حماد اظہر کے والد اور بہنوں کو گرفتار کرنیکی دھمکیاں کسے درست لگیں؟
جیونیوز کے اینکر عبداللہ سلطان نے حماد اظہر کے والد اور بہنوں کو گرفتار کرنیکی دھمکیوں کو درست عمل قرار دے دیا، حماد اظہر کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے عبداللہ سلطان نے ٹویٹ میں لکھا بھائی آپ پاکستان میں نئے ہیں؟ ازل سے ایسا ہی...
تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی،سابق وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کے گھر چوتھا چھاپہ ہے۔
انہوں نے لکھا میرے 82 سالہ والد کو وارننگ دی گئی کہ ان کی بیٹی کو بھی لے جاسکتے ہیں جس پر میرے والد نے جواب دیا کہ بیٹی اور...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کہتے ہیں کہ معاشی ماہرین کے مطابق ہم ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کرچکے ہیں،زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد حماد اظہر نے کہا ملک کو مزید معاشی عدم استحکام کی طرف نہ لے جایا جائے،معاشی طور پر ملک نازک ترین موڑ پر پہنچ چکا ہے،...
حقیقی آزادی کا عزم دیکھ کر یہ گھبرا گئے ہیں،اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے حماد اظہر سے کنٹینر پر بحث کے معاملے پر وضاحت دے دی ، انہوں نے تنقیدی ٹویٹ میں لکھا، کل لاہور میں ہوانے والے کلپ کی کل کے لاہور کا اپنے کپتان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حقیقی آزادی کا عزم دیکھ کر یہ گھبرا...
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر وار شروع کردیئے ہیں، دونوں ایک دوسرے کی حکومتوں کو معاشی بدحالی کا الزام دیتےنظر آئے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےایک پریس کانفرنس کے دوران موجودہ معاشی بحران کا سارا ملبہ پاکستان...
پاکستان تحریک انصاف دھاندلی کیے بغیر نا پہلے الیکشن جیتی تھی نا انشااللہ اب جیت سکے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی خبروں کا سکرین شاٹ شیئر کرتے کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف...
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ الیکشن کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جو یکم اگست کو پھر بڑھا دی جائیں گی۔
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے ردعمل میں کہا کہ شہباز شریف ہمیشہ غلط اعداد و شمار بتاتے ہیں۔...
پاکستان نے فیٹف کا اعتماد حاصل کرلیا، فیٹف نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، اس حوالے سے سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ فیٹف کی مبارکباد انسداد دہشت کی عدالت کے سامنے لوں گا۔
اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر...
عوام پر روز بروز مہنگائی کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، کبھی پیٹرول کبھی بجلی، کبھی آٹا تو کبھی گھی تیل کی قیمتیں بڑھا کر عوام کی پہنچ سے دور کیا جارہا ہے۔ حکومت نے ایک ہفتے بعد پھر سے مہنگائی کا تحفہ دے دیا ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر تیس تیس روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔
ملکی تاریخ میں...
ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو آٹا گھی تیل سمیت ہر شے ہی مہنگی ہوگئی، ہرشے عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے۔
گزشتہ روز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ حکومت نے سستے تیل کیلیے روس سے کیے گئے ہماری...
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ گزشتہ رات میرا ای میل، ٹویٹر اکاؤنٹ اور ایپل آئی ڈی ہیک ہوگئی تھی۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ میں اس وقت ایک ایسے کمپیوٹر سے یہ ٹویٹ کررہا ہوں جہاں میرا ٹویٹر اکاؤنٹ پہلے سے لاگ ان تھا۔
انہوں نے...
سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے حکومت کی جانب سے مختلف اشیاء کی امپورٹ پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے اسمگلنگ اور ہنڈی میں اضافہ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے اپنے بیان میں حکومت کے اس فیصلے پر ردعمل دیتے...
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے ملک کے دیہی علاقوں میں ڈیزل بحران کی وجوہات بیان کردی ہیں۔
تفصیلات کےمطابق ملک کے دیہی علاقوں اس وقت ڈیزل کا بحران سر اٹھا رہا ہے جس کی وجوہات پرپاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے روشنی ڈالی ہے، ٹویٹر پرایک ویڈیو شیئر کی جس میں لوگ پیٹرول پمپ پر لائن لگاکر...
مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے آئندہ پان سال کیلئے تحریک انصاف کو مائنس کرکے ایک قومی حکومت قائم کرنے سے متعلق تجویز پر حکومتی اراکین پھٹ پڑے۔
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اس بیان پر اپنا ردعمل دیتےہوئے کہا کہ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے بیانات سامنے آئے ہیں جس میں قومی...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہرمشکل وقت میں کارکنوں کو چھوڑ کر لندن پناہ گیر ہوگئے، ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی...
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ گیس فراہمی سے متعلق میرے ویڈیو کلپ کو ایک نجی نیوز چینل نے آدھا چلایا اور پراپیگنڈہ کر رہا ہے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے نجی نیوز چینل پر گیس فراہمی سے متعلق وفاقی وزیر کے بیان پر مبنی آدھا کلپ چلا کر پراپیگنڈہ...
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اضافی فرنس آئل کی درآمدگی پر وضاحت پیش کر دی، کہتے ہیں کہ گرمیوں میں فرنس آئل کی کمی کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے باعث سردیوں کیلئے 2لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کہ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری...
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں کراچی میں گیس کے بحران کا بالکل احساس ہے مگر اس کے ذمہ دار وہ نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ بحران سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث ہے۔
حماد اظہر نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے ہر سال سردیوں میں نان ایکسپورٹ جنرل...
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیس کی قلت کے معاملے پر بحث ہوئی تو وزرا پھٹ پڑے اور سوالوں کی بوچھاڑ کر دی۔
وفاقی وزرا کی جانب سے کابینہ میں سوال اٹھایا گیا کہ اگر ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس کی فراہمی متاثر ہوئی تو اس سے پاکستانی برآمدات کم ہونے کا خدشہ ہے۔...
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ایل این جی کا شارٹ فال نظر آرہا ہے مگر پاکستان کے پاس سردیوں کیلئے وافر ایل این موجود ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حماداظہر نے برطانیہ کو قطر کی جانب سے ایل این جی کی سپلائی سے متعلق ایک چارٹ شیئر کیا اور کہا کہ عالمی سطح پر...