پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی

hammad-azhar-khan--aa.jpg

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی،سابق وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کے گھر چوتھا چھاپہ ہے۔

انہوں نے لکھا میرے 82 سالہ والد کو وارننگ دی گئی کہ ان کی بیٹی کو بھی لے جاسکتے ہیں جس پر میرے والد نے جواب دیا کہ بیٹی اور بچوں کے بجائے وہ خود گرفتاری دے دیتے ہیں جب کہ یہ بیان دیتے ہوئے ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔

پی ٹی آئی رہنما نے لکھا میرے والد میاں محمد اظہر نے ساری عمر ایمانداری سے اعلیٰ عہدوں پر ملک کی خدمت کی اور ان کے والد میاں فضل تحریک پاکستان کے سپاہی تھے،

https://twitter.com/x/status/1661085167891431428
انہوں نے جالندھر شہر میں اپنا تمام کاروبار اور جائیداد چھوڑ کر پاکستان کا رخ کیا، ریاست اگر آج ایسے بزرگ شہریوں کو بیٹیوں کی دھمکیاں دینے پر مجبور ہو چکی ہے تو یہ بھی کسی سانحہ سے کم نہیں، حماد اظہر پر بھی پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی طرح گاڑیوں اور اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑکے الزام میں مقدمہ درج ہے۔
 
Bubblemoon

Voter (50+ posts)
اللہ دشمن عزت دار دے خان صاحب کے دشمن بے غیرت ہے ۔یہ کیوں (اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم واے)کسی کی ماں بیہن کی عزت کرے گۓ جو خود مصیبت میں آپنی ماں بہین پیش کر دیتے ہیں
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
hammad-azhar-khan--aa.jpg

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی،سابق وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کے گھر چوتھا چھاپہ ہے۔

انہوں نے لکھا میرے 82 سالہ والد کو وارننگ دی گئی کہ ان کی بیٹی کو بھی لے جاسکتے ہیں جس پر میرے والد نے جواب دیا کہ بیٹی اور بچوں کے بجائے وہ خود گرفتاری دے دیتے ہیں جب کہ یہ بیان دیتے ہوئے ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔

پی ٹی آئی رہنما نے لکھا میرے والد میاں محمد اظہر نے ساری عمر ایمانداری سے اعلیٰ عہدوں پر ملک کی خدمت کی اور ان کے والد میاں فضل تحریک پاکستان کے سپاہی تھے،

https://twitter.com/x/status/1661085167891431428
انہوں نے جالندھر شہر میں اپنا تمام کاروبار اور جائیداد چھوڑ کر پاکستان کا رخ کیا، ریاست اگر آج ایسے بزرگ شہریوں کو بیٹیوں کی دھمکیاں دینے پر مجبور ہو چکی ہے تو یہ بھی کسی سانحہ سے کم نہیں، حماد اظہر پر بھی پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی طرح گاڑیوں اور اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑکے الزام میں مقدمہ درج ہے۔

Now we understand Pak army duty is running business in Pakistan, audio videos thingi, kidnapping, terrorise to people.
For fun to make national songs, celebrate 23 march, 14 august and other few national days.
Kashmir is not included in in there agenda, to protect people from sucide bombing is not included either.
Some additional duties crash parties, support criminals to safe there business.
Foreign policy always lay down in front of there father (America), shake hands with Arabs because of business, keep happy in only news to China, Iran and Russia.

..... What PTI should do in this situation, there overseas party organisers should arrange public protest in all over the world and play the documentary video clip in which army goons are involved to killing incocent and unarmed people of Pakistan, same time invite local MP's, mayor, councillor......when that kind of pressure increase, they will raise voice in there own country parliament and I hope it will give positive output....