پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی طرح دیگر جماعتوں کے اکابرین نے اگرچہ کبھی بھی اپنے ان بیانات کی وضاحت بھی پیش نہیں کی جنہیں ان کی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے ثبوت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے. پھر پی ٹی آئی ہی زیر عتاب کیوں!؛
ایک ہی بات سمجھ آتی ہے پی ٹی آئی پاکستان پر امریکی بالادستی قبول کرنے کو تیار نہیں. پی ٹی آئی کا جرم اداروں پر تنقید نہیں امریکی ارادوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے
ایک ہی بات سمجھ آتی ہے پی ٹی آئی پاکستان پر امریکی بالادستی قبول کرنے کو تیار نہیں. پی ٹی آئی کا جرم اداروں پر تنقید نہیں امریکی ارادوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے