mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ان لوگوں پر تعجب ہے جو کہ چیف جسٹس کے لیے خلافت راشدہ کے انصاف کی اصطلاحات استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔
۔۔۔۔ "اسلام" کے نام پر یہ "دوسروں" کے استثنی کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے ختم کر رہا ہے، مگر "اپنے" استثنی کو اس نے بالکل اسلامی بنا رکھا ہے اور کوئی شخص بھی اسکے خلاف عدالت کا دروازہ نہیں کھٹکھٹا سکتا۔
کیا یہ منافقت نہیں؟
کیا یہ انصار عباسی اور دیگر اس قبیل کے لکھنے والوں کی منافقت نہیں کہ انہیں دوسرے تمام لوگوں کا استثنی تو نظر آتا ہے، مگر یہ نظر نہیں آتا کہ صحیح خلافت راشدہ میں ایک عام عورت بھی خلیفہ کے خلاف عدالت میں جا سکتی تھی؟

Last edited by a moderator: