چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خزا&#1

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

دیکھ دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی کیجیئے۔ ۔ :p۔ ۔

جن میں لکر تھا وہ تو میں صرف دیکھ کر ،پڑھ کر رہ گئی ..ان سے تو آنکھیں بھی ٹھنڈی نہیں ہوتیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ سمجھی نہیں نادان ٹکوں میں نہیں تکّوں میں لین دین کرتی ہیں

یہ تو بڑی اچھی لین دین ہے۔ ۔ لیکن آپ نادان سے ویریفائی تو کریں۔۔ ۔ٹکے اور تکے کا۔
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

نہیں جی کاپی رائٹ آپ ہی رکھیں۔ ۔ کیونکہ نادان نے تو ان کی ویلیو چند ٹکوں کی کردی۔ ۔
:p
جب دینے کا معاملہ ہوتا ہے نادان ویلیو گھٹا دیتی ہیں اور لینا ہو تو بڑھا دیتی ہیں ، صرف نام ہی نادان رکھا ہوا ہے پر ہےہیں بڑی سیانی

جی جی آپ بھی تھوڑی فرصت نکالیں ۔ ۔
(bigsmile)
جی جی مجھے کہاں فرصت ہے ، میں محنتی ہوں جی صبح ریڑھی لگاتی ہوں دوپہر کو چاکلیٹ کھا کر انرجی حاصل کرتی ہوں شام کو غصہ کیک پر نکالتی ہوں ، اور رات وزن بڑھنے کے غم میں جلدی سو جاتی ہوں دیکھا کیسے فٹ رکھتی ہوں اپنے آپ کو ;)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

جب دینے کا معاملہ ہوتا ہے نادان ویلیو گھٹا دیتی ہیں اور لینا ہو تو بڑھا دیتی ہیں ، صرف نام ہی نادان رکھا ہوا ہے پر ہےہیں بڑی سیانی

جی جی مجھے کہاں فرصت ہے ، میں محنتی ہوں جی صبح ریڑھی لگاتی ہوں دوپہر کو چاکلیٹ کھا کر انرجی حاصل کرتی ہوں شام کو غصہ کیک پر نکالتی ہوں ، اور رات وزن بڑھنے کے غم میں جلدی سو جاتی ہوں دیکھا کیسے فٹ رکھتی ہوں اپنے آپ کو ;)

:lol::lol::lol::lol:

مجھ سے ملتا جلتا فارمولا ہے آپ کا ..
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

تکے بھی ٹرکی کے .

:lol:
ہم دیسی لوگ ٹرکی نہیں جانتے یہ آپ واہ رے واہ کو دیں ۔ وہ ویسے بھی باربی کیو کے شوقین لگتے ہیں۔

:p
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اگر کام کر رہے ہوتے تو یہ وزن بڑھنے کا مسلہ ہوتا ..اب آپ ہی بتایئے کہ آج کل کرسمس کے موقعے پر کیا کیا چاکلیٹ آتی ہیں ...ہماری آزمائش کو ..وہ تو شکر ہے کہ زیادہ تر میں لکر ہوتا ہے

توبہ توبہ بڑی ہی ویلی قوم ہے ہماری ، کام کریں تاکے وزن کم ہو ، آپ ڈایٹ نہیں کریں گی کیا جو چاکلیٹ کا پوچھ رہی ہیں ؟ ویسے میں کیوں خریدوں گی چاکلیٹ مجھے کافی تحفے میں مل جاتے ہیں ہر کرسمس پر ، پھر میں سب کھا لیتی ہوں یہ سوچ کر کے تحفے کی بے قدری تو نہیں نہ کرتے کتنی بری بات ہے
(bigsmile)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

جب دینے کا معاملہ ہوتا ہے نادان ویلیو گھٹا دیتی ہیں اور لینا ہو تو بڑھا دیتی ہیں ، صرف نام ہی نادان رکھا ہوا ہے پر ہےہیں بڑی سیانی

جی جی مجھے کہاں فرصت ہے ، میں محنتی ہوں جی صبح ریڑھی لگاتی ہوں دوپہر کو چاکلیٹ کھا کر انرجی حاصل کرتی ہوں شام کو غصہ کیک پر نکالتی ہوں ، اور رات وزن بڑھنے کے غم میں جلدی سو جاتی ہوں دیکھا کیسے فٹ رکھتی ہوں اپنے آپ کو ;)

آپ نے بھی نادان کی طرح وزن کا غم پال رکھا ہے۔ ۔:p ۔
:p
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

ہم دیسی لوگ ٹرکی نہیں جانتے یہ آپ واہ رے واہ کو دیں ۔ وہ ویسے بھی باربی کیو کے شوقین لگتے ہیں۔

:p

مجھے ٹرکی اچھی نہیں لگتی اسی لئے تو بانٹ رہی ہوں .

