Almost sound like fiction or a movie, but its a reality and a very harsh one.
Though I dont necessarily believe bbc and they often exaggerate but this is very horrible.
https://www.bbc.com/urdu/resources/idt-sh/China_hidden_camps_urdu

چین کے خفیہ کیمپ
سنکیانگ کے لاپتہ اویغوروں کے ساتھ کیا ہوا؟

چین پر الزام ہے کہ اس نے مغربی خطے سنکیانگ میں لاکھوں مسلمانوں کو
بغیر مقدمہ چلائے قید رکھا ہوا ہے
چینی حکومت ان الزامات کو مسترد کرتی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ افراد اپنی مرضی سے حکومت کے ایسے خصوصی مراکز میں زیرِ تربیت ہیں جن کا مقصد دہشت گردی اور مذہبی انتہاپسندی سے نمٹنا ہے
اب بی بی سی کی ایک تحقیق کے دوران نئے اہم حقائق سامنے آئے ہیں
صحرا میں قید
بارہ جولائی دو ہزار پندرہ کو ایک سیٹیلائٹ چین کے دوردراز مغربی خطے میں واقع صحرا اور نخلستانوں پر سے گزرا۔اس نے جو تصاویر کھینچیں ان میں سے ایک میں سرمئی ریت کا ایک ان چھوا، خالی قطعہ بھی دکھائی دے رہا تھا۔یہ موجودہ زمانے میں حقوقِ انسانی کے بارے میں اٹھائے جانے والے اہم ترین سوالات میں سے ایک کے بارے میں تحقیقات کے آغاز کے حوالے سے بہت غیرمتعلق سا مقام لگتا ہے۔
تاہم تین برس بعد بائیس اپریل دو ہزار اٹھارہ کو صحرا کے اس ٹکڑے پر کچھ نیا دکھائی دیا۔اس عرصے میں وہاں ایک بہت بڑا کمپاؤنڈ تعمیر ہو چکا تھا۔دو کلومیٹر طویل چاردیواری نے اس کمپاؤنڈ کو گھیرا ہوا تھا اور اس کی نگرانی کے لیے سولہ حفاظتی ٹاور بھی بنائے گئے تھے۔