QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
سبحان الله
مسلمان آج دنیا میں اپنی وقت اور حیثیت کھوتے جا رہے ہیں
ڈاکٹر ذاکر نایک جیسے شخص کی یہ کوشش یقینا قابل ستایش ہے
دنیا میں بیشمار ایسے مسلمان ہیں جن کو الله نے بے انتہا دولت دی ہے
مگر ایسی دولت کس کام کی جو دوسروں کے کام نہ آ سکے
پاکستان کے دولت مند لوگ اپنی دولت عیاشی پر صرف کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
کاش ان کے دل میں اپنے ملک اور قوم پر خرچ کرنے خیال آ جائے