ڈاکٹر شاھد مسعود کا سورس کون/ پتہ چل گیا

SahirShah

Minister (2k+ posts)

جناب کیا کھا بیٹھے ہو ؟؟؟ اچانک ہی بڑا گند باہر نکالا ہے .... اور پورا تھریڈ ہی ٹیگ کر دیا ؟؟؟
اچھا یار خوش رہا کرو، عمران خان نے چار حلقے کھولنے کا کہا تھا، طوفان مچایا، چاروں کھلے اور چاروں میں دھاندھلی، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
پھر پانامہ کا طوفان اٹھایا خانِ اعظم نے، پہلے تو گنجا پکڑائی نہیں دے رہا تھا پھر جب عدالت نے پکڑا تو گنجا تا حیات نا اہل ہو گیا، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
پھر آپ کے عظیم رہنما نیفے پوڈری نے بھی ایک طوفان اٹھایا، جس میں خود ہو ڈوب گیا اور خان صاحب پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کے سند یافتہ صادق و امین قرار پاۓ، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
اللہ آپ کو اسی طرح سرخرو کرتا رہے.....ویسے سرخرو ہونے والے اتنے زہریلے تو نہیں ہوتے بہت مطمئن گفتگو کرتے ہیں.....ہاں رسوا ہونے والے البتہ..........چلو چھوڑو خوش رہا کرو

باقی مجھے ٹیگ کرنے سے پہلے میری پوسٹ ہی پڑھنے کی زحمت کر لیتے.....میں نے نہ تو کبھی ماضی میں ڈاکٹر دھبڑ دھوس کی دادی اماں والی کہانیوں پر اعتبار کیا ہے اور نہ آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے......ہم کوئی پٹواری تھوڑا ہیں جو نواز شریف کی ایسے پوجا کرتے ہیں جیسے ہندو گؤ ماتا کی....ڈٹ کر پہلے دن ہی کہہ دیا تھا کہ ڈاکٹر دھبڑ دھوس نے بونگی مار دی ہے اور اسکا اپنا دھبڑ دھوس نکل جانا ہے اب
:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:​

پچھلے ٤ سالوں سے ایک طوفانوں کا سلسلہ ہے جو تم لوگوں کے قائد اعظم ثانی نے اور تم لوگوں نے مل کر مچایا ہوا ہے - کذب اور توہین کی جو مثالیں ان ٤ سالوں میں میں نے دیکھی ہیں اس سے پہلے نہیں دیکھی تھیں - ہر ہر موقع ہر ہر وقوعہ پر اس طرح کا طوفان تم لوگ اٹھاتے ہو جیسے اس کے بعد بس قیامت ہی آنے والی ہے - اللہ تم لوگوں کو ہر طرف سے ذلیل کر رہا ہے

پہلے قاتل پکڑا نہیں جا رہا تو شہباز شریف اس کو نہیں پکڑ رہا - جب قتل پکڑا گیا تو اس پر واویلا کہ زینب نے باپ کا مائیک کیوں شہباز شریف نے بند کیا - جب اس نے مائیک پر بولنا شروع کیا اور تم لوگوں کے ہاتھ کچھ نہ آیا تو جی شہباز شریف نے تالیاں کیوں بجائی - جب وہ نہیں چلا تو چائلڈ پورنو پر واویلا - ذرا اسی فورم پر ہی دیکھ لو جب تک اس ڈاکٹر قیامتی کا پول نہں کھلا تھا تو ٣٦ گھنٹے تم لوگوں نے کیا طوفان مچایا تھا

تم لوگوں کو احساس بھی ہے کہ اس ذلیل انسان نے کیا کبیح حرکت کی ہے - کس طرح سے اس نے چند روپوں کی خاطر اس قوم کی عزت تار تار کی ہے - لیکن مسلسل ناکامی اور ذلت نے تم لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے - عقل سمجھ سب ماؤف ہو گئی ہے جو اس کی ذلالت کو نہیں دیکھ سکتے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر نے جھوٹ بولا ہے تو بی بی اتنی چیخیں آپ سب لوگوں کی کیوں نکل رہی ہیں میں تو اس بات پر حیران ہو رہا ہوں - کیا شخصیتیں ہیں تم لوگوں کی ؟؟ اب ایک عادی جھوٹے جس نے قوم کو ٹراماٹیز کر کے رکھ دیا اس طرح چھوڑ دینا چاہیے ؟؟