(bigsmile)
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

یہ تو بڑی اچھی لین دین ہے۔ ۔ لیکن آپ نادان سے ویریفائی تو کریں۔۔ ۔ٹکے اور تکے کا۔
نادان سے ویری فائی کرنے کی کیا ضرورت ہے میں انہیں اچھی طرح جانتی ہوں نا ، میں آپکو بتا دیتی ہوں اگر تکے سستے ہوۓ تو انکا مطلب وہی ہے اگر ٹکے فائدہ مند رہے تو سمجھیں یہی کہہ رہی ہیں ، آخر کو ایویں ہی تو اتنی امیر نہیں ہیں نا سب کو سو ڈیڑھ سو ادھار بھی دیتی ہیں یقین نا آے تو ان سے پوچھ لیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

توبہ توبہ بڑی ہی ویلی قوم ہے ہماری ، کام کریں تاکے وزن کم ہو ، آپ ڈایٹ نہیں کریں گی کیا جو چاکلیٹ کا پوچھ رہی ہیں ؟ ویسے میں کیوں خریدوں گی چاکلیٹ مجھے کافی تحفے میں مل جاتے ہیں ہر کرسمس پر ، پھر میں سب کھا لیتی ہوں یہ سوچ کر کے تحفے کی بے قدری تو نہیں نہ کرتے کتنی بری بات ہے
(bigsmile)
ایسا کریں نادان کو اپنے ساتھ ریڑھی پر لگا دیں۔ ۔ ویسے کس چیز کی ریڑھی ہے ؟؟ کہیں چاکلیٹس کی تو نہیں۔
 
چاکلیٹ کھا کر تو ڈائٹ کرنی ہے ..اس کے بغیر تو ہمیں بھی معلوم ہے کہ وزن بڑھنا مسلہ نہیں ہے .. ..اتنی چاکلیٹ کھا کر تو آپ کو دو ٹریڈ مل چاہئیں ہوں گو .
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

مجھے ٹرکی اچھی نہیں لگتی اسی لئے تو بانٹ رہی ہوں .

(bigsmile)

اس کا مطلب آپ کبھی چاکلیٹ نہیں بانٹیں گی۔ ۔ ۔
:p
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ نے بھی نادان کی طرح وزن کا غم پال رکھا ہے۔ ۔:p ۔
:p

ہم دونوں ہی ریڑھیاں لگاتے ہیں ..کھانے پینے کا شوق بھی ملتا جلتا ہے ..اور سونا تو میرا ویسے ہی بدنام ہے
 
اتی سی بات سمجھنے کے لئے راکٹ سائنسدان ہونا ضروری ہے کیا ..ویسے اپنا اڈریس پی ایم کر دیں تو فروری میں آ رہی ہوں ..مل جائے گی
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

نادان سے ویری فائی کرنے کی کیا ضرورت ہے میں انہیں اچھی طرح جانتی ہوں نا ، میں آپکو بتا دیتی ہوں اگر تکے سستے ہوۓ تو انکا مطلب وہی ہے اگر ٹکے فائدہ مند رہے تو سمجھیں یہی کہہ رہی ہیں ، آخر کو ایویں ہی تو اتنی امیر نہیں ہیں نا سب کو سو ڈیڑھ سو ادھار بھی دیتی ہیں یقین نا آے تو ان سے پوچھ لیں

یقین ہے جی آپ کی ریڑھی بھی نادان کے ادھار سے چل رہی ہے۔ ۔ ۔
:p
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

ایسا کریں نادان کو اپنے ساتھ ریڑھی پر لگا دیں۔ ۔ ویسے کس چیز کی ریڑھی ہے ؟؟ کہیں چاکلیٹس کی تو نہیں۔
لو جی آپ کو نہیں پتا میں نے ریڑھی کا بزنس نادان کی شا گردی میں ہی سیکھا ہے انجمن باہمی تعاون بنا رکھی ہے ہم نے
جہاں تک یہ کے ہم کیا بچتی ہیں ، کچھ خاص نہیں یہی نان چنے جو ہم دونوں ہی آدھے سے زیادہ خود ہی کھا جاتی ہیں

:P
آپ نے بھی نادان کی طرح وزن کا غم پال رکھا ہے۔ ۔:p ۔
:p

نا جی نا وزن کا غم کرنے کی کیا ضرورت ہے زیادہ فکر ہو تو ریڑھی گول گول گھما کر ورزش کر لیتی ہوں
(bigsmile)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

ہم دونوں ہی ریڑھیاں لگاتے ہیں ..کھانے پینے کا شوق بھی ملتا جلتا ہے ..اور سونا تو میرا ویسے ہی بدنام ہے

اوہو کہیں آپ دونوں میلے میں بچھڑی بہنیں تو نہیں؟؟؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

لو جی آپ کو نہیں پتا میں نے ریڑھی کا بزنس نادان کی شا گردی میں ہی سیکھا ہے انجمن باہمی تعاون بنا رکھی ہے ہم نے
جہاں تک یہ کے ہم کیا بچتی ہیں ، کچھ خاص نہیں یہی نان چنے جو ہم دونوں ہی آدھے سے زیادہ خود ہی کھا جاتی ہیں

:P

نا جی نا وزن کا غم کرنے کی کیا ضرورت ہے زیادہ فکر ہو تو ریڑھی گول گول گھما کر ورزش کر لیتی ہوں
(bigsmile)

آہ نان چنا مائے فیورٹ۔ ۔ ۔اب منہ میں پانی آ رہا ہے کیا کریں۔ ۔
:(
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اوہو کہیں آپ دونوں میلے میں بچھڑی بہنیں تو نہیں؟؟؟

فاطمہ میری یاداشت واپس آرہی ہے میلے میں ایک اور بہن بھی گم ہوئی تھی بلی کے ساتھ کہیں وہ آپ ہی تو نہیں ؟ چلو جی اب ہماری ریڑھی پر ایک اور اضافہ ہو جاۓ گا
:lol:
 
Back
Top