حکومتی عہدیداروں کی جانب سے مداخلت کا ازخود نوٹس پر سماعت شروع
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے
ڈاکٹر رضوان ایک قابل افسر تھا،اس کو کیوں ہٹایا گیا ، چیف جسٹس
یہ سب ڈیولپمنٹس جو بظاہر کرمنل جسٹس سسٹم میں مداخلت کے برابر ہیں، چیف جسٹس
ان تمام کرمنل کیسز کو سنبھالنے رکھنا استغاثہ کی ذے داری ہے،چیف جسٹس
ایسا کیوں ہوا، ڈی جی ایف آئی اے جوخیبرپختونخوا کے آئی جی تھے کاتبادلہ کیوں کیاگیا؟چیف جسٹس
سیکریٹری داخلہ بتائیں کہ کیوں استغاثہ کے کام میں مداخلت کرتے ہیں؟ چیف جسٹس
عدالت نوٹس جاری کرتی ہے،چیف جسٹس عمر عطابندیال
عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین نیب ، سیکریٹری داخلہ کو نوٹسزجاری کردیئے
اس سماعت کا مقصد کسی کو خفا کرنا نہیں، چیف جسٹس عمر عطابندیال
ہمارے ملک میں جوکرمنل جسٹس سسٹم ہے اس کے بارے میں خبریں آئیں،چیف جسٹس
ای سی ایل سے 4 ہزار سے زائد افراد کے نام نکالے گئے،چیف جسٹس عمرعطابندیال
ای سی ایل سے نام نکالنے کا طریقہ کار کیا تھا؟چیف جسٹس عمرعطابندیال