پی ٹی آئی کی قومی و صوبائی اسمبلی کیلئےمخصوص نشستوں کی ابتدائی فہرست تیار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کی اسمبلی کیلئےمخصوص نشستوں کی ابتدائی فہرست تیار،ذرائع

یاسمین راشد، صںم جاوید ، عالیہ حمزہ کا نام صوبائی و قومی اسمبلیوں کے لیے تجویز

عائشہ بھٹہ،سعدیہ ایوب، روبینہ خان ،روبینہ رضوان، روبینہ جمیل اور اشمہ شجاع کا نام پنجاب اسمبلی کے لیے زیر غور،فلک جاوید کا نام بھی مخصوص نشست کے لیے تجویز کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1814275842614481350
 

آصی خان

New Member
روبینہ خان ،روبینہ رضوان، روبینہ جمیل
Whos that one family???
Javeria Siddique
Rehana dar
Tyeba raja q ne
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
طیبہ راجہ کا نام نہ ہونا عجیب بات ہے اور کیا قربانی چاہیے پارٹی کو؟؟ مہر بانو اور ریحانہ ڈار کا نام بھی شامل ہونا چاہیے تھا
 

Back
Top