ٹوئٹر

  1. Muhammad Awais Malik

    ایلون مسک کا ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

    ٹوئٹر پر اب ویڈیو اور آڈیو کال کی بھی سہولت ہو گی، ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے صارفین کے لیے آڈیو اور ویڈیو کی سہولیات فراہم کردیں، اسکے لیے فون نمبر کی بجائے ٹوئٹر آئی ڈی سے ڈائریکٹ کال ہو سکے گی۔ ایلون مسک نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایکس ( ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین کیلئے بڑی سہولیات...
  2. Muhammad Awais Malik

    ٹوئٹر کے مشہور پرندے والے لوگو کو کیسے واپس لایا جا سکتا ہے؟طریقہ جان لیں

    ٹوئٹر کے نام تب سمجھ میں آتا تھا جب 140 حروف پر مشتمل پیغام لکھا جا سکتا تھا: ایلون مسک سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مشہور پرندے والے لوگو کو دیکھنا اب بھی ممکن ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر اب ایلون مسک کی زیرملکیت ہے کو چند دن پہلے ہی ری برانڈ کرنے کے بعد اس کے لوگو سے پرندے کو ہٹا کر...
  3. Muhammad Awais Malik

    ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا کی ایپ’تھریڈز‘لانچ،ایک گھنٹے میں کتنے اکاؤنٹس بنے؟

    ایلون مسک کے ٹوئٹر کو نیا خطرہ، میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا نے نئی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ کردی، ایک گھنٹے میں اکاؤنٹس کی بھرمار لگ گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی نئی ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ لانچ کی۔ میٹا کمپنی کے مالک مارک...
  4. Muhammad Awais Malik

    ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنے کیلئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق لازمی قرار ؟

    ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا چارج سنبھالا ہے تب سے نئے نئے اصول اور فیچرز سامنے آرہے ہیں، اب ٹوئٹرنے نیا اصول جاری کردیا، کہا اگر بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے صارفین ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنا چاہتے ہیں تو انہیں پہلے اپنے اکاؤنٹ کو ویری فائیڈ کروانا پڑے گا۔ سوشل میڈیا کمپنی نے ٹوئٹ ڈیک میں کی جانے والی...
  5. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی

    تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی،سابق وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کے گھر چوتھا چھاپہ ہے۔ انہوں نے لکھا میرے 82 سالہ والد کو وارننگ دی گئی کہ ان کی بیٹی کو بھی لے جاسکتے ہیں جس پر میرے والد نے جواب دیا کہ بیٹی اور...
  6. Muhammad Awais Malik

    عمران خان،رونالڈو سمیت پاکستان میں بھی ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کےبلو ٹک اڑ گئے

    عمران خان ، رونالڈو سمیت پاکستان میں ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹک اڑ گئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹک ہٹادیئے، ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے 20 اپریل کو بلیو ٹک ختم کرنے کی حتمی تاریخی دی تھی،انہوں نے کہا تھا بلیو ٹک کی ماہانہ فیس نہ...