ شہباز شریف کے وکلا نے اپنے دلائل میں کہا کہ ڈیلی میل کا آرٹیکل ثبوت و شواہد کے بغیر مکمل طور پر بے بنیاد الزامات پر مبنی تھا جس میں شہباز شریف اور اُن کی فیملی پر کرپشن کے بےبنیاد الزامات لگائے گئے۔
ایسی اطلاعات ہیں کہ پلانٹڈ خبر دینے والے ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز کو آرٹیکل شائع کرنے سے پہلے پاکستان مدعو کیا گیا جس نےمبینہ طور پر مشیر احتساب کے علاوہ بنی گالہ میں وزیراعظم سے بھی ملاقات کی جبکہ ڈیوڈ روز کو حکومت پاکستان کی رپورٹس تک رسائی بھی دی گئی۔ ڈیوڈ روز نے شہزاد اکبر کے اس بیان کو بھی اپنے آرٹیکل میں شامل کیا جس میں شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا تھا کہ بڑے پیمانے پر برطانیہ کی جانے والی منی لانڈرنگ کے شواہد جمع کئے گئے ہیں۔ بعد ازاں ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل شائع کرکے انتہائی قدم اٹھایا جس سے حکومت کو وقتی طور پر (ن) لیگ کو بدنام کرنے کا موقع تو ضرور ہاتھ آگیا مگر برطانوی عدالت کے فیصلے کے بعد شہزاد اکبر اور دیگر حکومتی وزرا شرمندگی چھپانے کیلئے اپنے دفاع میں بے بنیاد وضاحتیں دیتے نظر آئے۔ اس بات کا امکان ہے کہ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد شہباز شریف، ڈیلی میل اور اخبار کے صحافی پر لاکھوں پائونڈ جرمانے کا دعویٰ کرسکتے ہیں جو اخبار کو ادا کرنا پڑے گا یا برطانوی عدالت سے باہر سیٹلمنٹ کرنا پڑے گی جبکہ دوسری طرف ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز کو نہ صرف اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑیں گے بلکہ ڈیلی میل کی عالمی سطح پر ساکھ بھی شدید متاثر ہوگی۔
کہاوت مشہور ہے کہ ’’جھوٹ اتنا بولو کہ جھوٹ پر بھی سچ کا گمان ہونے لگے‘‘۔ حکومت شاید اِسی مقولے پر شروع دن سے عمل پیرا ہے۔ اِس میں کوئی دو رائے نہیں کہ برسراقتدار آنے کے بعد پی ٹی آئی کی یہ حکمتِ عملی رہی ہے کہ اپنی ناقص کارکردگی اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اپوزیشن کو کرپٹ قرار دے کر اُس کی کردار کشی کی جائے مگر اپوزیشن پر لگائے گئے یکے بعد دیگرے الزامات کی حقیقت کھل کر سامنے آرہی ہے اور اب تک اپوزیشن پر کوئی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی جبکہ حال ہی میں حکومت کو براڈشیٹ کیس میں جرمانہ ادا کرکے خفت اور شرمندگی اٹھانا پڑی۔ اس پورے واقعہ کا افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ہم انصاف کی تلاش میں اپنی عدالتوں کے بجائے برطانوی عدالتوں کا سہارا لیتے ہیں جہاں سے ہمیں انصاف ملنے کی توقع ہوتی ہے لیکن اگر ہماری عدالتیں بھی کسی دبائو کے بغیر میرٹ پر فیصلے کریں تو شاید عوام کا عدلیہ پر اعتبار بحال ہوجائے اور کسی شہباز شریف یا اُن کی فیملی کو اپنی سچائی ثابت کرنے کیلئے برطانوی عدالت کا سہارا نہ لینا پڑے۔

source
Iss mulk Ke naseeb mein likh dia Gaya hai, TT Ian laoo, te nali nihari khao.
 
