Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
ر خان پارٹی میں پنکچر کررہی ہے، ع خان کو سمجھنا چاہے کہ لوگوں کوخان کی شخصیت پسند نہیں ہے، بلکہ اسکا پروگرام پسند ہے۔ اب اگر وہ اپنی باتوں سے ہٹتا ہے تو اس کے سپورٹر بھی ہٹ جائیں گے، خان صاحب ایک عورت کے خاطر، نہ توڑو اپنے سپورٹر کا دل، ورنہ یہ وقت دور نہیں ہے۔Totally agree with you. Don't know why but feels like khan is kinda getting past his original motto while letting these nuisances(RK, SMK)etc. steal the show.
اسی خاطر تو قتلِ عاشقاں سے منع کرتے تھے
اکیلے پھر رہے ہو یوسفِ بے کارواں ہو کر