BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QuPTfIu.png
Can you give me few examples where PTI removed someone from Job? If Misbah/Waqar had not resigned they could keep working for indefinite.Iss Bharway Moran ko abhi tak na nikala Jana disgrace to Pakistanis aur gunah e kabeera hai
awain in short faisla suna ker baith gaye ho bhai.... we are awam...aur agar hum Shoaib ka sath nayi dain gay... to phir Dr Nauman ka kasoor kum... hamara zayada hoga. he should be and will soon be expelled... otherwise, we shall continue raising this issue....Okara
In short Dr Numan will not be Punished because Pakistan is a lawless country where everyone is believing is above the law.
In shortest —— Jab tak Adalia intizamiya Awam aur siasat mein Nooron aur Murdarion ki baqiayat hein PTI Imran akayla koshish Kay siwa aur kaya kar sakta hai
Agar change Chahtay hein tu Imranka ka sath du
I hope that I have answered your question
Oh bhai Pakistan mein investigation us truck ki batti ki Tarah hai, jo kaam nahi karna hota uski investigation shru ho jati haiinvestigation ho rahi hai
let's see
شعیب اختر گرچہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اپنے کیریر کے دوران ایک متنازعہ کردار کا مالک رہا ہے لیکن کرکٹ کے کھیل میں وہ ایک جینوئن ہیرو ہے اسکے ساتھ نیشنل ٹی وی پر ایسا سلوک شرمناک، قابل مذمت اور قابل تعزیر ہے . یہ نعمان نیاز نامی صاحب جو بھی ہیں اور جس عہدے پر بھی ہیں انہیں ہر حال میں فارغ کیا جانا چاہیے اور ساتھ ہی پیمرا ان صاحب کے کسی اور چینل پر آنے پر بھی پابندی لگا دے
ہماے چند ہی گنے چنے ہیروز ہیں، انکے ساتھ ایسی بدتمیزی اور بدتہذیبی برداشت نہیں کی جا سکتی
کچھ عرصہ پہلے سنا تھا کہ نعیم بخاری جیسے بہترین نفیس اور خاندانی بندے کو پی ٹی وی ایم ڈی لگایا جا رہا ہے پھر نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا اور اس نعمان جیسے چول کو لگا دیا گیا ؟ کیوں ؟ نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا ؟
. نعیم بخاری جیسے بہترین نفیس اور خاندانی بندے کو پی ٹی وی ایم ڈی لگایا جا رہا ہے پھر نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایاCan you give me few examples where PTI removed someone from Job?
ڈاکٹر صاحب ہر طرف کی بات سن لیں۔ ہیرو ہونا پبلک میں بیٹھ کر کچھ ہی الفاظطبولنے کا لائسنس بھی نہیں ۔۔۔۔ مری ناقص رائے میں اصل معاملہ انگلش زبان کے الفاظ اور اسکے استعمال کا ہے ۔سعیب نے کلوکلیئی بولا ہو ۔۔ اور یہ بات اینکر کو سمجھنا چاہیے تھی۔ اور یہ اسی کی ذمہداری تھی ۔شاید پبلک اپالوجی کافی ہو اس معاملے میں یا کچھ عرصہ کسی دوسری پوسٹ پر لگا دیا جائے ۔
شعیب اختر گرچہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اپنے کیریر کے دوران ایک متنازعہ کردار کا مالک رہا ہے لیکن کرکٹ کے کھیل میں وہ ایک جینوئن ہیرو ہے اسکے ساتھ نیشنل ٹی وی پر ایسا سلوک شرمناک، قابل مذمت اور قابل تعزیر ہے . یہ نعمان نیاز نامی صاحب جو بھی ہیں اور جس عہدے پر بھی ہیں انہیں ہر حال میں فارغ کیا جانا چاہیے اور ساتھ ہی پیمرا ان صاحب کے کسی اور چینل پر آنے پر بھی پابندی لگا دے
ہماے چند ہی گنے چنے ہیروز ہیں، انکے ساتھ ایسی بدتمیزی اور بدتہذیبی برداشت نہیں کی جا سکتی
It was a court order and PTI respects courts a lot. Like in case of Nawaz, Aysha Gulalai, Ziaullah Afridi are few examples. Like Maryam is on Bail but PTI lead government will never approach court. Model Town Case is on stay order but PTI never try to reach SCP.. نعیم بخاری جیسے بہترین نفیس اور خاندانی بندے کو پی ٹی وی ایم ڈی لگایا جا رہا ہے پھر نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا
culprit in da middle was reference to Aaqib Javed jis ne Qalandars k through Harris Rauf ko galiyon se tape ball khailtay hoye qalandars pdp mein se international scene pr lei aaya tha.ڈاکٹر صاحب زرا کنفیوزن ہے ایک بات کلیر نہی ہو پا رہی کہ گفتگو سنیں تو شعیب اختر نے کہا تھا دا کلپرٹ سٹنگ ان دا مڈل جو کہ اینکر کی طرف اشارہ تھا شاید پھر شعیب نے بات پلٹ دی تھی ۔۔۔ زرا دوبارہ سنئیے گا تو پھر نعمان نے اوور سمارٹ کی بات کی تھی۔۔۔ سمجھ نہی آ رہا کہ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی اور بات تھی کیا
main reason Dr NN was butt hurt was his show not getting enough TRPs compared to other cricketing shows, as well as SA not giving into his propoganda/desire to ignore Harris and just praise Shaheen. Dr NN is considered by many as a supposed encyclopedia of cricket, and SA wasnt towing his thinking, so encyclopedia got butt hurt and became donkey on National TV. Insecurity, ofcourse.SA recent attention from international media frustrated Dr. he feel threatened as SA is a complete package to carry on anchor role much better than him,anger was the natural reaction. sign of insecurity
Okay. Let's see what comes out of this sham inquiry conducted by the colleagues of one of the allegedly guilty person.ڈاکٹر صاحب ہر طرف کی بات سن لیں۔ ہیرو ہونا پبلک میں بیٹھ کر کچھ ہی الفاظطبولنے کا لائسنس بھی نہیں ۔۔۔۔ مری ناقص رائے میں اصل معاملہ انگلش زبان کے الفاظ اور اسکے استعمال کا ہے ۔سعیب نے کلوکلیئی بولا ہو ۔۔ اور یہ بات اینکر کو سمجھنا چاہیے تھی۔ اور یہ اسی کی ذمہداری تھی ۔شاید پبلک اپالوجی کافی ہو اس معاملے میں یا کچھ عرصہ کسی دوسری پوسٹ پر لگا دیا جائے ۔
ڈاکٹر صاحب زرا کنفیوزن ہے ایک بات کلیر نہی ہو پا رہی کہ گفتگو سنیں تو شعیب اختر نے کہا تھا دا کلپرٹ سٹنگ ان دا مڈل جو کہ اینکر کی طرف اشارہ تھا شاید پھر شعیب نے بات پلٹ دی تھی ۔۔۔ زرا دوبارہ سنئیے گا تو پھر نعمان نے اوور سمارٹ کی بات کی تھی۔۔۔ سمجھ نہی آ رہا کہ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی اور بات تھی کیا