Dear Siasat .pk , I am a user of Siast.pk for the last 10 years , Please dont Block me after this post . In fact I am only Copying from the Facebook page of Dr Qasim Awan, link is also available at bottom .
میں جھکا نہیں، میں بکا نہیں،
کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوے ہیں محاذ پر
مجھے ان صفون میں تلاش کر
اسلام وعلیکم دوستوں
میرے نام سے ایک سوشل میڈیا چینل siasak.pk کی طرف سے معافی کا غلط پراپیگنڈا کیا جارہا ہے.
میں ڈاکٹر قاسم اعوان، جنرل سیکرٹری وائی ڈی اے پنجاب اپنے اصولی موقف پر قائم ہوں. ہم نے حکومت کیلئے بلے پر مہر لگانے کی مہم چلائی تھی اور تمام ڈاکٹرز کمیونٹی نے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کیا تھا جس پر ہم آج بھی پچھتا رہے ہیں کیونکہ حکومت نے اپنے دعووں کے برعکس سرکاری ہسپتالوں اور ہیلتھ پروفیشنلز کی بہتری کیلئے کوئی کام نہیں کیا بلکہ پہلے سے بوسیدہ نظام کو سیاسی مداخلت اور اپنی انا کی بھینٹ چڑھاتے ہوئے مزید تباہ کرنے کے لیے نجکاری کا نظام لارہی ہے.
حکومت وقت کے چند وزیروں نے ڈاکٹرز کمیونٹی کو مایوس کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے.
ڈاکٹر قاسم اعوان
جنرل سیکرٹری وائی ڈی اے پنجاب