Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
trump ne mistri muneeray ka kam kharab kr diya.. mistri ne IK ko fouji adalat se saza dilwani ti..
جی بلکل۔ انکو بھی ٹرمپ نے تنکے کا ہی سہارا دیا ہے۔ ایک ایسے کاروباری کو بھیجا ہے جس سے ویسے ہی اسکا خاندان دکھاوے کے طور پر قطع تعلّق کر بیٹھا ہے، لیکن عمران خان کے حق میں ٹویٹ اس بندے سے کروا رہا ہے جو اسکا جانا مانا بندہ ہے (رچرڈ گرینل) اور اسکی کیبنٹ کا بھی حصّہ ہے۔
لہٰذا، جنٹری بیچ سے تو وہ کبھی بھی لاتعلّقی ظاہر کرسکتا ہے اور اپنی ڈیل سے مُکر سکتا ہے، لیکن رچرڈ گرینل کے بیانات کو کوئی تبدیل نہیں کرسکتا۔
لہٰذا نہ تو یہ خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کا ٹرائل فوجی عدالت میں کر پائیں گے اور نہ ہی اس مرتبہ آٹھ فرورے کو دوبارہ بندوق اٹھانے کی جراٗت کریں گے۔
انکے لیئے بس اب یہی ہے کہ کسی طرح گھسیٹ کر اپنا وقت پورا کریں اور اگلے دِن پاکستان سے بھاگنے کی تیّاری کریں۔
کیونکہ چین کے خلاف بھی ان کے پاس اب کچھ نہیں ہے زیادہ، امریکہ کو دینے کو۔