ڈیفالٹ کا خدشہ: رجیم چینج کی سازش نےمعیشت تباہی کےگڑھےمیں اتار دی:عمران خان

shehbaz-asif-zardrai-imran-khan-risk-dflt.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے 6 ماہ قبل یہ پیش گوئی کر دی تھی کہ حکومت کی تبدیلی کی یہ سازش ملکی معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں تک ملک پر راج کرنے والے یہ دو خاندان معیشت کی بہتری کیلئے کبھی سنجیدہ نہیں تھے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ 75 فیصد تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد عمران خان نے اس صورتحال پر کہا ہے کہ انہوں نے 6 ماہ قبل یہ پیشگوئی کی تھی کہ تبدیلی سرکار کی سازش سے ہمارے ملک کی قرض واپس کرنے کی صلاحیت نیست و نابود ہو جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس تباہی کی وجہ سے پاکستان کی معیشت تباہی کے گڑھے میں گر گئی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان پر کم و بیش 3 دہائیوں تک راج کرنے والے دو مجرم خاندان معیشت کی تعمیر میں کبھی بھی سنجیدہ تھے نہ ہی ان میں اس کی صلاحیت موجود تھی۔

https://twitter.com/x/status/1593498364053700610
واضح رہے کہ ملک کے کریڈٹ ڈیفالٹ سوئپ ہونے کی شرح 75 فیصد پر پہنچ گئی ہے جو کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں فروری کے مہینے میں 5 فیصد پر تھی۔ اب موجودہ صورتحال کا مطلب یہ ہے کہ درآمدی بل کی ادائیگی اور قرضوں کی قسطیں دینے کیلئے مرکزی بینک کے پاس مطلوبہ رقم موجود نہیں ہے۔

مذکورہ اعدادوشمار 15 نومبر کے ہیں اس سے قبل ہفتے کے آغاز پر پیر کے روز کریڈٹ ڈیفالٹ سوئپ کی شرح 64 اعشاریہ 2 فیصد پر تھی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ندیم انجم ڈیفنس سکریڑی ،اعجاز امجد مٹھو کباڑیا، فیصل نصیر فہیم راشد شہباز ا کنجر نوازا کنجر ُاور گشتی مریم اینڈ کمپنی زمہ دار ہے ساری سازش کے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
برطانوی عدالت میں وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف کے خلاف چارج شیٹ پڑھ کر سنائی جا رہی ہے کہ جناب پر زلزلہ متاثرین کے لیے جمع ہونے والی امداد ہڑپ کرنے کا جو الزام ایک برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے لگایا تھا جس پر آپ نے اسے ہرجانے کا نوٹس دلوایا تھا مگر ڈیوڈ روز کی طرف سے جواب داخل کیے جانے پر آپ اپنا دفاع کرنے کے لیے پیش نہیں ہوئے، جس پر آپ کو عدالتی کاروائی کا خرچہ بطور جرمانہ عائد کیا جاتا ہے _

مزید آپ صحافی کے الزام کا جواب دینے میں بھی ناکام رہے ہیں _

کوئی نہیں یہ نا تو بد اخلاقی ہے، نا ہی بد تہذیبی اور بدعنوانی، نا ہی اس سے ملک کی بدنامی ہوئی اور نا ہی یہ ملکی وقار کے منافی ہے _

ہاں مگر عمران خان نے گھڑی بیچ پر ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے _
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

Mr Imran so called Khan -apney march dekh ker shuru kerna tha- ab aap ki maeishet gir gayi hey aoor march nakam ho giya hey to humeyn kiyon dosh deytey ho- yad hoga apney tv per selab zadgan keliye chanda akatha karney ka tamasha kiya tha- eik defa phir tamasha kareyn- chanda akatha kareyn​

 
Last edited: