پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی چینل بالکل بھی نہیں کھلا۔ رانا

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
ہم تحریک انصاف کو لکھ کر دینے کے لئے تیار ہیں کہ عدالتوں میں ان کے زیرسماعت کیسز میں رکاوٹ نہیں بنیں گے. پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی چینل بالکل بھی نہیں کھلا۔ وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ

https://twitter.com/x/status/1880669576012394757
 

Back
Top