ڈالر پر کیسے سٹے بازی ہورہی ہے؟ کونسا مافیا اسکے پیچھے ہے؟

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Very sad Exporter not bring all $$ earned in Overseas.

Paksitani never sincere with Pakistan

ALLAH Ho AKhbar. nobody cares about Pakistan
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان اور پی ٹی آئی کسی افسر کسی کرپٹ کو نہیں پکڑ پاتی۔ تو حکومت چھوڑ دو جو حرام خور فراڈیا خود حکومت میں ہے اور اپنی زاتی شوگر ملز زاتی پاور پلانٹ اعظم خان شاید وہ کتی ہے جو چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہے کچھ وزیروں سمیت عمران خان نے دودھ کی رکھوالی پر بلے خود بٹھائے ہوئے ہیں یہ بھی شاید کوئی روحانی فراڈیات کا چیپڑ ہے بزداری مانیکی نسل کا
ہر بات کی ایک حد ہوتی ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
How much you will blame other while Imran Khan is responsible for Keeping Azam Khan as well. Excuse is the reason Imran Khan will not win 2023 elections. At least take responsibility for something.
بھگت تو رہا ہے اپنی فراڈ روحانیات کو اور اس پلانٹڈ فراڈ اور پلانٹڈ روحانیاتی فراڈ کو صرف ایک بندے کی ضد اور انا کی وجہ سے ساری قوم بھگت رہی ہے انکی اور عمران کی آنکھیں اس وقت کھلیں گی جب چڑیا ں چگ جائیں
بحرحال سانو کی
لگے رہو منا بھائی
تھوڑے عرصے کی بات ہے پی ٹی آئی والوں اور عمران خان دونوں پر یہ فراڈ ایکسپوز ہونے میں
ارب پتی بن چکے مانیکے اور بزدار بس کھرب پتی بننے کے قریب ہیں
 

Back
Top