گرفتاری

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران کی 2 ماہ میں گرفتاری اور سزا ہوگی؟ جیو کے صحافی کا دعویٰ

    جیو کے پروگرام ” آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی جیو نیوز اعزاز سید نے دعویٰ کیا کہ توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف کو اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے دائر کیس میں عمران خان کی زیادہ سے زیادہ دو ماہ میں گرفتاری اور سزا ہوجائے گی۔ صحافی نے کہا کیس میں عمران...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی

    تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی،سابق وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کے گھر چوتھا چھاپہ ہے۔ انہوں نے لکھا میرے 82 سالہ والد کو وارننگ دی گئی کہ ان کی بیٹی کو بھی لے جاسکتے ہیں جس پر میرے والد نے جواب دیا کہ بیٹی اور...
  3. Muhammad Awais Malik

    خاتون صحافی انعم شیخ کو انکے گھر سے گرفتار کر لیا گیا ، اڈیالہ جیل منتقل

    انعم شیخ 15دن کے لئے زیرحراست، اڈیالہ جیل منتقل خاتون صحافی انعم شیخ انعم شیخ کو 15دن کے لئے حراست میں لے لیا گیا، انعم شیخ کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، انعم شیخ کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، انعم شیخ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا اعزاز سید جیسے ٹٹ پنجیے جس ملک میں صحافی بنے پھرتے ہوں...
  4. Muhammad Nasir Butt

    لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں دوران ریڈ پولیس تشدد سے 55سالہ شہری جاں بحق

    مقتول کے بیٹے کے مطابق اس کے والد کو گرفتاری کے دوران پولیس نے پہلے تھپڑمارے اور پھر گن کے بٹ مارے جس کی تاب نہ لاکر وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حراست میں شہری کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ درج ہونیوالی ایف آئی آر کے مطابق پولیس اہلکاروں مقتول شیخ منیر کو اسکے...
  5. Rana Asim

    احتجاج: مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں،کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف متعدد مقدمات درج کرلیے گئے۔ مقدمات اسلام آباد راولپنڈی اور کراچی میں درج کیے گئے راولپنڈی کے تھانہ سٹی میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمہ ڈی...
  6. Muhammad Awais Malik

    شیخ رشید نےپولیس افسران سےبدسلوکی،نازیبا زبان استعمال کی:اسلام آباد پولیس

    اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید پر پولیس سے بدسلوکی و نازیبا زبان کے استعمال کا الزام عائد کردیا اسلام آباد پولیس نے عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر پولیس سے بدسلوکی اور نازیبا زبان کے استعمال کا الزام عائد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید...
  7. Rana Asim

    آپ عمران خان کو گرفتار کر لیتے ہیں تو جنگ کے لیےتیار ہو جائیں:علی امین

    علی امین کی عمران خان کی گرفتاری پر جنگ کی دھمکی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی گرفتاری کے خدشے پر دھمکی دے دی، ٹویٹ میں لکھا اگر آپ عمران خان کو گرفتار کر لیتے ہیں تو جنگ کے لیے تیار ہو جائیں۔ علی امین نے مزید کہا عمران خان کی گرفتاری آپ کے انجام کا آغاز ہو...
  8. S

    جج کا ٹرانفسر، اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ملتوی

    پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف اداروں کیلیے متنازعہ ٹویٹ اور تقریر پر ملک بھر میں مقدمات درج ہیں،متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت بغیر کارروائی 12 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے کیس کی سماعت کی، اعظم سواتی کی جانب سے وکیل...
  9. Rana Asim

    پی ٹی آئی کارکن کی موت پرعمران خان کا اظہار تعزیت،قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے ایک ورکر طحہٰ شیخ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا اور تاحال قاتل کی گرفتاری نہ ہونے پر سندھ پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ طحہٰ کو 7...
  10. Rana Asim

    لیگی رہنما کو دیکھ کر ہنسنے پر چار نوجوان گرفتار، عطاتارڑ لول ٹاپ ٹرینڈ

    اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ کو دیکھ کر ہنسنے والے 4 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے حیرانی کا اظہار کیا کہ کیا اب ہنسنے پر بھی پرچے کٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی پولیس نے حیران کن طور پر 4 نوجوانوں کو...
  11. Rana Asim

    عمران خان کی گرفتاری پر پی ڈی ایم متفق نہیں، زرداری کی مخالفت؟

    پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی سابق صدر آصف علی زرداری نے مخالفت کردی جب کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی اس معاملے پر واضح موقف دینے سے گریزاں ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد...
  12. Rana Asim

    حافظ آباد : گرفتاری کے ڈر سے عطاتارڑ جلسے میں شریک نہ ہوئے،کرسیاں بھی خالی

    ضلع حافظ آباد کے علاقے جلالپور بھٹیاں کے نواحی علاقے رسولپور تارڑ میں ن لیگ کا جلسہ ہوا تو ن لیگ کی قیادت میں سے کئی ایسے رہنما شریک ہی نہ ہوئے جنہیں اپنی گرفتاریوں کا ڈر تھا۔ 25 مئی کو پنجاب میں بیہمانہ تشدد اور جبروبربریت کے احکامات جاری کرنے والے سابق صوبائی وزیر داخلہ عطاتارڑ کا اس جلسے میں...
  13. Rana Asim

    حریم شاہ کا گرفتاری کی خبر پر سخت ردعمل،خبر کی حقیقت کیا ہے؟

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے بیرون ملک اپنی اور شوہر کی گرفتاری پر خاموشی توڑ دی۔ چند روز سے حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کی گرفتاری کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم اب ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے شوہر کے ہمراہ اس پر ردعمل دے دیا ہے۔ اپنے ریکارڈڈ ویڈیو بیان میں گرفتاری کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے افواہیں...
  14. Rana Asim

    اسلام آباد : پیزا ڈیلیوری بوائے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزم گرفتار

    اسلام آباد پولیس نے پیزا ڈیلیوری بوائے کیساتھ گینگ ریپ میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے تھانہ کورال کی حدود میں پیزا ڈیلیوری بوائے سے زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث دو ملزمان احمد بوبی اور اس کا ساتھی عدنان گرفتار کر لئے گئے ہیں۔...
  15. Rana Asim

    گرفتاری کا ڈر؟پیپلزپارٹی کے ایم این اے آج پاکستان آنے کا اعلان کرکے نہ آئے؟

    ناظم جوکھیو قتل کیس کے نامزد ملزم پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم نے آج کے دن پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا وہ آج صبح غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے پاکستان آنے والے تھے مگر پی پی رہنما اپنے اعلان کے باوجود وطن واپس نہیں آئے۔ جام عبدالکریم نے آج صبح 7 بجے کی غیر ملکی ایئرلائن ای کے...
  16. Rana Asim

    ایف بی آر نے حریم شاہ کو طلب کر لیا، گرفتاری کا امکان

    اے آر وائی نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے حریم شاہ کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اسی معاملے پر ایف بی آر انٹیلی جنس، انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر کے انہیں 16 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ...
  17. Rana Asim

    لودھراں: جائیداد کیلئے ماں کو گھر سے نکالنے والا بدبخت بیٹا گرفتار

    ضلع لودھراں کے علاقے کہروڑ پکا کے تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ماں کو گھر سے نکالنے والے بدبخت بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لودھراں کے علاقے کہروڑ پکا میں بدبخت بیٹے نے گھر پر قبضہ کرنے کی غرض سے اپنی والدہ کو دھکے دے کر گھر سے باہر نکال دیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر تھانہ...
  18. Rana Asim

    سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا

    غیر ملکی خبر رساں اداروں کا دعویٰ ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا، آسٹریلوی میڈیا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر تشدد میں گرفتاری کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔...