پی ٹی آئی کا مستقبل

Raja7866

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کو جس طرح سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے بنایا گیا تھا اب اسی طرح ہی وہ پارٹی اپنے اختتامی مراحل طے کر رہی ہے۔
یوتھیے نالائق ترین یوتھیے، عقل سے فارغ یوتھیے جو چار پانچ سال پہلے کہا کرتے تھے کہ نیازی وکٹیں گرا رہا ہے اب ان بیوقوفوں کو سمجھ آ رہی ہو گی کہ دوسروں کی وکٹیں کیسے اڑائی جاتی ہیں۔
کرکٹ کا لیجنڈ عمران خان گھٹیا ترین سیاسی اننگز کھیلتے ہوئے مکمل طور پر کلین بولڈ ہو گیا۔​
 
Last edited by a moderator:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ka haal kya hoga yeh batao.
no dollars, who will pay the salaries of army and politicians
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کو جس طرح سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے بنایا گیا تھا اب اسی طرح ہی وہ پارٹی اپنے اختتامی مراحل طے کر رہی ہے۔
یوتھیے نالائق ترین یوتھیے، عقل سے فارغ یوتھیے جو چار پانچ سال پہلے کہا کرتے تھے کہ نیازی وکٹیں گرا رہا ہے اب ان بیوقوفوں کو سمجھ آ رہی ہو گی کہ دوسروں کی وکٹیں کیسے اڑائی جاتی ہیں۔
کرکٹ کا لیجنڈ عمران خان گھٹیا ترین سیاسی اننگز کھیلتے ہوئے مکمل طور پر کلین بولڈ ہو گیا۔

egos are so high there that its difficult for them to understand the reality

although for opinions on such national matters ego should not be a source of denial
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک فوج ہے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا. نواز گنجا جلد پاکستان آرہا ہے اور الیکشن جیت کر دوبارہ ماں چدائی کرنے والا ہے. جو لوگ سمجھتے ہیں کہ تحریک انصاف الیکشن جیت جائیگی وہ احمق ہیں. فوج نے تحریک انصاف کہ پنجاب کہ تمام حلقوں میں موجود پولنگ ایجنٹس ہی اغوا کر لینے ہیں اور کھل کر دھاندلی ہوگی جسے کوئی روکنے والا نہیں ہوگا کیونکہ پولنگ ایجنٹس ہی غائب ہوچکے ہونگے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کا مستقبل. اگر کوئی سمجھتا ہے اگلی باری نون لیک، پی پی یا کوئی اور جماعت ماضی سے مختلف ہو گی تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے

بلاول اپنے ابو کی خواہش پوری کرنے کے لئے وزیر اعظم بنے گا. شریف خاندان کا ہر فرد اپنا نام اونچا رکھنے کے لئے وزیر اعظم بننا چاہے گا. سیدھی سی بات، جیسی نیت ویسی مراد
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
Bhai ye dekh lo ISI apni game kehl raha hai pehle imran khan ko ioslate karo ta ke koie awaaz na utha sake phir warr kareen gieen

Napak foj pakistan ki dushman hai aur pakistaniyon ko kutte ki moot marne mai bhut experience hai

ایک سال پہلے عظیم فوج ہوتی تھی اور اب آپکے بقول ناپاک؟؟؟ یہ کیسے ہو گیا؟ کہیں آپکا نیازی تو نہیں ہے ناپاک؟؟؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب تک فوج ہے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا. نواز گنجا جلد پاکستان آرہا ہے اور الیکشن جیت کر دوبارہ ماں چدائی کرنے والا ہے. جو لوگ سمجھتے ہیں کہ تحریک انصاف الیکشن جیت جائیگی وہ احمق ہیں. فوج نے تحریک انصاف کہ پنجاب کہ تمام حلقوں میں موجود پولنگ ایجنٹس ہی اغوا کر لینے ہیں اور کھل کر دھاندلی ہوگی جسے کوئی روکنے والا نہیں ہوگا کیونکہ پولنگ ایجنٹس ہی غائب ہوچکے ہونگے
فوج رہے گی، فوج کو رہنا چاہے. جب تک فوج سیاست میں مداخلت کرتی رہے گی. تب حالات ایسے ہی رہیں گے
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سال پہلے عظیم فوج ہوتی تھی اور اب آپکے بقول ناپاک؟؟؟ یہ کیسے ہو گیا؟ کہیں آپکا نیازی تو نہیں ہے ناپاک؟؟؟
Azeem foj tab tak thi jab borders par apna kaam karti ajj bedrooms mai guss gayi hai

