پی ٹی آئی کا مستقبل

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
The Problem with Imrandos is that they are in denial mode and can only swear in these tough times. Keyboard swearing warriors!
تم کیا منیرے وہسکی کے ٹینک پر بیٹھے ہوے ہو ؟ تم بھی تو یہ ساری بک بک کی بورڈ پر ہی کر رہے ہو
 
shehzadakram

MPA (400+ posts)
تم کیا منیرے وہسکی کے ٹینک پر بیٹھے ہوے ہو ؟ تم بھی تو یہ ساری بک بک کی بورڈ پر ہی کر رہے ہو
Leave my thread if u do not have anything positive to contribute. Low IQ brainless man.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

کرکٹ کا لیجنڈ عمران خان گھٹیا ترین سیاسی اننگز کھیلتے ہوئے مکمل طور پر کلین بولڈ ہو گیا۔​
۔

کرکٹ کا لیجنڈ عمران خان کلین بولڈ ہو کے رانی کی پچ پہ ہی لیٹ گیا

اور رانی کی پچ۔۔۔ پچ پچ کرنے لگ گئی
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
As a Veteran, I have been observing Imran Khan's body language and tweets very carefully. He sounds defeated, pessimism being reflected from his face and statements reflect a mixture of disappointment, frustration and fear.
I am predicting that talks are underway for his voluntarily or forced exile. What countries are his option?

1. Saudia - But will they allow him?
2. USA - Imran has legal issues there.
3. UK - very popular there but legal issues there too
4. Canada - very neutral and friendly

What do u guys think?

۔

یہ ویٹرن بھی اتنے ہی یک ہیں جتنے وہ جنہوں نے ویٹرن بننا ہے۔۔۔ سارے ایک نمبر کے یک صرف عوام کو ہی فتح کر سکتے ہیں
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
PTI has no future now. PTI fans have finally discovered that Establishment makes and breaks political parties by pressurising members to leave or join. PTI was their creation, they created PTI and then decided to dismantle the project.

Imran will ultimately be ousted from Pakistan like Altaf bhai of MQM. Nobody would be interested to apply for PTI party tickets for the elections. With Imran out of the picture, Shah Mehmood Qureshi will lead PTI which will finally disintegrate with more party members leaving the party.

Imran will settle abroad, become irrelevant and write a book which will be his best seller!
۔

اوکے لیکن تمہاری گانڈ میں اتنی مرچیں کیوں لگ رہی ہیں۔۔۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
۔

کرکٹ کا لیجنڈ عمران خان کلین بولڈ ہو کے رانی کی پچ پہ ہی لیٹ گیا

اور رانی کی پچ۔۔۔ پچ پچ کرنے لگ گئی
تمہارے گھر والوں نے پچ پچ ہی سکھایا ہے تم جیسے گھٹیا انسان کو۔۔۔
گھٹیا لوگوں کی گھٹیا ترین کمنٹس
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ان بچوں کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کہانیاں سنا کے تھک گیا لیکن یہ بچے ابھی تک نہیں سمجھے کہ کیسے 23 سالوں میں حضور ص نے لیڈروں کی ایک فوج بنائی تھی جنہوں نے دو سپر پاورز گرا دی تھیں ؟ وہ ایسے ممکن ہوا تھا کہ وہ لیڈرز بہت اذیتیں جھیل کر لیڈرز بنے تھے چوریاں کھا کے نہیں ۔۔ یہ لوگ چند ڈنڈے کھا کے پریشان ہو گئے ہیں اور چلے ہیں ریاست مدینہ بنانے ۔
وہ کیا ہے جناب کہ آپکو سمجھانے کے لیئے مجھے ایک عدد شعر کی ٹانگ مروڑنی پڑے گی

عرض کیا ہے:

جو ساتھ کھڑا ہے اسے یاد رکھ
جو چھوڑ گیا اسے بھول جا

یہی میرا نقطہ نظر بھی ہے، کہ تحریک انصاف کو جو مطلب پرست لوٹے لٹیرے ملے تھے، یعنی حضورؐ کے دور میں بھی جو لوگ آستینوں میں بُت رکھ کر نماز پڑھتے تھے، ان سے اللہ نے جان چھڑوا دی۔ ہاں لیکن ان سب میں ڈاکٹر شیریں مزاری کا دکھ ہے کہ وہ غلط ہوا۔ مگر دوسری جانب دیکھیں تو جہاد پر بھی اسکو جانے کی اجازت نہیں جسکے اہل و عیاّل کے پاس اس کے علاوہ کوئی نہ ہو۔ تو پھر ڈاکٹر صاحبہ کا علیٰحدہ ہونا چبھتا نہیں۔ ان کے شوہر کی وفات کے بعد، واقع اب صرف وہی ہیں جس نے اپنی بچوں اور بوڑھی ماں کا بھی خیال کرنا ہے۔

اور پھر اسلام کی تاریخ میں ان یہود و نصاریٰ کا بھی ذِکر ہے ناں جنھوں نے غزوہ خندق اور جنگِ خیبر میں دوغلا پن دکھایا۔ اسلام کی تاریخ بہت وسیع ہے بھائی۔

