چیف جسٹس کا اپنا استثنی

seekers

Minister (2k+ posts)
Yar aur kisi baat sey ittefaq ho na ho ye baat tu zaroor hai key ye adlia Azad nahi hai. ye sirf one way terrific hai. Nawaz Sharif ka review sun key us ki saza khatam kar deti hai. Adalton mey uskey cases nahi sunti. Mehran bank ka case shuru hota hai jis mey asal mulzim nawaz Sharif hai us ko chor kar wo PPP key peechy par gayi key 2008 me punjab gov. kis ney girayi. Anjum Aqeel ko dunya ney dekha key wo police ki hirasat sey bhaga Adalat kehti hai key usey proof nahi mila. Nab ney Sharif brothers key khilaf ref kholey Adalat ney usey stay dey dia. Agar abhi bhi kisi ko aqal nahi hai tu kam az kam mey tu itna bewaqoof nahi hoon. Bas Imran Khan ki aik isi baat sey mujhe ikhtalaf hai key ye adliya azaad hai.

sunna hai kay qanoon andha hota hai lakin yahaan is biased qanoon ko icon mannnay walay bhe andhay hain aur is "muqadass cow" ke pujja kar rahay hain. Ik bhe inhee logon main shamil hai aap ka tajzeea aur soch durast hai
 

Aam_Admi

MPA (400+ posts)


آپ کو چیلنج ہے کہ آپ کہیں دکھا دیں کہ میں نے "توہین عدالت" کی بات کی ہو۔
مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آپ کیسے زبردستی میرے منہ میں الفاظ رکھ رہے ہیں۔

توہین عدالت کا میرے اعتراض سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلکہ میرا اعتراض یہ ہے کہ چیف جسٹس اور ایک عام انسان کی ذاتی زندگی میں کرپشن کے چارجز سامنے آنے پر دو مختلف قوانین سامنے آتے ہیں جو کہ چیف جسٹس کو عام شہری کے مقابلے میں استثنی دیتے ہیں اور یہ بات خلاف اسلام ہے کہ جس کا ڈھنڈورا انصار عباسی اور اس قبیل کے لوگ پیٹ رہے ہوتے ہیں۔


ایک طرف آپ مانتے ہیں کہ "طریقہ کار" میں خرابی ہے، مگر دوسری طرف الٹا سارا الزام مجھ پر لگا رہے ہیں۔ میرا سوال تو سادہ سا یہ ہے کہ طریقہ کار کی اس خرابی پر انصار عباسی اور آپ لوگ کیوں گونگے بہرے اور اندھے ہو جاتے ہیں اور کیوں اس پر احتجاج نہیں کرتے؟
چیف جسٹس کو واحد استثنی توہین عدالت کا ہی قانون فراہم کرتا ہے اور کوئی دوسرا قانون نہیں جس کی موجودگی کی ضرورت میں بیان کر چکا ہوں۔ دوسری بات چیف جسٹس کے خلاف کاروائی ہو سکتی ہے اور ایک عام آدمی بھی کاروائی کرسکتا ہے لیکن جس طرح ہر چیز کا ایک طریقہ ہوتا ہے ویسے اس کا بھی ایک طریقہ ہے جو آئین نے مقرر کردیا ہے۔ اس میں جو بھی خرابی ہے وہ حکومت سے متعلق ہے نہ کہ عدلیہ سے متعلق۔ تیسری بات اپنے بات موڑنے توڑنے کے لیے خود آپ کی ہی ذات کافی ہے کسی اور کو کیا ضرورت ہے پہلے استثنی کو لے کر آپ ناچ رہی تھیں اب جب آپ کے پہلے موقف کے میں نے چھیتڑے اڑا دیئے تو اب طریقہ کار کی خرابی کو لے کر بیٹھ گئیں اور طریقہ کار کی خرابی کو استثنیٰ سے جوڑ دیا کیا کہنے آپ کی چالبازیوں کے۔
انصار عباسی کیوں کہ ایک ایماندار اور رائٹ ونگ سے متعلق صحافی ہے لہذا اس کی دم پکڑ کرآپ بیٹھ گئیں ہیں اور کسی کانام اس وقت آپ جیسے نیم سیکولر نیم مذہبی اور متششد مذہبی قسم کے افراد کے ذہن میں آئے گا نہیں ( یہ خوب کھیچڑی مہوش علی ذات میں ہم کو نظر آتی ہے جہاں بات پاکستان کی اور ایم کیو ایم کی ہو تو یہ سارا زور مذہبی حلقوں کے خلاف لگاتی ہیں اور اس وقت سیکولر ازم کا پردہ کام میں آتا ہے لیکن جہاں بات ایران اور ان کے ہم مذہب لوگوں کی ہو فورا ہی ہم کو مہوش کے روپ میں ایک پاسداران انقلاب کا خونخوارسپاہی نظر آنے لگتا ہے کیا کہنے مہوش دی گریٹ کے)۔ بہرکیف جب تک آپ اپنے بنیادی دعوہ کے بارے میں کوئی ثبوت پیش نہیں کرتیں آپ کی آئیں بائیں شائیں قابل التفات نہیں ۔ میں نے اپنی گزشتہ پوسٹ میں کہا تھا بتائیں اور صاف الفاظ میں بتائیں کہ چیف جسٹس نے خلافت راشدہ کے حوالے سے کیا دعوہ کیا ہے لیکن حسب معمول بولنے کے لیے دنیا جہاں کی فضول باتیں ہیں آپ کے پاس اور کچھ نہیں۔ بنیادی بات ثابت نہیں کی اور لٹھ لے کر پڑ گئیں ہر شخص کے پیچھے۔

اور سارا مسئلہ تو بے چارے چیف جسٹس کا پیدا کیا ہوا ہے نہ وہ بغاوت کرتا نہ ہی مشرف شیطان اور ایم کیو ایم جیسی ابلیسی جماعت کا عزازیلی اتحاد ختم ہوتا سو لگے رہو منا بھائی اور ماہ کو ماہ محرم کی طرح مناتے رہو اور جلے سڑاتے رہو اپنا خون ہو کیئرز۔
ایم کیو ایم کا نعرہ ہے غریبوں کی حمایت لیکن عملی طور پر متحدہ ہمیشہ جاگیرداروں اور ڈکٹیٹروں کی گود میں رہی ہے ذرا مہوش بتانا اس بات کے جواب میں جو تم تاویلات پیش کرتی ہو وہ تم پر اوستا سے نازل ہوتی ہیں یا رگ وید و سام وید پڑھ کر تم جواب دیتی ہو۔

 
Last edited:

Back
Top