Napak foj apni aukat par a gayi hai
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
Jab teri maa behan jailo mae najaiz band hun to tu kia kre ga baaten chodna buhat asaan hai, time time ki baat hai , aik baat decided hai ye harami army ab awam ke sar se utar gai hai
یہی سب کچھ نیازی کے دور حکومت میں ہوا کرتا تھا۔ وہ سب بھول گئے؟؟؟
کس نے کہا تھا کہ نیازی کی وجہ سے دہشتگردی کرو۔
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
جب تک فوج ہے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا. نواز گنجا جلد پاکستان آرہا ہے اور الیکشن جیت کر دوبارہ ماں چدائی کرنے والا ہے. جو لوگ سمجھتے ہیں کہ تحریک انصاف الیکشن جیت جائیگی وہ احمق ہیں. فوج نے تحریک انصاف کہ پنجاب کہ تمام حلقوں میں موجود پولنگ ایجنٹس ہی اغوا کر لینے ہیں اور کھل کر دھاندلی ہوگی جسے کوئی روکنے والا نہیں ہوگا کیونکہ پولنگ ایجنٹس ہی غائب ہوچکے ہونگے
تمہاری پریشانی میں سمجھ سکتا ہوں۔ گالی نکالنا تو بنتا ہے تمہاری طرف سے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کو جس طرح سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے بنایا گیا تھا اب اسی طرح ہی وہ پارٹی اپنے اختتامی مراحل طے کر رہی ہے۔
یوتھیے نالائق ترین یوتھیے، عقل سے فارغ یوتھیے جو چار پانچ سال پہلے کہا کرتے تھے کہ نیازی وکٹیں گرا رہا ہے اب ان بیوقوفوں کو سمجھ آ رہی ہو گی کہ دوسروں کی وکٹیں کیسے اڑائی جاتی ہیں۔
کرکٹ کا لیجنڈ عمران خان گھٹیا ترین سیاسی اننگز کھیلتے ہوئے مکمل طور پر کلین بولڈ ہو گیا۔
راجے تم لوگ عمران خان کو ھلکا نہ لو - ابھی اس نے رونا شروع کیا نا تو ایسا اڑد ڈالے گا کہ تمہیں کانوں میں انگلیاں ڈال کے اپنے کان بچاؤ گے
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
Azeem foj tab tak thi jab borders par apna kaam karti ajj bedrooms mai guss gayi hai

Napak foj apni aukat par a gayi hai
دو ہزار اٹھارہ کیسے بھول جاتے ہو جب اسی فوج نے نا پاک نیازی کو اقتدار دیا تھا۔
بھول گئے؟؟؟
پورا پورا سچ بولو پلیز
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
دو ہزار اٹھارہ کیسے بھول جاتے ہو جب اسی فوج نے نا پاک نیازی کو اقتدار دیا تھا۔
بھول گئے؟؟؟
پورا پورا سچ بولو پلیز
Ye iqtedar is liye mila tha kyon ke napak foj zardari aur nawaz mai koi deal nahi kar saki thi hakomat bana ne ke us time

Jab imran khan ki asliyat ka pata laga ke ye tu imandar banda hai pakistan ko theek kar de ga tu napak foj ne apne purane paapiyon ko ek bar phir jagaya aur nawaz aur zardari ajj ek ho gaye aur badle mai imran khan ko khatam karne ka plan bhi hai