تم ذلت پروف ہو تو ہم کیا کر سکتے ہیں.
اس قدر تڑپنا جیسے ١٢ بچیوں کے ساتھ ظلم ہوا ہی نہیں تھا ابھی تو شہباز شریف کے ستاروں کو ان لوگوں کا حساب بھی دینا ہے جن بے گناہ لوگوں کو صرف اسی ایک مجرم کے کے ہوئے جرائم کے لئے جالی مقابلوں میں مارا گیا جب یہ سب پاکستان میں ہوا اور اسے باقی دنیا نے سنا تب پاکستان کی بنامی نہیں ہی نہ مجرم نے کی نہ پولیس نے جعلی مقابلے کر کے کی.
اس پر آواز اٹھانے سے ہو گئی.
جب تک وہ ملزم پکڑا نہیں گیا تھا تو کیا یہ سب نہیں ہو رہا تھا پاکستان میں اسے ہونے سے اور پاکستان کو بدنامی سے بچانے کو تم اور شہباز شریف کیا کر رہے تھے؟کوئی آواز نہ اٹھے اور جرم ہوتے رہیں یہ عزت تمھیں ہی مبارک
نورانی اور چیمہ روز جھوٹی خبروں پر عدالت میں معافیاں مانگتے ہیں تو تمیں کبھی ملک کی عزت کا خیال نہیں آیا.ابھی بھی جس مجرم کو پکڑا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ جن دوسرے لوگوں کے بارے میں کنفرم کر رہی ہے اس کا نام تک نہ اس کی گرفتاری پر کوئی ایک لفظ کہا گیا نہ سنا گیا .میں نے پہلے دن سے اس کیس کو فولو کیا جب پولیس حکومت سو رہی تھی اس بچی کے والدین ملک سے باہر تھے اس بچی کے بھائی اور بہن کی پہلی ویڈیو ای انٹرنیٹ پر یہ بتاتے کے انہوں نے فوٹیج ڈھونڈھ اور خود میڈیا پر دہلی.کیا اس پر تالیاں بجائیں؟
اور اگر تمھیں جھوٹ سے اتنی نفرت ہے تو نواز شریف مریم نواز حسین اور حسن کا ایک بیان بھی سچا ثابت نہیں ہو سکا

نواز شریف نے بےشرمی سے جو یقین دلایا تھا پارلیمنٹ کو اپنی جائداد کا جب بےشرمی سے اسے اور اپنے ٹی وی پر دے بیانوں کو سیاسی بیان کہا تو تم تو سچ کے پرستار اور شوقین ہو تمھیں ذلت محسوس ہوی یا شرم ای؟جس دن سچ ثابت ہو جائے گا کے پانامہ کی جائدادیں نہ نواز شریف کی ہیں نہ مریم نواز کی اس دن سجے گا تم پر فرشتہ بننا .سارا دن جھوٹ پوسٹ اور پروموٹ کرنے والوں کا بھی منہ ہو گیا جھوٹ سے نفرت کرنے کا کہیں خود سے نفرت نہ کرنے لگ جانا .
ڈاکٹر نے جھوٹ یا غلط بیانی کی تو اپنے منہ سے سب کے سامنے کی کسی فیک ای ڈی کے پیچھے چپ کر نہیں کی.
خود ساختہ عزت دار

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)

kia aala paiy ki litrool ki hay raja chawal ki uss ko uski ouqat yaad dila di hay jo khud zilat ki gherai mian parhay hian jin kay munh per loug GO NAWAZ GO kehty houn our in dhetoun baghrtoun ko sharam phir b na aiy wo doosrun ko kia izzat ak dars dian gay
(clap)
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ہر عمرانی چنگڑ شاہد مسعود جیسے کذاب نفسیاتی پروپیگنڈہ مشین کا حمایتی کیوں ہے ؟ در اصل ہر عمرانی چنگڑ کے اندر ایک وکھرا شاہد مسعود رہتا ہے جو ہر وقت سازشی کہانیاں خیالی مفروضے اور جہل پر مبنی خاکے بناتا رہتا ہے ، خود مانی مینٹل ایک پرلے درجے کا احمق ، دروغ گو اور مخبوط الخواس آدمی ہے - شاہد مسعود ، عمران خان اور عمرانی چنگڑ ایک ہی کنبہ ہیں اور ایک کی دم پر پاؤ رکھو تو سب غو غو شروع کر دیتے ہیں ، پاؤ قیامت مسعود کی دم پر آیا ہے اور وہ بھی اسکا اپنا جبکہ غو غو فورم کے چنگڑوں کی نکل رہی ہے

بات کوئی بھی ہو کسی کی بھی ہو رہی ہو ھر کنجر عمران خان کا ذکر ضرور کریگا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چھوڑ دو نا شاہ جی ٤ حلقوں کو - پہلے بھی اس پر کتنی بار بات ہو چکّی ہے - سیاہی کے ایکسپائر ہونے یا جلدی میں صحیح نے لگنے کی وجہ سے انگوٹھوں نے نشان کی تصدیق نہ ہونے کو تم لوگ دھاندھلی کہتے رہو تو کوئی کیا کر سکتا ہے - اپ کے منہ پر تو کسی دوسرے کا اختیار نہیں
بھول گئے ہو آپ عدالتی کمیشن اور مقدمہ جو دھاندھلی پر لگا تھا ؟؟ وہ ٹرک جو بھر کر عدالت لے گئے تھے ؟؟ شریف الدین پیرزادہ نے جو خفت اٹھائی تھی ؟؟ عدالت میں ٣٥ پنچورن پر موت کی سی خاموشی - سب بھول گئے ہو جناب ؟؟؟ لنک پوسٹ کر کر کر یاد دلاؤں کہ ضررورت نہیں اس کی - آج تک تم لوگوں میں سے کسی کے منہ سے اس مقدمے کے فیصلے پر کچھ نکلا ؟؟؟

ابھی تک اگر گنجے کو پانامہ پر نکالا تو میرا منہ کالا اگر نہیں تو آپ کا - کیا خیال ہے یہ بات مان کر اس پر ذرا اصل خبریں آپ کو دکھاؤں ؟؟؟
اس سے اگے کی بات کرنی ہے تو - جناب چھے مہینے میں اپ نے اڈیالہ کو رونک بخشنی تھی نورے کے وجود سے - دو دن باقی رہ گئے ہیں چھے مہینے پورے ہونے میں - نہیں ہوا ؟؟ چلو ابھی چل رہا ہے --- اس لئے بہتر ہے اپ بھی خاموشی اختیار کرو میں بھی - دوسرے لفظوں میں اپنی اپنی اوقات میں رہتے ہیں - عدالتوں میں ججوں کو لت مار کر خد ان کی کرسی پر نہیں بیٹھتے - انتظار کرتے ہیں

رہی بات خان کو صادق اور امین کہنے کی - عدالت نے کہا کوئی شک مہیں مجھے - پر میں نے اپ کو چند دن پہلے اسی عدالت کے الفاظ پیسٹ کیے تھے جس میں اسی عدالت نے پورے نورے ٹبر کو صادق اور امین کہا ہے بلکہ اسی دن کہا ہے جس دن خان صاحب کو کہا - اس پوسٹ کا جواب اپ نے نہیں دیا تھا - کہیں تو دوبارہ پیسٹ کروں کہ اس کی بھی ضرورت نہیں

اور باقی جناب الحمد و لله وہ ذات پاک سرخرو کر رہی ہے ہمیں
یہ جو آے روز الیکشن میں کتے آلی آپ کے ساتھ ہو رہی ہے اسے ہم سرخروئی کی نظر سے دیکھتے ہیں - اگر آپ دیکھنا چاہیں تو میں کچھ رزلٹس پوسٹ کرنے کی زحمت کروں ؟؟؟

جناب کیا کھا بیٹھے ہو ؟؟؟ اچانک ہی بڑا گند باہر نکالا ہے .... اور پورا تھریڈ ہی ٹیگ کر دیا ؟؟؟
اچھا یار خوش رہا کرو، عمران خان نے چار حلقے کھولنے کا کہا تھا، طوفان مچایا، چاروں کھلے اور چاروں میں دھاندھلی، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
پھر پانامہ کا طوفان اٹھایا خانِ اعظم نے، پہلے تو گنجا پکڑائی نہیں دے رہا تھا پھر جب عدالت نے پکڑا تو گنجا تا حیات نا اہل ہو گیا، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
پھر آپ کے عظیم رہنما نیفے پوڈری نے بھی ایک طوفان اٹھایا، جس میں خود ہو ڈوب گیا اور خان صاحب پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کے سند یافتہ صادق و امین قرار پاۓ، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
اللہ آپ کو اسی طرح سرخرو کرتا رہے.....ویسے سرخرو ہونے والے اتنے زہریلے تو نہیں ہوتے بہت مطمئن گفتگو کرتے ہیں.....ہاں رسوا ہونے والے البتہ..........چلو چھوڑو خوش رہا کرو