بہرحال، نہ تو عمران کوئی فرشتہ ہے، نہ ہی کوئی نبی یا پیغمبر۔ ہماری ہی طرح گنہگار آدمی ہے۔ حضورؐ کی کہانیاں سُناتا ہے ہمارے حوسلے اور نگاہ بلند رکھنے کے لیئے۔ اسکی ان مثالوں کو اتنا سیریس نہ لیا کریں کہ ہر شے کو بس پندرہ سو سال پرانے دور کے حساب سے ہی پرکھیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Everyone has seen today video of children raising slogans for Khan. So PTI is not loosing. May be it can be delayed but this cancer of some institutions considering themselves above law will end.
Secondly IMF is checking depth in our economy before putting pressure for some exchange terms.
We are loosing at least 1.5 billion per month due to this incompetent government. But in any case, we can raise our voice only.
International community will not come for khan help, it's only a hypocrisy. Have you noticed silence over human rights. It's a tough game. Now only hope is with judiciary.
Second option is that general public come out in huge numbers.
Actually, it has become a greater game than just elections -- It now is a game of survival for the fascism. Believe me, even if they make PTI lose in elections, he will become a bigger pain in their necks. See, since past one year, he is not in power, but has become a thorn twisted in their sides.

This has now really becoming a movement (Tehreek), rather than just campaigning for the elections and who becomes the PM.

And, I have a different take on IMF's deliberate delay. Since IMF's packages always come with basics of Human Development targets, like implementation of law, lowering infant mortality rate, women empowerment etc. Now the current Govt are clearly giving them signals that these targets will not be met.

Secondly, IMF is also twisting their arm to go and beg China and Saudia for support. They are making us realize that neither China nor Saudia will stand for us or bear our burden.

For international support, I think we are still understimating Khan. He has the power to move the public there & I think this is enough for a counter argument. There had already been a lot of questions from the press and media all over the world and the matter is already discussed in the UK and US houses. This guys IK has the potential .... I have witnessed it .... even when he made a case for "Anti-Islamophobia day". He is the one to whom many listen, and listen carefully.
 
کہاں سے لاتے ہیں اتنی سمجھداری کی باتیں۔۔۔ ٹو مچ انگریزی فار پٹواریز اینڈ ایف اے پاس

What was?
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
وہ کیا ہے جناب کہ آپکو سمجھانے کے لیئے مجھے ایک عدد شعر کی ٹانگ مروڑنی پڑے گی

عرض کیا ہے:

جو ساتھ کھڑا ہے اسے یاد رکھ
جو چھوڑ گیا اسے بھول جا

یہی میرا نقطہ نظر بھی ہے، کہ تحریک انصاف کو جو مطلب پرست لوٹے لٹیرے ملے تھے، یعنی حضورؐ کے دور میں بھی جو لوگ آستینوں میں بُت رکھ کر نماز پڑھتے تھے، ان سے اللہ نے جان چھڑوا دی۔ ہاں لیکن ان سب میں ڈاکٹر شیریں مزاری کا دکھ ہے کہ وہ غلط ہوا۔ مگر دوسری جانب دیکھیں تو جہاد پر بھی اسکو جانے کی اجازت نہیں جسکے اہل و عیاّل کے پاس اس کے علاوہ کوئی نہ ہو۔ تو پھر ڈاکٹر صاحبہ کا علیٰحدہ ہونا چبھتا نہیں۔ ان کے شوہر کی وفات کے بعد، واقع اب صرف وہی ہیں جس نے اپنی بچوں اور بوڑھی ماں کا بھی خیال کرنا ہے۔

اور پھر اسلام کی تاریخ میں ان یہود و نصاریٰ کا بھی ذِکر ہے ناں جنھوں نے غزوہ خندق اور جنگِ خیبر میں دوغلا پن دکھایا۔ اسلام کی تاریخ بہت وسیع ہے بھائی۔

بہرحال، نہ تو عمران کوئی فرشتہ ہے، نہ ہی کوئی نبی یا پیغمبر۔ ہماری ہی طرح گنہگار آدمی ہے۔ حضورؐ کی کہانیاں سُناتا ہے ہمارے حوسلے اور نگاہ بلند رکھنے کے لیئے۔ اسکی ان مثالوں کو اتنا سیریس نہ لیا کریں کہ ہر شے کو بس پندرہ سو سال پرانے دور کے حساب سے ہی پرکھیں۔
۔

گھر کی خواتین کے آبرو ریزی کی دھمکیاں، کاروبار پہ حملے، گھروں پہ حملے،تھانوں عقوبت خانوں میں تشدد۔۔۔ کوئی بھی فولاد کا انسان بھی ہو تو کتنی دیر کھڑا رہ سکتا ہے ؟؟؟

