چالیس ارب کے ٹیکس لگانے کا انعام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
1103239773-1.jpg

1103239773-2.gif


http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103239773&Issue=NP_LHE&Date=20151219
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عوام پر ٹیکس لگا کر اور آئی ایم ایف سے قرضے لے کر ہی اگر ملک کو چلانا ہے تو ہمیں وزیر خزانہ کی نہیں مال روڈ کے کسی ایک بھکاری کی ضرورت ہے_
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

عوام پر ٹیکس لگا کر اور آئی ایم ایف سے قرضے لے کر ہی اگر ملک کو چلانا ہے تو ہمیں وزیر خزانہ کی نہیں مال روڈ کے کسی ایک بھکاری کی ضرورت ہے_

Bhai jee yeah Wazeer-e-Khazana nahee balkay Firm ka hisaab keetab rkahnay wala Chaprasi hai

Hamari Qaum kee badkismati daikh lo.
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
And who knows how much of this amount will end up in their personal accounts abroad. Pathetic
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Haramkhor League iss mulk ka bairra gharaq kernay per tuli hui hay.... i wonder if they are Pakistani or.......? (omg)
 

rakaposh

Voter (50+ posts)
کیا واقعی .... اگر اسحاق دار اتنا ٹیکس اکھٹا کرنے کا قابل ہو گیا ہے تو یہ بہت بڑی کامیابی ہے. پاکستان کے چند بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ لوگوں کا ٹیکس ادا نہ کرنا ہے. ...... شکریہ اسحاق ڈار
 

Foreigner

Senator (1k+ posts)
کیا واقعی .... اگر اسحاق دار اتنا ٹیکس اکھٹا کرنے کا قابل ہو گیا ہے تو یہ بہت بڑی کامیابی ہے. پاکستان کے چند بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ لوگوں کا ٹیکس ادا نہ کرنا ہے. ...... شکریہ اسحاق ڈار

Did you know that Pakistanis pay (a lot of ) tax on every single product they use? Recharge a phone card for 100 rupees and you'll get about 75 rupees balance. You're probably talking about the direct tax that most of the rich people do not pay, that's an entirely different story.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حکومت کی بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے
اس حکومت نے پانچ سال بعد چلے جانا ہے ، قرضہ عوام پر ساری عمر کے لئے چڑھ جانا ہے
ن لیگ جتنا مقروض ملک کو بناۓ گی ہم اسکے اتنے ہی پکے ووٹر بن جایں گے


ہمارے میاں صاحب ، زندہ باد
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کبھی کسی نے سوچا ہے کہ زرداری اور نواز حکومت نے اتنا قرض کیوں لیا ہے ؟؟؟

اور آئی ایم ایف نے کیوں دیا ہے ؟؟؟


اور اسکے بدلے ملک و قوم کو کیا ملا ہے ؟؟
 

Back
Top