جناب کیا کھا بیٹھے ہو ؟؟؟ اچانک ہی بڑا گند باہر نکالا ہے .... اور پورا تھریڈ ہی ٹیگ کر دیا ؟؟؟
اچھا یار خوش رہا کرو، عمران خان نے چار حلقے کھولنے کا کہا تھا، طوفان مچایا، چاروں کھلے اور چاروں میں دھاندھلی، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
پھر پانامہ کا طوفان اٹھایا خانِ اعظم نے، پہلے تو گنجا پکڑائی نہیں دے رہا تھا پھر جب عدالت نے پکڑا تو گنجا تا حیات نا اہل ہو گیا، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
پھر آپ کے عظیم رہنما نیفے پوڈری نے بھی ایک طوفان اٹھایا، جس میں خود ہو ڈوب گیا اور خان صاحب پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کے سند یافتہ صادق و امین قرار پاۓ، آپ سرخرو ہم رسوا ہو گۓ
اللہ آپ کو اسی طرح سرخرو کرتا رہے.....ویسے سرخرو ہونے والے اتنے زہریلے تو نہیں ہوتے بہت مطمئن گفتگو کرتے ہیں.....ہاں رسوا ہونے والے البتہ..........چلو چھوڑو خوش رہا کرو
باقی مجھے ٹیگ کرنے سے پہلے میری پوسٹ ہی پڑھنے کی زحمت کر لیتے.....میں نے نہ تو کبھی ماضی میں ڈاکٹر دھبڑ دھوس کی دادی اماں والی کہانیوں پر اعتبار کیا ہے اور نہ آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے......ہم کوئی پٹواری تھوڑا ہیں جو نواز شریف کی ایسے پوجا کرتے ہیں جیسے ہندو گؤ ماتا کی....ڈٹ کر پہلے دن ہی کہہ دیا تھا کہ ڈاکٹر دھبڑ دھوس نے بونگی مار دی ہے اور اسکا اپنا دھبڑ دھوس نکل جانا ہے اب
:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
پچھلے ٤ سالوں سے ایک طوفانوں کا سلسلہ ہے جو تم لوگوں کے قائد اعظم ثانی نے اور تم لوگوں نے مل کر مچایا ہوا ہے - کذب اور توہین کی جو مثالیں ان ٤ سالوں میں میں نے دیکھی ہیں اس سے پہلے نہیں دیکھی تھیں - ہر ہر موقع ہر ہر وقوعہ پر اس طرح کا طوفان تم لوگ اٹھاتے ہو جیسے اس کے بعد بس قیامت ہی آنے والی ہے - اللہ تم لوگوں کو ہر طرف سے ذلیل کر رہا ہے
پہلے قاتل پکڑا نہیں جا رہا تو شہباز شریف اس کو نہیں پکڑ رہا - جب قتل پکڑا گیا تو اس پر واویلا کہ زینب نے باپ کا مائیک کیوں شہباز شریف نے بند کیا - جب اس نے مائیک پر بولنا شروع کیا اور تم لوگوں کے ہاتھ کچھ نہ آیا تو جی شہباز شریف نے تالیاں کیوں بجائی - جب وہ نہیں چلا تو چائلڈ پورنو پر واویلا - ذرا اسی فورم پر ہی دیکھ لو جب تک اس ڈاکٹر قیامتی کا پول نہں کھلا تھا تو ٣٦ گھنٹے تم لوگوں نے کیا طوفان مچایا تھا
تم لوگوں کو احساس بھی ہے کہ اس ذلیل انسان نے کیا کبیح حرکت کی ہے - کس طرح سے اس نے چند روپوں کی خاطر اس قوم کی عزت تار تار کی ہے - لیکن مسلسل ناکامی اور ذلت نے تم لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے - عقل سمجھ سب ماؤف ہو گئی ہے جو اس کی ذلالت کو نہیں دیکھ سکتے