باقی مجھے ٹیگ کرنے سے پہلے میری پوسٹ ہی پڑھنے کی زحمت کر لیتے.....میں نے نہ تو کبھی ماضی میں ڈاکٹر دھبڑ دھوس کی دادی اماں والی کہانیوں پر اعتبار کیا ہے اور نہ آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے......ہم کوئی پٹواری تھوڑا ہیں جو نواز شریف کی ایسے پوجا کرتے ہیں جیسے ہندو گؤ ماتا کی....ڈٹ کر پہلے دن ہی کہہ دیا تھا کہ ڈاکٹر دھبڑ دھوس نے بونگی مار دی ہے اور اسکا اپنا دھبڑ دھوس نکل جانا ہے اب
:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:​
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
بات کوئی بھی ہو کسی کی بھی ہو رہی ہو ھر کنجر عمران خان کا ذکر ضرور کریگا

اسکی وجہ ہے نہ میری جان ، جو بھی کنجر اسکا تانا بانا بلآخر عمران خان کے ہاں نکلتا ہے لہذا کنجر کا ذکر عمران خان کے بغیر ادھورا ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
جی جی، میں تو پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ آپ سرخرو اور ہم رسوا....اب مزید کیا کروں ؟؟؟
[hilar]:lol:
چھوڑ دو نا شاہ جی ٤ حلقوں کو - پہلے بھی اس پر کتنی بار بات ہو چکّی ہے - سیاہی کے ایکسپائر ہونے یا جلدی میں صحیح نے لگنے کی وجہ سے انگوٹھوں نے نشان کی تصدیق نہ ہونے کو تم لوگ دھاندھلی کہتے رہو تو کوئی کیا کر سکتا ہے - اپ کے منہ پر تو کسی دوسرے کا اختیار نہیں
بھول گئے ہو آپ عدالتی کمیشن اور مقدمہ جو دھاندھلی پر لگا تھا ؟؟ وہ ٹرک جو بھر کر عدالت لے گئے تھے ؟؟ شریف الدین پیرزادہ نے جو خفت اٹھائی تھی ؟؟ عدالت میں ٣٥ پنچورن پر موت کی سی خاموشی - سب بھول گئے ہو جناب ؟؟؟ لنک پوسٹ کر کر کر یاد دلاؤں کہ ضررورت نہیں اس کی - آج تک تم لوگوں میں سے کسی کے منہ سے اس مقدمے کے فیصلے پر کچھ نکلا ؟؟؟

ابھی تک اگر گنجے کو پانامہ پر نکالا تو میرا منہ کالا اگر نہیں تو آپ کا - کیا خیال ہے یہ بات مان کر اس پر ذرا اصل خبریں آپ کو دکھاؤں ؟؟؟
اس سے اگے کی بات کرنی ہے تو - جناب چھے مہینے میں اپ نے اڈیالہ کو رونک بخشنی تھی نورے کے وجود سے - دو دن باقی رہ گئے ہیں چھے مہینے پورے ہونے میں - نہیں ہوا ؟؟ چلو ابھی چل رہا ہے --- اس لئے بہتر ہے اپ بھی خاموشی اختیار کرو میں بھی - دوسرے لفظوں میں اپنی اپنی اوقات میں رہتے ہیں - عدالتوں میں ججوں کو لت مار کر خد ان کی کرسی پر نہیں بیٹھتے - انتظار کرتے ہیں

رہی بات خان کو صادق اور امین کہنے کی - عدالت نے کہا کوئی شک مہیں مجھے - پر میں نے اپ کو چند دن پہلے اسی عدالت کے الفاظ پیسٹ کیے تھے جس میں اسی عدالت نے پورے نورے ٹبر کو صادق اور امین کہا ہے بلکہ اسی دن کہا ہے جس دن خان صاحب کو کہا - اس پوسٹ کا جواب اپ نے نہیں دیا تھا - کہیں تو دوبارہ پیسٹ کروں کہ اس کی بھی ضرورت نہیں

اور باقی جناب الحمد و لله وہ ذات پاک سرخرو کر رہی ہے ہمیں
یہ جو آے روز الیکشن میں کتے آلی آپ کے ساتھ ہو رہی ہے اسے ہم سرخروئی کی نظر سے دیکھتے ہیں - اگر آپ دیکھنا چاہیں تو میں کچھ رزلٹس پوسٹ کرنے کی زحمت کروں ؟؟؟
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

