چیف جسٹس کا استعفیٰ: مطیع اللہ جان اپنا ہی کرایا پول ہارگئے

matiullahssa.jpg

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک پول کروایا جس میں انہوں نے سوال کیا کہ کیا چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کواستعفیٰ دینا چاہئے۔

اس پول کے دلچسپ نتائج سامنے آگئے۔ 44.8فیصد نے چیف جسٹس کے استعفیٰ کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 54.3فیصد نے استعفیٰ کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

FtOcz14aAAEatla.jpg

اس طرح یہ پول چیف جسٹس کے استعفیٰ کی مخالفت کرنیوالوں نے جیت لیا۔

سروے نتائج سامنے آنے کے بعد مطیع اللہ جان نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جنہوں نے کہا کہ چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کو استعفیٰ نہیں دینا چاہئے انہیں مبارک ہو۔انہوں نے 9 فیصد کے فرق سے پول کو مینیج کرلیا۔
FtRtPpzaQAAdsl0.jpg

مطیع اللہ جان نے مزید لکھا کہ ووٹ ڈالنے والے تمام دنیا اور خاص طور پر انڈیا سے تھے۔واؤ۔۔چیف جسٹس نمبر گیم جیت گئے۔۔

انورلودھی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ پی ڈی ایم حمائتیوں نے بڑی کوشش کی لیکن مطیع اللہ جان کے ٹویٹر پول پر بھی چیف جسٹس جیت گئے.. انہیں شاید علم نہیں ہے کہ عوام کی اکثریت چیف جسٹس کو ہی سپریم کورٹ سمجھتی ہے کیونکہ وہ آئین کے مطابق چل رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1645042337322610689
پرویز ہارون کا کہناتھا کہ اس پول کے بعد ہم مطیع اللہ جان سے مطالبہ کرینگے کہ وہ اپنی شکست کو تسلیم کریں اور چیف جسٹس عطاء بندیال کے حق میں کھڑے ہوجائیں کیونکہ پوری قوم عطاء بندیال کے ساتھ کھڑی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1645032591681105925
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ایم ُاے میں ڈاگی سٹائل میں بدفعکی کروانے والا مطیع اللہ جان اگر اس دن اپنے روم میٹ سے بدفعلی کرواتے ہوئے نا پکڑا جاتا تو یہ بھی شاید اس وقت چیف یا ڈی جی یا کسی کورکمانڈر کی جگہ ہوتا
مگر ان میں سے کوئی پکڑا نہیں گیا اور یہ بے چارہ جنٹلمین۔ کیڈت پکڑا گیا اور مونہہ کالا کروا کے ڈرم آؤٹ ہوگیا
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
matiullahssa.jpg

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک پول کروایا جس میں انہوں نے سوال کیا کہ کیا چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کواستعفیٰ دینا چاہئے۔

اس پول کے دلچسپ نتائج سامنے آگئے۔ 44.8فیصد نے چیف جسٹس کے استعفیٰ کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 54.3فیصد نے استعفیٰ کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

FtOcz14aAAEatla.jpg

اس طرح یہ پول چیف جسٹس کے استعفیٰ کی مخالفت کرنیوالوں نے جیت لیا۔

سروے نتائج سامنے آنے کے بعد مطیع اللہ جان نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جنہوں نے کہا کہ چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کو استعفیٰ نہیں دینا چاہئے انہیں مبارک ہو۔انہوں نے 9 فیصد کے فرق سے پول کو مینیج کرلیا۔
FtRtPpzaQAAdsl0.jpg

مطیع اللہ جان نے مزید لکھا کہ ووٹ ڈالنے والے تمام دنیا اور خاص طور پر انڈیا سے تھے۔واؤ۔۔چیف جسٹس نمبر گیم جیت گئے۔۔

انورلودھی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ پی ڈی ایم حمائتیوں نے بڑی کوشش کی لیکن مطیع اللہ جان کے ٹویٹر پول پر بھی چیف جسٹس جیت گئے.. انہیں شاید علم نہیں ہے کہ عوام کی اکثریت چیف جسٹس کو ہی سپریم کورٹ سمجھتی ہے کیونکہ وہ آئین کے مطابق چل رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1645042337322610689
پرویز ہارون کا کہناتھا کہ اس پول کے بعد ہم مطیع اللہ جان سے مطالبہ کرینگے کہ وہ اپنی شکست کو تسلیم کریں اور چیف جسٹس عطاء بندیال کے حق میں کھڑے ہوجائیں کیونکہ پوری قوم عطاء بندیال کے ساتھ کھڑی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1645032591681105925
He's claiming Indians voted in it too. So, can we safely assume 44.8% votes came from India?
 
Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جن ۴۴ فیصد نے جیف جسٹس کے استعفے پر ہاں کہی ان میں بھی آدھے سے زیادہ اس کے اپنے بندے ہیں۔
 
Back
Top