چمچا ہلا لینا کھانا تیار کرنا نہیں ہوتا،ارمینہ خان کامریم نواز کو جواب

fruit-chata.jpg

مریم نواز کی فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیو پر اداکارہ ارمینا خان کی تنقید

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی گزشتہ روز فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیو وائرل ہوئی، ویڈیو مریم نواز نے خود بھی شیئر کی اور لکھا صرف سیاست نہیں کرتے ساتھ لکھا تھا فروٹ چاٹ کے بغیر افطار ہوتی ہی نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1643582246132019201
مریم نواز کے ٹویٹ پر اداکارہ ارمینا خان نے تنقید کردی، جوابی ٹویٹ میں لکھا سیاست ایک طرف لیکن جب آپ کے ملک میں لوگ مر رہے ہیں ایسے وقت میں آپ کھانا دکھا رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1643875748011298818
ارمینا خان نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا سب سے پہلی بات یہ کہ مریم نواز نے فروٹ چاٹ تیار نہیں کی، چمچا ہلا لینا کھانا تیار کرنا نہیں ہوتا، کام کرنے سے آستینیں گندی ہوں گی،

https://twitter.com/x/status/1643928279349436416
 

frustrated

Councller (250+ posts)
Poor Safdur is the person incharge of the kitchen in the haramkhor ganja household. Nani bhagori is more interested in virile lads as poor Safdur is limp and very very flaccid. She had a minor surgery in a Swiss clinic to tighten up the straps for Jassim. Cooking is not her forte. Only swallowing alive!!!
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

chcmch na hılao to haandiy lag jatiy hey- yeh bhi ehm kaam hey​

افواہ تو یہی ہے کہ ہانڈی نانی کی بھی جل کی سیاہ ہو چکی ہے ، اور اب وہ اسے چچا (حافظ یا فائز) کو کھلا کر مارنے کو درپے ہے ۔
والا الصواب ۔آپ کو بہتر معلوم ہو گا کہ سچ کیا ہے ۔ آپ کے تو نانی سے قریبی تعلعقات ہوں گے۔
۔ حضور چند روز اس فورم سے چھٹی کریں اور لگے ہاتھوں آپ بھی ایک عدالتی نوٹ لکھ ماریں ، یہ پراڈکٹ خوب بک رہی ہے ۔ اور نونی بچوں کو گنتی یاد کروانے کے کام بھی آتی ہے ۔ ہو سکتا آپ کو ٹاک شوز میں ٹاک کا موقع ملے ۔
 

Back
Top