تم لوگوں کو احساس بھی ہے کہ اس ذلیل انسان نے کیا کبیح حرکت کی ہے - کس طرح سے اس نے چند روپوں کی خاطر اس قوم کی عزت تار تار کی ہے - لیکن مسلسل ناکامی اور ذلت نے تم لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے - عقل سمجھ سب ماؤف ہو گئی ہے جو اس کی ذلالت کو نہیں دیکھ سکتے

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
لو جی، راجہ جی بھی متاثرینِ ڈاکٹر قیامت میں سے نکل آئے۔
اس محاذ آرائی کے کولیٹرل ڈیمیج میں ڈاکٹر قیامت بھی جائے گا اور ساتھ ہی کافی سارے ن لیگی بھی ہارٹ اٹیک سے اس جہانِ فانی سے کوچ کر جائیں گے
[/FONT]
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

باقی مجھے ٹیگ کرنے سے پہلے میری پوسٹ ہی پڑھنے کی زحمت کر لیتے.....میں نے نہ تو کبھی ماضی میں ڈاکٹر دھبڑ دھوس کی دادی اماں والی کہانیوں پر اعتبار کیا ہے اور نہ آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے......ہم کوئی پٹواری تھوڑا ہیں جو نواز شریف کی ایسے پوجا کرتے ہیں جیسے ہندو گؤ ماتا کی....ڈٹ کر پہلے دن ہی کہہ دیا تھا کہ ڈاکٹر دھبڑ دھوس نے بونگی مار دی ہے اور اسکا اپنا دھبڑ دھوس نکل جانا ہے اب
:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:

یار پتہ نہیں ان سب کو کیا ہو گیا ہے،عجیب سی بدحواسی کا شکار ہو گئے ہیں
ڈاکٹر دبڑدھوس نے پتہ نہیں کس کا نام لکھ دیا، اور ساری ن لیگ سمجھ بیٹھی ہے کہ ان کے خلاف کوئی شرارت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اس کا غصہ یہ ہر، ایرے غیرے پر اتارتے پھر رہے ہیں
داڑھی میں تنکا والی بات ہے شاید۔
ڈاکٹر کے پاس کوئی ثبوت یا کوئی چیز ہے بھی کہ نہیں، ، لیکن ان سب کی چھلانگیں تو ایسی لگ گئی ہیں جیسےڈا کٹر ان کی پھانسی کا بندوبست کر آیا ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر نے جھوٹ بولا ہے تو بی بی اتنی چیخیں آپ سب لوگوں کی کیوں نکل رہی ہیں میں تو اس بات پر حیران ہو رہا ہوں - کیا شخصیتیں ہیں تم لوگوں کی ؟؟ اب ایک عادی جھوٹے جس نے قوم کو ٹراماٹیز کر کے رکھ دیا اس طرح چھوڑ دینا چاہیے ؟؟

سارے کا سارا خاندان شریفان کب سچ بولتا ہے ؟ہر روز لوگ ماضی کی فوٹیجز لگا کر چھترول کرتے ہیں .پانامہ کیس میں روز ان کے جھوٹے بیانات کی پروگراموں میں جو فوٹیجز چلتی تھیں تم نہیں دیکھیں؟ عدالت کا فیصلہ مان کر آئے اور ری ویو میں کوئی ایسا نکتہ اٹھانے میں ٹوٹل ناکام رہے جس پر ریلیف ملتا. میں تو حیران ہوں تم کیسے آدمی ہو .جو اب تک ان کو ڈیفنڈ کے جاتے ہو.جب کے وہ خود ناکام رہے.ان کے مہنگے ترین وکیل ناکام رہےا ب بھی رہیں گے.کہ ان کے پاس سچ نہیں ہے
.
مریم نواز نے اور نواز شریف نے جھوٹ بولا تھا تو تم لوگوں کی چیخیں کیوں نکلیں تھیں؟جس بدنامی کا تم ڈھنڈھورا پیٹ رہے تھے جب بیرون ملک سے ان کی بدنامی کی خبر ای تھی جو ہم نے نہ ڈاکٹر شاہد نے بنائی نہ لگائی تھی تب تمھیں شرم ای تھی؟
ان کے جھوٹوں کو کیسے کیسے ڈیفنڈ کرتے ہو جیسے قبر میں بھی انہی کی جاؤ گے.
تم
لوگوں کی بدنامی سلیکٹو ہے کہیں انتہائی بے عزتی پر بھی بدنام نہیں ہوتے کہیں بلاوجہ بدنام ہوتے ہو. نواز شریف کے خاندان کا نام پانامہ لیک میں آنا کیا پاکستان کی عزت ہوی تھی؟میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا تمہارے پیڈ چینل اور صحافی جب بے پر کی اڑاتے ہیں اور بعد میں عدالت میں معافیاں مانگتے ہیں تم کدھر دبکے ہوتے ہو ان کی اس جھوٹی سنسی خیزی پر؟لوگوں کو بے عزت کہنے والے؟

ویسے اگر لگے تو بے عزتی تو نون لیگ کی ہوئی جن کا سب سے بڑا لیڈر پانامہ کا چور نکلا بیٹی چورنی اور عادی مجرموں جیسی جعلساز نکلی .اور نواز شریف اقامہ ہولڈر نکل آیا یہ سب منہ پونچھ کر چھپا کر الیکشن لڑا.اگر اتنے سچے بہادر اخلاق کے ٹھیکیدار تھے تو یہ سب بتا کر الکشن لڑتے تو کیا لگتا تھا ان پر ووٹ نہ ملتا؟
قوم کو بیوقوف بنانے کی کوئی شرم ہے؟
ڈاکٹر نے جھوٹ بولا یا سچ ابھی اس کا فیصلہ باقی ہے
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نام لے لے کر بتایں امیر البحر جناب کون کون سے

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
لو جی، راجہ جی بھی متاثرینِ ڈاکٹر قیامت میں سے نکل آئے۔
اس محاذ آرائی کے کولیٹرل ڈیمیج میں ڈاکٹر قیامت بھی جائے گا اور ساتھ ہی کافی سارے ن لیگی بھی ہارٹ اٹیک سے اس جہانِ فانی سے کوچ کر جائیں گے
[/FONT]
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی میں بے اوپر شاہ جی سے کہا تھا کہ - شریف خاندان عدالتوں میں ہے - اس کو پہلے ایک طرف لگنے دیں - فلوقت میری اور آپ کی جتنی اوقات ہے اسی میں رہتے ہیں - ججوں کو لت مار کر ان کی سیٹ پر مت بیٹھیں

سارے کا سارا خاندان شریفان کب سچ بولتا ہے ؟ہر روز لوگ ماضی کی فوٹیجز لگا کر چھترول کرتے ہیں .پانامہ کیس میں روز ان کے جھوٹے بیانات کی پروگراموں میں جو فوٹیجز چلتی تھیں تم نہیں دیکھیں؟ عدالت کا فیصلہ مان کر آئے اور ری ویو میں کوئی ایسا نکتہ اٹھانے میں ٹوٹل ناکام رہے جس پر ریلیف ملتا. میں تو حیران ہوں تم کیسے آدمی ہو .جو اب تک ان کو ڈیفنڈ کے جاتے ہو.جب کے وہ خود ناکام رہے.ان کے مہنگے ترین وکیل ناکام رہےا ب بھی رہیں گے.کہ ان کے پاس سچ نہیں ہے
.
مریم نواز نے اور نواز شریف نے جھوٹ بولا تھا تو تم لوگوں کی چیخیں کیوں نکلیں تھیں؟جس بدنامی کا تم ڈھنڈھورا پیٹ رہے تھے جب بیرون ملک سے ان کی بدنامی کی خبر ای تھی جو ہم نے نہ ڈاکٹر شاہد نے بنائی نہ لگائی تھی تب تمھیں شرم ای تھی؟
ان کے جھوٹوں کو کیسے کیسے ڈیفنڈ کرتے ہو جیسے قبر میں بھی انہی کی جاؤ گے.
تم
لوگوں کی بدنامی سلیکٹو ہے کہیں انتہائی بے عزتی پر بھی بدنام نہیں ہوتے کہیں بلاوجہ بدنام ہوتے ہو. نواز شریف کے خاندان کا نام پانامہ لیک میں آنا کیا پاکستان کی عزت ہوی تھی؟میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا تمہارے پیڈ چینل اور صحافی جب بے پر کی اڑاتے ہیں اور بعد میں عدالت میں معافیاں مانگتے ہیں تم کدھر دبکے ہوتے ہو ان کی اس جھوٹی سنسی خیزی پر؟لوگوں کو بے عزت کہنے والے؟

