Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کی اسمبلی کیلئےمخصوص نشستوں کی ابتدائی فہرست تیار،ذرائع
یاسمین راشد، صںم جاوید ، عالیہ حمزہ کا نام صوبائی و قومی اسمبلیوں کے لیے تجویز
عائشہ بھٹہ،سعدیہ ایوب، روبینہ خان ،روبینہ رضوان، روبینہ جمیل اور اشمہ شجاع کا نام پنجاب اسمبلی کے لیے زیر غور،فلک جاوید کا نام بھی مخصوص نشست کے لیے تجویز کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1814275842614481350

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Mja51W9.jpeg