یہ تھریڈ اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے ہے کسی انھے، گونگے اور بہرے یوتھئیے کیلئے نہیں ہے نہ ہی ان کے کسی لیڈر کیلئے ہے ہاں ایک موہوم سی امید پر کہ شائد عمران خان اس حدیث مبارکہ پر عمل کرتے ہوے (جس کا عمران اکثر حوالہ دیتا ہے) چورنی کا ہاتھ اپنے ہاتھوں سے کاٹ ڈالے اور انصاف کی بنیاد اپنے گھر کی چوکھٹ سے رکھ کے ہمارے منہ بند کردے
لیک کال سے آج یہ ثابت ہوگیا کہ فرح گوگی گجر ، پیرنی بشری بیگم کی فرنٹ مین تھی۔ یہ جو چار سال میں تین ہزار اعلی سطحی ٹرانسفرز اور تعیناتیوں کا ستر سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے اس کے پیچھے کمیشن کا گھناونا کھیل کھیلا جارہا تھا
ملک ریاض ایک ایسا کاروباری ہے جس کے مطابق فائل کو پہیئے لگاے بغیر بزنس کرنا ناممکن ہے اور وہ پہیئے لگانے کا گر جانتا بھی ہے زرداری کو بحریہ ٹاون میں آٹھ ارب کا پیلس بنا دیا جو آج بیس ارب میں بنتا ہے ملک ریاض کبھی بھی ایسی ڈیلز کو میڈیا پر نہیں آنے دیتا اور اب مجھے یقین ہے کہ سما کی کمبختی آنے والی ہے اس سے پہلے ملک ریاض نے اس کال کو رکوانے کیلئے بہت کوشش کی مگر بے سود رہی
فرح گوگی گجر ایک کرمنل عورت ہے اور اس کال سے پتا چلتا ہے کہ کس بے دردی سے وہ کرپشن کرتی ہے کیونکہ یہ سارا بوجھ غریب عوام کی جیب پر ہی پڑتا ہے۔ جو افسر اس کو کمیشن دے کر آتا تھا وہ ہماری جیب سے نکلواتا تھا
ملک ریاض کی بیٹی نے پیرنی کیلئے فرح گوگی کو تین قیراط کا ہیرا دیا جو اس نے واپس کئے بغیر کہا کہ پانچ قیراط کا تو دو تم کس کو تحفہ دے رہی ہو یہ اس کے شایان شان نہیں؟
ملک ریاض کی بیٹی باپ کو بتا رہی ہے کہ اب اس نے سیف سے پانچ قیراط کا ہیرا منگوا کر دیا ہے اس ڈر سے کہ کہیں فرح گوگی پھر نہ ہیرا پی جاے۔
ایسے بھیانک انکشافات کے بعد اس جعلی پیرنی کو جیل بھجوانا چاہئے مگر یوتھئیے چونکہ انھے اور بے وقوف ہیں وہ اس میں بھی توجیہات ڈھونڈھ رہے ہیں
جیسا کہ میں نے لکھا مجھے کسی انھے یوتھیئے کو قائل کرنے کا شوق نہیں میری عمران خان سے ڈائریکٹ اپیل ہے کہ فرح گوگی جس کا آپ دفاع کررہے تھے ننگی ہوچکی ہے اسے واپس بلوا کر قانون کے حوالے کریں
دوسری اور بہت اہم درخواست یہ ہے کہ بشری بیگم کو قانون کے حوالے کیا جاے تاکہ اس سے کرپشن کی تحقیقات کی جائیں
ہمارے علم میں یہ ہے کہ فرح گوگی نیٹ ورک بشری خاتون کے بچون اور سابقہ شوہر تک پھیلا ہوا ہے
کیا خان صاحب اس حدیث پر خود عمل کرکے دکھائیں گے جس کا وہ حوالہ دیا کرتے ہیں کہ نبی کی بیٹی بھی چوری کرے گی تو اسکا ہاتھ کاٹا جاے گا؟؟؟؟؟