ویسے اگر لگے تو بے عزتی تو نون لیگ کی ہوئی جن کا سب سے بڑا لیڈر پانامہ کا چور نکلا بیٹی چورنی اور عادی مجرموں جیسی جعلساز نکلی .اور نواز شریف اقامہ ہولڈر نکل آیا یہ سب منہ پونچھ کر چھپا کر الیکشن لڑا.اگر اتنے سچے بہادر اخلاق کے ٹھیکیدار تھے تو یہ سب بتا کر الکشن لڑتے تو کیا لگتا تھا ان پر ووٹ نہ ملتا؟
قوم کو بیوقوف بنانے کی کوئی شرم ہے؟
ڈاکٹر نے جھوٹ بولا یا سچ ابھی اس کا فیصلہ باقی ہے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
نام لے لے کر بتایں امیر البحر جناب کون کون سے

یار، فورم پر سپریم کورٹ میں ڈاکٹر کی کامیابی کے امکانات پر یقین کرنے والے چند ایک ہی ہوں گے
لیکن میں حیران ہوں کہ حکومت سے ہمدردی رکھنے والے سب کے سب (چاہے وہ الیکٹرانک میڈیا پر ہیں یا سوشل میڈیا پر)، ڈاکٹر پر ایسے چڑھ دوڑے ہیں جیسے ڈاکٹر واقعی قیامت ڈھانے جا رہا ہے۔
اس لیے مجھے اندازہ ہوا کہ شاید بات واقعی سیریس ہو گئی ہے اربابِ اختیار کے لیے، جس کی وجہ سے میڈیا میں معاملات اتنے گھمبیر نظر آ رہے ہیں

آخرآج تک کسی نے ڈاکٹر کی بات کو سیریس سمجھا ہے جو اب کچھ ہونے جا رہا ہے؟

اگر چھ آٹھ مہینے تک حدیبیہ اور ماڈل ٹاؤن کیس میں کوئی پراگریس نہ ہوئی تو یقیناََ شہباز شریف پی۔ایم بن جائے گا۔
اس لیے ٹینشن میں رہنے کی بجائے ٹھنڈ رکھیں۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی میں بے اوپر شاہ جی سے کہا تھا کہ - شریف خاندان عدالتوں میں ہے - اس کو پہلے ایک طرف لگنے دیں - فلوقت میری اور آپ کی جتنی اوقات ہے اسی میں رہتے ہیں - ججوں کو لت مار کر ان کی سیٹ پر مت بیٹھیں
شکر ہے تم اپنی اوقات میں آئے.یہاں اکیلے ذرا اوقات بھول بیٹھے تھے .
ہم پاکستانی تو پہلے سے اوقات میں ہیں اسی لئے آواز اٹھاتے ہیں جو ہمارا کام ہے.
ایسے ہی شاہد مسعود بھی عدالت گیا ہے اور اسے عدالت ایک پاسے لگا دے گی تم یہاں جج بنے بیٹھے تھے
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نوازش شاہ جی - پھر بھی اگر آپ کو نسیان نے تنگ کیا اور ضرورت پڑی تو بتا دینا
میں ان ساری بھلکڑوں کو دور کر دوں گا جن کا اوپر آپ نے ذکر فرمایا
وہ آپ کے رنگیلے کو بھی اکثر بھول جاتا ہے - چھے مہینے یورو اکونٹ یاد نہیں آیا - جب آیا تو نا مکمل سٹیٹمنٹ پر - صادق اور امین کہنے والوں نے اچانک کیس بند کیا تا کہ ہر کوئی مسنگ تین صفوں کو بھول جاۓ
بھول جانا بہت بڑی رحمت ہوتی ہے شاہ جی

جی جی، میں تو پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ آپ سرخرو اور ہم رسوا....اب مزید کیا کروں ؟؟؟
[hilar]:lol:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او بہن جی میں تو ہمیشہ سے ہی اپنی پٹواری کی اوقات میں رہا ہوں

شکر ہے تم اپنی اوقات میں آئے.یہاں اکیلے ذرا اوقات بھول بیٹھے تھے .
ہم پاکستانی تو پہلے سے اوقات میں ہیں اسی لئے آواز اٹھاتے ہیں جو ہمارا کام ہے.
ایسے ہی شاہد مسعود بھی عدالت گیا ہے اور اسے عدالت ایک پاسے لگا دے گی تم یہاں جج بنے بیٹھے تھے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
میں بھی حیران ہوں کہ پوری نون لیگ بشمول مریم کے چار ہزار تنخواہ داروں کے ایسے چیختے شور مچاتے ہوۓ آئے ہیں جیسے ڈاکٹر شاہد نے نواز شریف کا نام لے دیا ہو......انکا ردعمل دیکھ کر مجھے لگ رہا ہے کہ ڈاکٹر کو ایجنسیز نے کچھ نہ کچھ پکڑا دیا ہے یا پھر انہیں شک پڑ گیا ہے کہ ڈاکٹر کے پاس واقعی کوئی ثبوت نہ ہوں جسمیں نون لیگ کا کوئی بڑا نام شامل ہو.....کیونکہ اگر ایسا ہوا تو بات ڈائریکٹ شریفوں تک جاۓ گی کہ دو سال پہلے بھی انہیں علم تھا لیکن اپنا بندہ دیکھ کر جان بوجھ کر انہوں نے کیس دبا دیا.....غضب خدا کا، تین سو بچوں کے ساتھ زیادتی ہوئی اور کیس پر مٹی ڈال دی گئی

یار پتہ نہیں ان سب کو کیا ہو گیا ہے،عجیب سی بدحواسی کا شکار ہو گئے ہیں
ڈاکٹر دبڑدھوس نے پتہ نہیں کس کا نام لکھ دیا، اور ساری ن لیگ سمجھ بیٹھی ہے کہ ان کے خلاف کوئی شرارت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اس کا غصہ یہ ہر، ایرے غیرے پر اتارتے پھر رہے ہیں
داڑھی میں تنکا والی بات ہے شاید۔
ڈاکٹر کے پاس کوئی ثبوت یا کوئی چیز ہے بھی کہ نہیں، ، لیکن ان سب کی چھلانگیں تو ایسی لگ گئی ہیں جیسےڈا کٹر ان کی پھانسی کا بندوبست کر آیا ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے جی نسیان ہو گیا تو حاضر ہو جاؤں گا.....وہ کیا ہے کہ آج کچھ موڈ نہیں ہو رہا ورنہ ابھی آپکی ووٹوں والی سیاہی سے پانامہ اقامہ کی ساری غٹر غوں شوں شٹر شوں کا بندوبست کر دیتا
:biggthumpup:​

نوازش شاہ جی - پھر بھی اگر آپ کو نسیان نے تنگ کیا اور ضرورت پڑی تو بتا دینا
میں ان ساری بھلکڑوں کو دور کر دوں گا جن کا اوپر آپ نے ذکر فرمایا
وہ آپ کے رنگیلے کو بھی اکثر بھول جاتا ہے - چھے مہینے یورو اکونٹ یاد نہیں آیا - جب آیا تو نا مکمل سٹیٹمنٹ پر - صادق اور امین کہنے والوں نے اچانک کیس بند کیا تا کہ ہر کوئی مسنگ تین صفوں کو بھول جاۓ
بھول جانا بہت بڑی رحمت ہوتی ہے شاہ جی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں بھی حیران ہوں کہ پوری نون لیگ بشمول مریم کے چار ہزار تنخواہ داروں کے ایسے چیختے شور مچاتے ہوۓ آئے ہیں جیسے ڈاکٹر شاہد نے نواز شریف کا نام لے دیا ہو......انکا ردعمل دیکھ کر مجھے لگ رہا ہے کہ ڈاکٹر کو ایجنسیز نے کچھ نہ کچھ پکڑا دیا ہے یا پھر انہیں شک پڑ گیا ہے کہ ڈاکٹر کے پاس واقعی کوئی ثبوت نہ ہوں جسمیں نون لیگ کا کوئی بڑا نام شامل ہو.....کیونکہ اگر ایسا ہوا تو بات ڈائریکٹ شریفوں تک جاۓ گی کہ دو سال پہلے بھی انہیں علم تھا لیکن اپنا بندہ دیکھ کر جان بوجھ کر انہوں نے کیس دبا دیا.....غضب خدا کا، تین سو بچوں کے ساتھ زیادتی ہوئی اور کیس پر مٹی ڈال دی گئی

Aik aor aas Aik aor umeed shah Ji ???
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Aik aor aas Aik aor umeed shah Ji ???

نہیں، صرف حیرانگی
ڈاکٹر ڈھبر دھوس جیسے بندے کے لئے آپ لوگوں کا ایسا خوفناک رد عمل کچھ اور سوچنے پر مجبور کرتا ہے ورنہ میرا ابھی تک یہی خیال ہے کہ ڈاکٹر نے بونگی ماری ہے جو گلے میں آ پھنسی ہے
 
Back
Top