چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خزا&#1

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

سوال کیونکہ بھائ حکایت جنوں@ نے کیا تھا تو اجازت بھی انہوں نے ہی دی۔ آپ کیلئے تو مشورہ مفت ہے

:)
کیا میں نے اجازت دی تھی کہ بھاشن انگریزی میں دیں..بولیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

سوال کیونکہ بھائ حکایت جنوں@ نے کیا تھا تو اجازت بھی انہوں نے ہی دی۔ آپ کیلئے تو مشورہ مفت ہے

:)

اچھا مفت مشورہ ہے ..پیسے لے لیں لیکن اردو میں لکھیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اسی لئے تو میں نے پیشگی معذرت اور اجازت کے بعد یہ بھاشن انگریزی میں لکھا تھا کے کوئ مرعوبیت کی تہمت نہ لگائے

میں نے تو پورا پڑھا اور بالکل مرعوب نہیں ہوئی بلکہ اپنی گلابی سمری بھی کردی۔ ۔ ویسے آپ کو مجھے تھینکس کہنا چاہیئے تھا۔ میں نے آپ کے بھاشن کو دو لائن میں سمجھا دیا۔ ۔ (bigsmile)۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اچھا مفت مشورہ ہے ..پیسے لے لیں لیکن اردو میں لکھیں
مجھے دے دیں میں لکھ دیتی ہوں اردو میں۔ ۔:p ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

مجھے دے دیں میں لکھ دیتی ہوں اردو میں۔ ۔:p ۔

:lol::lol::lol::lol::lol:

مواد تو ان کا ہے ..کاپی رائٹ بھی ان کے ہی ہونگے ..ان سے پوچھ تو لیں ..ورنہ کہیں چند ٹکوں کی خاطر آپ دونوں آپس میں لڑ رہے ہوں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

:lol::lol::lol::lol::lol:

مواد تو ان کا ہے ..کاپی رائٹ بھی ان کے ہی ہونگے ..ان سے پوچھ تو لیں ..ورنہ کہیں چند ٹکوں کی خاطر آپ دونوں آپس میں لڑ رہے ہوں
بھئی یہ پاکستان ہے اور وہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں یہاں دوسرے کے مواد کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔ ۔ لولز۔ ۔ ویسے ڈونٹ وری میں اپنا مواد بھی ڈال کرتھوڑی بہت ملاوٹ کردوں گی پھر کاپی رائٹ کا مسئلہ نہیں رہے گا۔ ۔ :p۔
:p
 
آپ نے غور نہیں کیا ..معاملا صرف چند ٹکوں کا ہے .

(bigsmile)
 
ہاہاہا۔ ۔ ۔او ہو وہ جسے آپ پیسے کہہ رہی تھیں وہ ٹکے تھے۔ ۔ ۔ ۔
[hilar]
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

ہاہاہا۔ ۔ ۔او ہو وہ جسے آپ پیسے کہہ رہی تھیں وہ ٹکے تھے۔ ۔ ۔ ۔
[hilar]

کوئی نئی بات بتائی ہوتی تو پیسے بھی ملتے ..جیسے کھا کر ،لیٹے رہ کر ،ہر وقت سو کر کیسے وزن گھٹایا جاتا ہے ..یہ کون سی نئی بات تھی
 
آپ نے تو واقعی کمال کردیا۔ دریا کو کوزے میں بند کردیا۔
ویسے میرا مدعا مرعوبیت ہرگز نہیں تھا بلکہ اردو ٹائپنگ کے ضمن میں اپنی کم مائیگی کا اعتراف تھا

اگر آپ میں ہمت ہے تو ترجمہ کردیں اردو میں۔ لگے ہاتھوں آپکی اددو کی استعداد کا اندازہ بھی ہو جائیگا

کاپی رائٹ کی فکر نہ کریں ۔ اگر ترجمہ اچھا ہوا تو جملہ حقوق آپکے نام

میں نے تو پورا پڑھا اور بالکل مرعوب نہیں ہوئی بلکہ اپنی گلابی سمری بھی کردی۔ ۔ ویسے آپ کو مجھے تھینکس کہنا چاہیئے تھا۔ میں نے آپ کے بھاشن کو دو لائن میں سمجھا دیا۔ ۔ (bigsmile)۔

مجھے دے دیں میں لکھ دیتی ہوں اردو میں۔ ۔:p ۔

:lol::lol::lol::lol::lol:

مواد تو ان کا ہے ..کاپی رائٹ بھی ان کے ہی ہونگے ..ان سے پوچھ تو لیں ..ورنہ کہیں چند ٹکوں کی خاطر آپ دونوں آپس میں لڑ رہے ہوں
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

لو جی ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری

بھئی یہ پاکستان ہے اور وہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں یہاں دوسرے کے مواد کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔ ۔ لولز۔ ۔ ویسے ڈونٹ وری میں اپنا مواد بھی ڈال کرتھوڑی بہت ملاوٹ کردوں گی پھر کاپی رائٹ کا مسئلہ نہیں رہے گا۔ ۔ :p۔
:p
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ نے تو واقعی کمال کردیا۔ دریا کو کوزے میں بند کردیا۔
ویسے میرا مدعا مرعوبیت ہرگز نہیں تھا بلکہ اردو ٹائپنگ کے ضمن میں اپنی کم مائیگی کا اعتراف تھا

اگر آپ میں ہمت ہے تو ترجمہ کردیں اردو میں۔ لگے ہاتھوں آپکی اددو کی استعداد کا اندازہ بھی ہو جائیگا

کاپی رائٹ کی فکر نہ کریں ۔ اگر ترجمہ اچھا ہوا تو جملہ حقوق آپکے نام

ان کا دل تو میں ویسے ہی توڑ چکی ہوں ،

:lol:
 
Annie

Moderator
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

ہاہاہا۔ ۔ ۔او ہو وہ جسے آپ پیسے کہہ رہی تھیں وہ ٹکے تھے۔ ۔ ۔ ۔
[hilar]

کوئی نئی بات بتائی ہوتی تو پیسے بھی ملتے ..جیسے کھا کر ،لیٹے رہ کر ،ہر وقت سو کر کیسے وزن گھٹایا جاتا ہے ..یہ کون سی نئی بات تھی
:35:
او ہو بڑی ہی ویلیاں ہیں آج کل کی لڑکیاں ، کام کرتی نہیں پر وزن گھٹانے کا اتنا اااااااااا شوق ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ نے تو واقعی کمال کردیا۔ دریا کو کوزے میں بند کردیا۔
ویسے میرا مدعا مرعوبیت ہرگز نہیں تھا بلکہ اردو ٹائپنگ کے ضمن میں اپنی کم مائیگی کا اعتراف تھا

اگر آپ میں ہمت ہے تو ترجمہ کردیں اردو میں۔ لگے ہاتھوں آپکی اددو کی استعداد کا اندازہ بھی ہو جائیگا

کاپی رائٹ کی فکر نہ کریں ۔ اگر ترجمہ اچھا ہوا تو جملہ حقوق آپکے نام

نہیں جی کاپی رائٹ آپ ہی رکھیں۔ ۔ کیونکہ نادان نے تو ان کی ویلیو چند ٹکوں کی کردی۔ ۔
:p
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

لو جی ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری

فورم کے کسی سیانے کا قول ہے۔ "دیکھیں جی یہ تو نارمل بات ہے"۔ ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

:35:
او ہو بڑی ہی ویلیاں ہیں آج کل کی لڑکیاں ، کام کرتی نہیں پر وزن گھٹانے کا اتنا اااااااااا شوق ہے

اگر کام کر رہے ہوتے تو یہ وزن بڑھنے کا مسلہ ہوتا ..اب آپ ہی بتایئے کہ آج کل کرسمس کے موقعے پر کیا کیا چاکلیٹ آتی ہیں ...ہماری آزمائش کو ..وہ تو شکر ہے کہ زیادہ تر میں لکر ہوتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

نہیں جی کاپی رائٹ آپ ہی رکھیں۔ ۔ کیونکہ نادان نے تو ان کی ویلیو چند ٹکوں کی کردی۔ ۔
:p

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

:35:
او ہو بڑی ہی ویلیاں ہیں آج کل کی لڑکیاں ، کام کرتی نہیں پر وزن گھٹانے کا اتنا اااااااااا شوق ہے

جی جی آپ بھی تھوڑی فرصت نکالیں ۔ ۔
(bigsmile)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

اگر کام کر رہے ہوتے تو یہ وزن بڑھنے کا مسلہ ہوتا ..اب آپ ہی بتایئے کہ آج کل کرسمس کے موقعے پر کیا کیا چاکلیٹ آتی ہیں ...ہماری آزمائش کو ..وہ تو شکر ہے کہ زیادہ تر میں لکر ہوتا ہے

دیکھ دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی کیجیئے۔ ۔ :p۔ ۔
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خز&#

آپ سمجھی نہیں نادان ٹکوں میں نہیں تکّوں میں لین دین کرتی ہیں

Back
Top