پی ٹی آئی کو اگر لگتا تھا کہ فنانشل ایمرجنسی لگ جائیگی تو لگنے دیتے،سعدرسول

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کو اگر لگتا تھا کہ فنانشل ایمرجنسی لگ جائے گی تو لگنے دیتے لیکن کہتے کہ ہم عمران خان کے بغیر یہ بجٹ پاس نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی کی جیل سے باہر قیادت نے بجٹ پاس کر کے کمپرومائزڈ فیصلہ کیا ہے، بیرسٹر سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1938316088019980528
 

Back
Top