کتنے ہی لوگ چپ کر کے بہتان لگائے بغیر چلے گئے سب کو ان کی مجبوریوں کا ادراک ہے

لیکن کم ظرف جاتے ہوئے کیچڑ اچھال کے گئے اور فرخ سلیم نے ایک دفعہ کہا تھا کہ عمران خان پہ قدرت نے ایسا کور چڑھا رکھا ہے جو بھی اس پہ کیچڑ گند اچھالتا ہے اس پہ ٹھہرتا نہی۔۔۔

میرا خیال ہے، اس کی نیت، ان تھک محنت اور ہزاروں ماؤں کی دعائیں اس کی حفاظت کرتی ہیں، اس کے غلط فیصلے بھی درست ہو جاتے ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
وہ کیا ہے جناب کہ آپکو سمجھانے کے لیئے مجھے ایک عدد شعر کی ٹانگ مروڑنی پڑے گی

عرض کیا ہے:

جو ساتھ کھڑا ہے اسے یاد رکھ
جو چھوڑ گیا اسے بھول جا

یہی میرا نقطہ نظر بھی ہے، کہ تحریک انصاف کو جو مطلب پرست لوٹے لٹیرے ملے تھے، یعنی حضورؐ کے دور میں بھی جو لوگ آستینوں میں بُت رکھ کر نماز پڑھتے تھے، ان سے اللہ نے جان چھڑوا دی۔ ہاں لیکن ان سب میں ڈاکٹر شیریں مزاری کا دکھ ہے کہ وہ غلط ہوا۔ مگر دوسری جانب دیکھیں تو جہاد پر بھی اسکو جانے کی اجازت نہیں جسکے اہل و عیاّل کے پاس اس کے علاوہ کوئی نہ ہو۔ تو پھر ڈاکٹر صاحبہ کا علیٰحدہ ہونا چبھتا نہیں۔ ان کے شوہر کی وفات کے بعد، واقع اب صرف وہی ہیں جس نے اپنی بچوں اور بوڑھی ماں کا بھی خیال کرنا ہے۔

اور پھر اسلام کی تاریخ میں ان یہود و نصاریٰ کا بھی ذِکر ہے ناں جنھوں نے غزوہ خندق اور جنگِ خیبر میں دوغلا پن دکھایا۔ اسلام کی تاریخ بہت وسیع ہے بھائی۔

بہرحال، نہ تو عمران کوئی فرشتہ ہے، نہ ہی کوئی نبی یا پیغمبر۔ ہماری ہی طرح گنہگار آدمی ہے۔ حضورؐ کی کہانیاں سُناتا ہے ہمارے حوسلے اور نگاہ بلند رکھنے کے لیئے۔ اسکی ان مثالوں کو اتنا سیریس نہ لیا کریں کہ ہر شے کو بس پندرہ سو سال پرانے دور کے حساب سے ہی پرکھیں۔

مثالیں 1500 سال کی ہو یا 15000 سال کی، سبق ایک ہی ہے کہ دانہ خاک میں مل کے ہی گل گزار ہوتا ہے ۔۔۔ مضبوط لیڈر شپ قربانیوں سختیوں کے بعد ہی جنم لیتی ہے۔۔

آپ کو یاد ہوگا یا نہیں کہ مشرف نے پی ٹی آئی (گو پی ٹی آئی اتنی بڑی اور مضبوط نہیں تھی) 2002 میں بھی توڑی تھی اور اسکے اکثر ممبر ق لیگ میں چلے گئے تھے ۔۔ خان نے پھر ہمت باندھ کے پارٹی کھڑی کی تھی۔۔ اور باقی ماندہ لوگوں میں کیانی کے علاؤہ ابھی تک کسی نے پارٹی نہیں چھوڑی۔۔۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
Actually, it has become a greater game than just elections -- It now is a game of survival for the fascism. Believe me, even if they make PTI lose in elections, he will become a bigger pain in their necks. See, since past one year, he is not in power, but has become a thorn twisted in their sides.

This has now really becoming a movement (Tehreek), rather than just campaigning for the elections and who becomes the PM.

And, I have a different take on IMF's deliberate delay. Since IMF's packages always come with basics of Human Development targets, like implementation of law, lowering infant mortality rate, women empowerment etc. Now the current Govt are clearly giving them signals that these targets will not be met.

Secondly, IMF is also twisting their arm to go and beg China and Saudia for support. They are making us realize that neither China nor Saudia will stand for us or bear our burden.

For international support, I think we are still understimating Khan. He has the power to move the public there & I think this is enough for a counter argument. There had already been a lot of questions from the press and media all over the world and the matter is already discussed in the UK and US houses. This guys IK has the potential .... I have witnessed it .... even when he made a case for "Anti-Islamophobia day". He is the one to whom many listen, and listen carefully.
You can day dream...
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Secondly IMF is checking depth in our economy before putting pressure for some exchange terms.
We are loosing at least 1.5 billion per month due to this incompetent government. But in any case, we can raise our voice only.
International community will not come for khan help, it's only a hypocrisy. Have you noticed silence over human rights. It's a tough game. Now only hope is with judiciary.
Second option is that general public come out in huge numbers.
https://twitter.com/x/status/1663495702885060608
Rest is to follow