چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خزا&#1

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ نے ہمارے نام کے آخر میں ایک اضافی واہ کس خوشی میں لگا دیا ہے؟
ویسے آپ کا خیال درست یے کہ ہم بار بی کیو کے شوقین ہیں۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے نادان کو ہرن کے تکےکھلانے کی پیشکش کی ہے

ہم دیسی لوگ ٹرکی نہیں جانتے یہ آپ واہ رے واہ کو دیں ۔ وہ ویسے بھی باربی کیو کے شوقین لگتے ہیں۔

:p
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اتی سی بات سمجھنے کے لئے راکٹ سائنسدان ہونا ضروری ہے کیا ..ویسے اپنا اڈریس پی ایم کر دیں تو فروری میں آ رہی ہوں ..مل جائے گی

سوچ لیں اتنی جنرس آفر پر ویسے میں اس کے بدلے آپ کو واہ رے کا آرٹیکل ٹرانسلیٹ کردوں گی مرچ مصالہ لگا کر
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

ہاں ہاں جی چاکلیٹ کی تعریفیں کر کر کے مجھے چاکلیٹ کھلائے جاؤ ..اب میرا بڑھا وزن کیسے کم ہو گا .

us k lye phir chocolate kaho [hilar]
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آہ نان چنا مائے فیورٹ۔ ۔ ۔اب منہ میں پانی آ رہا ہے کیا کریں۔ ۔
:(

آ جائیں سستا دے دیں گے ..ویسے بھی رات کا وقت ہے .بزنس سمیٹ کر ہی جانا ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ نے ہمارے نام کے آخر میں ایک اضافی واہ کس خوشی میں لگا دیا ہے؟
ویسے آپ کا خیال درست یے کہ ہم بار بی کیو کے شوقین ہیں۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے نادان کو ہرن کے تکےکھلانے کی پیشکش کی ہے

آپ خود تو کہہ رہے تھے انداز گفتگو پر۔ ۔ اب کسی کو رے رے کہہ کر بلانا اچھا نہیں لگتا۔ ۔ ۔ ویسے نک مزے کا ہے۔ اچھا شکار کا گوشت ؟؟ اییییییوو!!۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

سوچ لیں اتنی جنرس آفر پر ویسے میں اس کے بدلے آپ کو واہ رے کا آرٹیکل ٹرانسلیٹ کردوں گی مرچ مصالہ لگا کر
میں آپ کو اتنی اچھی آفر دے رہی ہوں اور اپ مجھے آرٹیکل پڑھا رہی ہیں .

:angry_smile:
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

یہ مرچ مسالے کی بات کر کے آپ مجھے ڈرا رہی ہیں۔ بات کا بتنگڑ نہ بنا دیجئے گا میرے بے ضرر سے مضمون کا

Why ewww? Its delicious

آپ خود تو کہہ رہے تھے انداز گفتگو پر۔ ۔ اب کسی کو رے رے کہہ کر بلانا اچھا نہیں لگتا۔ ۔ ۔ ویسے نک مزے کا ہے۔ اچھا شکار کا گوشت ؟؟ اییییییوو!!۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آ جائیں سستا دے دیں گے ..ویسے بھی رات کا وقت ہے .بزنس سمیٹ کر ہی جانا ہے
تھینک یو جی اب آپ وہ ٹکے اسی میں کاٹ لینا۔ ۔ :p۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

فاطمہ میری یاداشت واپس آرہی ہے میلے میں ایک اور بہن بھی گم ہوئی تھی بلی کے ساتھ کہیں وہ آپ ہی تو نہیں ؟ چلو جی اب ہماری ریڑھی پر ایک اور اضافہ ہو جاۓ گا
:lol:

عینی یہ وہی ہیں ..پھڑ لیں .جانڑ نہ دئیں .
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

یہ مرچ مسالے کی بات کر کے آپ مجھے ڈرا رہی ہیں۔ بات کا بتنگڑ نہ بنا دیجئے گا میرے بے ضرر سے مضمون کا

سمجھا کریں نا آج کل ٹرینڈ ہے بتنگڑ بنانے کا ورنہ بورنگ لگتا ہے یو نو ڈی موٹیویٹڈ۔ [hilar]۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ خود تو کہہ رہے تھے انداز گفتگو پر۔ ۔ اب کسی کو رے رے کہہ کر بلانا اچھا نہیں لگتا۔ ۔ ۔ ویسے نک مزے کا ہے۔ اچھا شکار کا گوشت ؟؟ اییییییوو!!۔
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

عینی یہ وہی ہیں ..پھڑ لیں .جانڑ نہ دئیں .
پھڑ لیتا جی پھڑ لیتا آہ میری آنکھوں میں اتھرو آ گۓ بچھڑی بہن بلی سمیت مل گئی

xDjr5yG.gif
 
Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

فاطمہ میری یاداشت واپس آرہی ہے میلے میں ایک اور بہن بھی گم ہوئی تھی بلی کے ساتھ کہیں وہ آپ ہی تو نہیں ؟ چلو جی اب ہماری ریڑھی پر ایک اور اضافہ ہو جاۓ گا
:lol:

سوچ لیں یا تو چنے نان کا بزنس بدل لیں یا بہن۔ (bigsmile)۔ ۔ ۔ بڑا نقصان ہوگا۔ ۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

فروری میں نادان کے ہاتھ بھجوا دونگا آپ کیلئے

واہ مزے ہوجائیں گے ۔ ۔ چاکلیٹ، ہرن گوشت اور چنا نان۔ ۔ ۔اور میلے میں بچھڑی بہنیں بھی مل گئیں۔ ۔[hilar] ۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

میں آپ کو اتنی اچھی آفر دے رہی ہوں اور اپ مجھے آرٹیکل پڑھا رہی ہیں .

:angry_smile:

اتنی محنت سے صبح سے لکھ رہے تھے تو کسی کی محنت کو ضائع نہیں کرتے نا۔ ۔ عمل کرنے کو کون کہتا ہے۔ ۔ :p۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اتنی محنت سے صبح سے لکھ رہے تھے تو کسی کی محنت کو ضائع نہیں کرتے نا۔ ۔ عمل کرنے کو کون کہتا ہے۔ ۔ :p۔

عمل تو میں ہر اچھی بات پر آنکھیں بند کر کے کرتی ہوں ..

یعنی آنکھیں بند .اور خراٹے شروع .

:lol:
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

سوچ لیں یا تو چنے نان کا بزنس بدل لیں یا بہن۔ (bigsmile)۔ ۔ ۔ بڑا نقصان ہوگا۔ ۔
:(:(
نہیں جی ہم چنے نان کا بزنس بدل لیں گے بھلا بہن کیوں بدلیں گے ، میلے میں بچھڑنے والی بہن ملی ہے تو اسکو چھوڑنا تھوڑی ہے
 
Back
Top