asallo

Bahi patwari yaar tum ko yaad ho na ho amin tum se akser kuxh sawal poochtha hon tum mujhe jawab nahen dete ho yaar pls last wale ka to kawab de do ke kiya tum apni beti ya behen ko maryam qarei jaisa banan pasand karoge jis ne shadi ke 4 months ke baad bacha paida ker diya tha. Yaar pla eik to jawab de de yaar only haan ya naa.
Itna bara tu fan hai chor sharef ka aur us ki qatri beti ka to yaar mujhe to ahi ke tu haan main hi jawab dega. Bahi hum jaison logon ko sukun mil jaiga
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اگلے جمعے, اللہ کے حکم سے مریم صفدر برطانوی ججوں کو اپنے ٹویٹر پر گالیاں دے رہی ہو گی
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے۔
How does this verse fit in? Lol

And just because you called.it faisla, doesn't make it a faisla. The trial hasn't even started. Get a translator
 
s.shahid

MPA (400+ posts)
Daily Jang at it again, misleading title and facts mentioned. DFID response is already part of the article, yet they choose not to mention it, and trying to tell just one side of the story. Preliminary hearing was to determine if the article would be defamatory and to what extend it would be defamatory if Daily Mail cannot back it up by evidence. Trial is yet to begin and these clowns are claiming victory.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میرا اندازہ ہے کہ باندر کو ماچس ملنے والے محاورے کی طرح نسواریوں کی احمق حکومت براڈشیٹ معاہدے کی طرح اس معاملے میں بھی اخبار کو بہت خاموشی کے ساتھ جرمانے کی رقم ادا کردے گی تاکہ وہ شہباز کو ادا کرکے اپنی جان چھڑائیں
نسواریوں کے ترجمان طوطے بار بار کہہ رہے تھے کہ شہباز شریف اخبار کے خلاف کورٹ کیوں نہیں جارہا ؟
یہ کام اتنا آسان نہیں ہوتا مگر اب شہباز کورٹ میں چلا گیا ہے تو نسواریوں کی حکومت جو پہلے ہی براڈ شیٹ اور انرجی کرائیسز پر عوام سے جوتے کھارہی تھی ایک اور بحران کی طرف بڑھ رہی ہے دیکھئیے اس دفعہ عوام کی ٹوی پر کتنے ارب کا ٹیکہ لگتا ہے
اگر حکومت اپنی احمقانہ حرکات سے پیسے ضائع نہ کرے تو اسلام آباد میں جتنے بھی سرکاری ملازمین احتجاج کررہے ہیں ان سب کی تنخواہیں آج ہی بغیر کسی بوجھ کے بڑھای جا سکتی ہیں بلکہ بند ہوی صنعتیں بھی چلنے لگیں گی
آپ گمراہ کن اور جھوٹا پراہگندا مت کریں ۔۔ اس ڈی فیمیشن کیس کا حکومت سے کچھ تعلق نہیں ، اخبار اور شہباز دھیلے کا معاملہ ہے جسمیں یقینا شہباز کے ساتھ جمعہ کے فیصلوں والی ہوو گی ۔۔ آپ کیوں بلا ضرورت بلا وجہ جھوٹ پھیلا کر شرمندہ ہو رہے ۔۔
مگر خوب کہ جیو کا مضمون اور غالبا پراڈ شیٹ دو سو کی لسٹ میں شامل نام والے مصنف اور زرداری کے معروف یار کا رنڈی رونا یہاں چھاپ دیا ، یعنی سونے پے سہاگہ ۔۔
جیو کا درد اور تکلیف تو سب جانتے ہیں مگر آپ چنتا مت کیا کریں دو ڈھائی ماہ میں شہباز کا منہ کالا کرنے کا فیصلہ آ جائے گا (غالبا شہباز برظانوی عدالتوں میں وکلا کے ذریعے تاخیری ڈرامے نہ کر پائے گا )۔ تھوڑا صبر کر لیں، اچھی بات ہے تھوڑا صبر کرنا ۔