Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چینی کا گورکھ دھندا
پہلے ایکسپورٹ کی اجازت دی اب امپورٹ کرنی ہے، لیکن یہ آپشن ہیں
* 42ارب روپے کی سبسڈی دیں
* امپورٹ ڈیوٹی 55 ٪ ختم
* درآمدی چینی 245 روپے کلو
* چینی کی شارٹیج
https://twitter.com/x/status/1939033439564333383
بلاول بھٹو نے اسمبلی میں جھوٹ بولا کہ ہم نے بجٹ پاس کروانے کے لیے حکومت کا ساتھ اس لیے دیا کیونکہ حکومت نے 10 لاکھ تنخواہ پر ٹیکس زیرو کر دیا ہے یہ بات ہم نے وزراء سے اور ایف بی آر کے افسران سے پوچھی تو وہ خاموش ہوگئے کہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی ! شہباز رانا ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1938942570777702790